Category: مضامین و مقالات
-

حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور موجودہ حکمران
محمد شمس عالم قاسمی اگر آپ پوری تاریخ انسانی کی رو گردانی کریں اور اس کار گہ عالم کے تمام حکمرانوں و قائدین کی حالات زندگی کو سامنے رکھیں تو آپ کو کوئی بھی بادشاہ یا عظیم راہنما ایسا نہیں ملے گا جس نے اپنے دس سالہ دور حکومت میں ساڑھے بائیس لاکھ مربع میل…
-

اشکوں سے بھرا دامن
مولانا بدر الحسن القاسمی (کویت) ان العین لتدمع وان القلب لیحزن ولا نقول الا ما یرضی ربنا وانا لفراقکم لمحزونون دل زخموں سے بھرا ہو تو آنکھوں کا آنسو بہانا طبعی ہے، چنانچہ شریعت نے غم کے ان آنسوؤں پر بابندی نہیں لگائی اور ننھے ابراہیم ؑ کی وفات پر رحمت عالم صلی اللہ علیہ…
-

اسلامی ہجری کیلنڈر کی ابتدا کب سے ہوئی؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام ہوتا ہے۔ نیز محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دئے ہیں۔ اس ماہ کو…
-

موبائل کلچر
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) موبائل نے انسان کی ایک بڑی ضرورت پوری کر دی ہے، پہلے حالات کی ترسیل اور ضرورت کی تحریر دوسروں تک پہونچانے کا ذریعہ خط تھا ، ٹیلی گرام نے تھوڑی تیز رفتاری دکھائی ، پھر لینڈ ٹیلی فون سے کام چلنے لگا…
-

کشمیر میں دفعہ 370کے خاتمے کا ایک سال
عابد انور کشمیر کو سرکاری طور پر جیل میں تبدیل ہوئے ایک سال کا عرصہ ہوگیا ہے۔ اس عرصے میں کشمیریوں کی زندگی جہاں بدل گئی وہیں یہاں کے عوام کی گندی ذہنیت، فسطائی چہرہ، کشمیریوں سے نفرت،کشمیری لڑکی پر گندی نظر، کشمیریوں کو سزا دینے کا نظریہ، وہاں کی اقتصادی حالت کو تباہ و…
-

شریکِ حیات کی جدائی
مولانا بدرالحسن القاسمی قدرت نے نہ صرف نسل انسانی کی بقا اور افزائش کیلئے بلکہ خود نوع انسانی کی تربیت اور معاشرہ میں انسانی قدروں کے فروغ کے لئے ازدواجی رشتہ کا سلسلہ شروع کیا ہے، جو انتہائی حکمت ومصلحت پر مبنی اور قدرت کے تخلیقی نظام کا شاہکار ہے، جس سے خود بخود ماں…
-

ہجری تقویم اور اس سے بے توجہی
مفتی احمد عبید اللہ یاسر قاسمی ہجری تقویم (کیلنڈر) وہ واحد تقویم ہے جو خدائی روش پر قائم اور انسانی فطرت کے عین مطابق ہے، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین اور اسلامی ادوار میں اس پر تعامل رہا ہے، عرصہ دراز تک امت مسلمہ ہجری (اسلامی) تقویم کو اپنے مراسلات،…
-

غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے مسائل و مشکلات پر حکومت بہار فوری توجہ دے
محمد ابوذر مفتاحی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ہندوستان کورونا وائرس کیسز کی تعداد 26 لاکھ سے متجاوز اب تک پچاس ہزار نوسو اکیس اموات اور مزید پھیلنے اور بڑھنے کا سلسلہ جاری ہی ہے، اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے جو کہرام برپا ہے اس وقت صرف ہمارے ملک…
-

بنگلور میں توہینِ رسالت کا واقعہ
معصوم مرادآبادی بنگلور میں گزشتہ ہفتہ اہانت رسولؐ کے واقعہ نے سوشل میڈیا کی افادیت پر کئی سنگین سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔ اس شرمناک واقعہ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کوئی شرپسند کہیں بھی کوئی قابل اعتراض پوسٹ ڈال کر کسی شہر کے امن و امان کو غارت کرسکتا ہے۔ یہ بات سبھی…
