Category: مضامین و مقالات
-

صوفی و مُلّا مُلوکیّت کے بندے ہیں تمام؟
نور اللہ جاوید جی ہاں میری بنیادی تعلیم مدرسہ سے ہوئی ہے اور میں ایشیا کی عظیم درس گاہ دارلعلوم دیوبندکا فیض یافتہ ہوں اورعصری درسگاہوں میں بھی شعور و آگہی کی منزلیں طے کی ہیں اوران درس گاہوں نے مجھے وسعت نظری اور فکری اعتدال اور پاکیزگی عطا کی ہے۔ لیکن نسبت فروشی کی…
-

کورونا سے تباہ ہوتا طلبہ و طالبات اور تعلیمی اداروں کا مستقبل
کامران غنی صباؔ عالمی وبا ’’کورونا ‘‘ نے جہاں زندگی کے تقریباً تمام شعبوں کو متاثر کیا ہے وہیں درس و تدریس کا شعبہ بھی اس سے اچھوتا نہیں ہے۔ بلکہ سچ پوچھیے تو یہ شعبہ سب سے زیادہ متأثر ہے۔ سرکاری دفاتر کے بیشتر کام کسی نہ کسی طرح ہو ہی رہے ہیں، بازار…
-

رونا – کرونا کا نہیں!
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز 14/جولائی 2020 … ( گاندھی ہاسپٹل … ساتویں منزل … کمرہ نمبر 13) رات دس بج چکے ہیں۔ کئی ایکر رقبہ پر یہ ہاسپٹل کامپلکس پر ایک ہولناک سناٹا طاری ہے۔ سر سے پیر تک سیفٹی کٹ kit میں خود کو چھپائے ڈاکٹرس‘ پیرامیڈیکل اسٹاف کی وجہ سے زندگی کے…
-

اندریش جی سے ملوا دیجیے!
ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ایک اسکالر، معروف یونیورسٹی کے پروفیسر ، سے میری سرسری ملاقات کبھی ان کی یونیورسٹی میں اور کبھی کسی سیمینار میں سالوں سے ہوتی رہی۔ ان کے علم ، لیاقت اور فی البدیہ قادر الکلامی سے میں متاثر تھا۔ پھر پچھلے سال ایک سیمینار کے دوران کمروں کی کمی کی وجہ سے…
-

مسجد آیا صوفیا اور تر کی عدالت کا فیصلہ
علامہ ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی تمہید قسطنطنیہ (موجودہ نام استنبول ) دنیا کے اہم ترین ملکوں میں سے ایک ہے جس کو چوتھی صدی عیسوی (330م) میں بازنطینی شہنشاہ قسطنطین اول نے بسایا تھا اور جو عالمی نقشہ پر اپنی ایک منفرد اور امتیاز ی حیثیت رکھتا ہے اور جس کے بارے میں یہاں…
-

کورونا وبائی مرض کے نرغے میں قربانی کا حکم
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی عید الفطر کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر بعض حضرات کی طرف سے قرآن وحدیث کی تعلیمات کی روح کے بر خلاف کہا جارہا ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے تاریخی واقعہ کی یاد میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی اکرم ﷺ کی اتباع…
-

چین کے ایغور مسلمانوں کا المیہ
معصوم مرادآبادی چین کے ایغور مسلمانوں پر تاریخ کے بدترین مظالم سے عالمی برادری نے بھلے ہی آنکھیں موند رکھی ہوں، لیکن اب یہ معاملہ جرائم کی عالمی عدالت میں پہنچ گیا ہے۔ایغور مسلمانوں سے وابستہ مشرقی ترکستان کی جلاوطن حکومت اور بیداری تحریک چلانے والی تنظیم نے مشترکہ طور پر یہ مقدمہ انٹر نیشنل…
-

دہلی پولیس کی چارج شیٹ کی گونج امریکہ میں بھی
عابد انور ہندوستان کو پوری دنیا میں کثیر المذاہب، کثیر الثقافت، رنگا رنگی اور گنگا جمنی تہذیب کے لئے جانا جاتا ہے اور پوری دنیا کو یہ بتایا جاتا ہے کہ گوناگوں اختلافات کے باوجود مختلف مذاہب کے لوگ اور مختلف نظریات کے حامل افراد ایک ساتھ رہتے ہیں۔ اس طرح ہندوستان کی کثرت میں…
-

’ آیا صوفیہ ‘ کی بحالی پر اضطراب یا اسلاموفوبیا کا اظہار؟
تحریر: شیخ احمد الریسونی ترجمہ: محمد سہیل الندوی جس وقت سے اس عالیشان و پرشکوہ مسجد (ترکی کے شہر استنبول میں ” آیا صوفیہ ” کے نام سے مشہور و معروف ہے) کی بحالی کا فیصلہ ترکی کی عدالت عالیہ نے تمام شواھد و ثبوتوں کی بنیاد پر سنایا ہے ٹھیک اسی وقت سے کچھ…
-

ترکی کی مسجد ’ ایا صوفیہ ‘ کا قضیہ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ترکی کی عدالتِ عالیہ نے ایاصوفیہ کی عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کردیا ہے ، جس کے بعد اب اس کے میناروں سے اذان کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں ۔ اس فیصلے پر مخالفت اور موافقت دونوں طرح کی آرا عالمی سطح پر سامنے آرہی ہیں…