Category: مضامین و مقالات

  • ان ’قاتل‘ ٹی وی ڈبیٹس پر پابندی عائد کی جائے!

    ان ’قاتل‘ ٹی وی ڈبیٹس پر پابندی عائد کی جائے!

    سہیل انجم این ڈی ٹی وی انڈیا کے اینکر اور سینئر صحافی رویش کمار نے بہت پہلے اپنے ایک پروگرام میں ناظرین سے اپیل کی تھی کہ وہ ٹی وی دیکھنا بند کر دیں ورنہ وہ ان کو اور ان کے بچوں کو قاتل بنا دے گا۔ انھوں نے یہ اپیل نیوز چینلوں پر ہونے…

  • مدارس ہی میں تبدیلی کیوں؟

    مدارس ہی میں تبدیلی کیوں؟

    محمد برہان الدین قاسمی  سچر کمیٹی کی رپورٹ نے مدارس اور اس میں پڑھنے والے مسلمان بچوں کا اندازہ صحیح لگایا تھا۔ہندوستان میں مدارس اتنے نہیں ہیں جتنا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے، صرف یو پی اور ہریانہ کے مسلم دیہاتوں نیز بہار کے چند مخصوص علاقوں میں کچھ حد تک یہ بات صحیح ہے کہ…

  • سبھی شہریوں کیلئے یکساں طلاق کا مطالبہ کامن سول کوڈ نافذ کرنے کا بنیادی منصوبہ

    سبھی شہریوں کیلئے یکساں طلاق کا مطالبہ کامن سول کوڈ نافذ کرنے کا بنیادی منصوبہ

    خبر در خبر (635) شمس تبریزقاسمی طلاق کے ایشو پر ایک مرتبہ پھر پورے ملک کو الجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔یہ معاملے دوبار ہ پہلے سے زیادہ چرچا اور بحث کا موضوع بننے جارہاہے ۔اس مرتبہ بھی نشانے پر مسلمان ۔ مسلم پرسنل لاءاور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ ہے اور یہ پہلے…

  • ڈاکٹر کفیل خان ۔ جرم کوئی نہیں ۔ سزا سنگین

    ڈاکٹر کفیل خان ۔ جرم کوئی نہیں ۔ سزا سنگین

    ۔۔۔ تمہیں لگتا ہے کہ سلینڈر کا انتظام کردینے سے تم ہیرو بن گئے ۔ دیکھتا ہوں اسے ۔۔۔۔ یوگی کے دورہ کے بعد اسی دن 13اگست کو ڈاکٹر کفیل کوہسپتال سے ہٹادیاگیا۔ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف فرضی نیوزچلائی گئی۔ٹوئٹر پر ان کے خلاف ٹرینڈ بھی چلا ۔ کئی ایک ٹی وی چینلوں…

  • جنگ آزادی میں مسلمانوں کا جذبۂ حریت

    جنگ آزادی میں مسلمانوں کا جذبۂ حریت

    معصوم مرادآبادی عظیم مجاہد آزادی ٹیپو سلطان پر شہرۂ آفاق ناول لکھنے والے بھگوان گڈوانی کا بیان ہے کہ انہیں اس کی ترغیب اس اجنبی فرانسیسی نوجوان سے ملی تھی‘ جو لندن میں برٹش میوزیم سے نکلتے ہوئے چند لمحوں کے لئے ان کا ہم سفر ہوا تھا۔ اس نوجوان کو بارش سے بچنے کے…

  • جنگ آزادی اور خانقاہ رحمانی

    جنگ آزادی اور خانقاہ رحمانی

    محمد امتیاز رحمانی ہندوستان سے انگریزی حکومت کا خاتمہ اور ملک کی آزادی انسانی تاریخ کا بڑا واقعہ ہے، جس نے نہ صر ف انگریزوں کی اس حکومت کا خاتمہ کردیا جس میں کبھی سورج نہیں ڈوبتا تھا، بلکہ ا س واقعہ نے ہندوستان کے ساتھ عرب ممالک کی سیاسی، ثقافتی اورسماجی تاریخ پر ان…

  • سيد الانبیاء و سيد البشر کی شان میں گستاخی قبول نہیں

    سيد الانبیاء و سيد البشر کی شان میں گستاخی قبول نہیں

    توہینِ رسالت کی سزا کے لیے عالمی قانون بنایا جائے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی 11 اگست 2020 کو بنگلور کے ڈی جے ھلّی، پلی کیشی نگر کے کانگریسی ایم ایل اے ”اکھنڈا سری نواس مورتھی“ کے قریبی رشتے دار ”پی نوین“ نے فیس بک پر آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف انتہائی…

  • میں بچ بھی جاتا تو اک روز مرنے والا تھا!

    میں بچ بھی جاتا تو اک روز مرنے والا تھا!

    حبیب اللہ ہاشمی راحت اندوری جیسے عظیم شاعر جس کے قلم کی ایک جنبش ارباب اقتدار میں ہلچل پیدا کردیتی تھی، جس کا ایک مصرع افسردہ دلوں کے تسکین کا ساماں ہوا کرتا تھا، جس کا منفرد لہجہ جرات اظہار کا نمونہ ہوتا تھا، جس کے کلام میں شائستگی اور شگفتگی ایسی کہ بے قرار…

  • راحت اندوری: یہ سانحہ تو کسی دن گزرنے والا تھا

    راحت اندوری: یہ سانحہ تو کسی دن گزرنے والا تھا

     مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی   (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ)  راحت اللہ قریشی عرف راحت اندوری بن رفعت اللہ قریشی 11اگست 2020ء بروز منگل بوقت پانج بجے شام موت سے ہار مان گئے، انہوں نے اربندو ہوسپیٹل اندور مدھیہ پردیش میں آخری سانس لی، زندگی کا روگ جسے لگا اسے موت سے…

  • مجلس اتحاد المسلمین کو ملکی سطح پر مضبوط کرنا مسلمانوں کی سیاسی ترجیحات میں ہونا چاہئے!

    مجلس اتحاد المسلمین کو ملکی سطح پر مضبوط کرنا مسلمانوں کی سیاسی ترجیحات میں ہونا چاہئے!

    محمد سیف الاسلام مدنی ہمارا المیہ یہ رہا کہ آزادی کے بعد مسلمانوں نے اپنی کوئی سیاسی پارٹی نہیں بنائی بلکہ غیر مشروط طور پر دوسروں کی حمایت کرکے خود کو کمزور کرتے رہے ۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کسی بھی قوم اور ملک کی ترقی میں افراد اور شخصیات…