Category: مضامین و مقالات
-

بہار میں اردو کے مسائل
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے ،ڈاکٹر جگن ناتھ مشرا کے دور میں چند اضلاع کے لئے اردو کو دوسری زبان کا درجہ ملا ستندر نارائن سنہا نے اپنے وقت میں چھوٹی لکیر کے مقابل بڑی لکیر کھینچ…
-

صالح معاشرہ کی تشکیل کےلیے نکاح ایک امر لابدی ہے!
انوار الحق قاسمی، نیپالی انسانی فطرت، طبعی تقاضے کے موافق اور قلبی و ذہنی راحت و سکون کی خاطر ، خالق الارض و السماوات نے حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کے جسد مبارک کی ایک جانب و پہلو سے خلاف جنس نوع کی تخلیقی ابتدا حضرت حوا علیہا السلام سے فرمائی، پھر ان دونوں…
-

کیا صہیونی ریاست بچے کچھے فلسطین کو بھی نگل جائے گی؟
خورشید عالم داؤد قاسمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے حوالے سے جس وقت ” صدی کی ڈیل ” (Deal of the Century) کی بات کی تھی، اسی وقت انصاف پسند لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آگئی تھی کہ یہ ڈیل کسی طرح بھی فلسطین کی مفاد میں نہیں ہوگی؛ بل کہ یہ…
-

زندگانی تھی تری مہتاب سے تابندہ تر
مفتی عمران اللہ قاسمی استاذ عربی دارالعلوم دیوبند علمی گیرائی ، فنی مہارت، تصنیف و تحریر کا نفیس ذوق، تفہیم کا عمدہ ملکہ، تدریس کا اچھوتا اسلوب، کسی بھی مضمون کو اپنے الفاظ کا جامہ پہنا کر فہم مخاطب کے قریب تر کردینے کا ہنر، با فیض وبا توفیق استاذ، گفتگو میں ٹھہراؤ، تہذیب و…
-

خود احتسابی: معتدل انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) انسانی فطرت یہ ہے کہ وہ دوسروں کے اعمال ، حرکات وسکنات ، اقوال و الفاظ پر گہری نظر رکھتا ہے اور ہر پل دوسروں پر تنقید کرنا اپنا فرض منصبی سمجھتا ہے ، ہماری مجلسی گفتگو کا محور عموما یہی ہوتا ہے…
-

مودی حکومت کے چھ سال: مسلم خواتین کے ساتھ زیادتی و ظلم سے عبارت
عابد انور مودی حکومت کے چھ سال میں جہاں ہندوستانی معاشرہ میں نفرت، دشمنی، آپسی رنجش، مذہبی تعصب، اکثریت کے ذریعہ اقلیتوں کو ہراساں کرنے اور قتل، انصاف پسند صحافیوں کا قتل، سماجی کارکنوں کو پریشان کرنا، حق کی آواز اٹھانے والوں کو دنیا سے اٹھادینے اور منصفوں، شاعروں، ادیبوں، حق اطلاعات کے کارکنوں پر…
-

ہیلتھ انشورنس اور موجودہ حالات: ایک شرعی جائزہ
مفتی احمد نادر القاسمی ہلیتھ انشورنس جو اپنی حقیقت اور معاملات کی نوعیت کے اعتبار سے جوئے، قمار اور سٹے جیسے غیرشرعی امور کو شامل ہے۔ اس وقت دنیا کی بڑی بڑی تجارتی کمپنیاں اور بطور خاص جو طب و علاج اور میڈیکل سے وابسطہ ہیں، اپنی کمپنیوں اورشرکات کو نئی زندگی دینے اور کاروبار…
-

پرینکا گاندھی سے سیاسی انتقام مہنگا پڑے گا!
سہیل انجم بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ پرینکا گاندھی سے ان کا بنگلہ خالی کروانے کے پس پشت دراصل حکومت کا انتقامی جذبہ ہے۔ خود کانگریس نے بھی اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ آج کل سوشل میڈیا پر ایک مذاق خوب وائرل ہو رہا ہے۔ وہ مذاق یوں ہے کہ نریندر مودی…
-

دعوت و تبلیغ : وقت کی اہم ضرورت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ مسلمان کی حیثیت داعی کی ہے، اسی وجہ سے وہ خیر امت ہے، وسط امت ہے، دوسری امتوں کے لیے قیامت میں شاہد ہے، یہ امتِ اجابت ہے؛ یعنی اس نے ایمان کی دعوت کو قبول کر لیا ہے، اور ان احکامات پر…
-

شاہین باغ کے ’مجرموں‘ کی گرفتاری کیوں؟
ظفر آغا گرفتار لوگوں کو مثالی قید و بند کی تکالیف دے کر پوری مسلم قوم کی قوت ارادی کو کمزور کیا جا رہا ہے کہ آئندہ کبھی مسلمان شاہین باغ جیسی کسی دوسری تحریک شروع کرنے کی جرأت نہ کر سکے۔ ابھی پچھلے ہفتے یو پی کانگریس اقلیتی سیل کے صدر شہنواز عالم اپنے…