Category: مضامین و مقالات

  • بھارت، چین اور جنوبی ایشیائی ممالک

    بھارت، چین اور جنوبی ایشیائی ممالک

     افتخار گیلانی کیسی ستم ظریفی ہے کہ جنوبی ایشیا کے تقریباً سبھی ممالک ایک کثیر جہتی اور جمہوری پڑوسی ملک بھارت کے بجائے ایک آہنی نظام کے ملک چین کے ساتھ اطمینان محسوس کرتے ہیں۔ ہونا تویہ چاہئے تھا کہ بھارت ان سبھی ممالک کیلئے مشعل راہ ہوتا اور اسکی مشفق خارجہ پالیسی ایک مہربان…

  • اردو بازار : کتابوں سے کبابوں تک

    اردو بازار : کتابوں سے کبابوں تک

    معصوم مرادآبادی میر تقی میر نے دہلی کے گلی کوچوں کو ’اوراق مصور‘سے تشبیہ دی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب دہلی میں ادبی، تہذیبی اور ثقافتی سرگرمیاں عروج پر تھیں اور یہاں ہرطرف شعر و شاعری کا دور دورہ تھا۔ دہلی کے کوچہ و بازار اپنی رونقوں اور رعنائیوں کے اعتبار سے کوئی ثانی…

  • بابری مسجد: مسلمان اور پی وی نرسمہا راؤ کا جشن

    بابری مسجد: مسلمان اور پی وی نرسمہا راؤ کا جشن

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز حکومت تلنگانہ کی جانب سے پی وی نرسمہا ر اؤ کی پیدائش کی صد سالہ تقاریب کے اہتمام کا اعلان کیاگیا ہے۔ حسب روایت ہم مسلمانوں کی جانب سے اِس کی بڑے پیمانہ پر شدت سے مخالفت کی جارہی ہے۔ کے سی آر حکومت سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ…

  • شیخ الحدیث وصدر مدرس دارالعلوم دیوبند  عالمِ یگانہ حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوریؒ  کچھ تأثرات، کچھ حالات

    شیخ الحدیث وصدر مدرس دارالعلوم دیوبند عالمِ یگانہ حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوریؒ کچھ تأثرات، کچھ حالات

     مولانا نور عالم خلیل امینی ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں ”کم یاب“ ہیں ہم جو یاد نہ آئے بھول کے پھر، اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم (علی محمد شاد عظیم آبادی: ۶۴۸۱ — ۷۲۹۱ء) چہار شنبہ وپنج شنبہ (بدھ – جمعرات) : ۲۲-۳۲ رجب ۱۴۴۱ھ مطابق ۸۱-۹۱ مارچ ۲۰۲۰ء کی شب…

  • مفاد قوم کی خاطر سیاست بھی عبادت ہے

    مفاد قوم کی خاطر سیاست بھی عبادت ہے

    تجارت، تعلیم، صحت و صفائی کے بعد پیش ہے پالٹیکل ایمپاور منٹ کے لیے لائحہ عمل کلیم الحفیظ، دہلی سیاست کا موضوع ہمارے درمیان سب سے زیادہ مختلف فیہ ہے۔ کوئی اسے شجرِ ممنوعہ سمجھتا ہے کہ اس کی طرف دیکھنے سے بھی جنت حرام ہوجائے گی۔ کوئی خود تو خوب سیاست کرتا ہے لیکن…

  • لاک ڈاؤن کے گمنام ہیرو

    لاک ڈاؤن کے گمنام ہیرو

        احمد نہال عابدی   پچھلے تین مہینوں سے لاک ڈاؤن سب کے لئے پریشانی کا ذریعہ بنا ہوا ہے ۔ سب سے زیادہ پریشانی مسافروں کو جھیلنی پڑیی ۔ خاص کر آمدو رفت کے ذرائع مسدود کر دئے جانے سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ۔ مختلف شہروں میں پھںسے مزدور اپنی جان پر کھیل کر…

  • سی اے اے مخالف مظاہرین اور اقوام متحدہ کے ماہرین

    سی اے اے مخالف مظاہرین اور اقوام متحدہ کے ماہرین

     سہیل انجم دو تین روز قبل اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک رپورٹ جاری کی ہے اس میں یہاں تک کہا گیا ہے کہ ان گرفتاریوں کا مقصد یہ ہے کہ سول سوسائٹی کو یہ پیغام دیا جائے کہ حکومت کی مخالفت برداشت نہیں کی جائے گی۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف…

  • عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون خطرے میں

    عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون خطرے میں

    معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک ایسی عرضی سماعت کے لئے منظور کی ہے کہ اگرعدالت کافیصلہ اس کے حق میں صادر ہواتو ملک میں فرقہ واریت کا ایک نیا طوفان آجائے گا۔ ہر مسجد اور درگاہ کے نیچے ایک مندر تلاش کرنے والی سادھوؤں کی تنظیم نے سپریم کورٹ میں دائر…

  • کافی جدّ و جہد کے بعد جیل سے رہا صفورا زرگر کو مبارک باد

    کافی جدّ و جہد کے بعد جیل سے رہا صفورا زرگر کو مبارک باد

    عفان نعمانی جموں میں پیدائش اور دہلی میں پلی بڑھی، جامعہ ملیہ سے سوشیالوجی میں ایم فل کر رہی و ساتھ ہی جے سی سی (جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی) کی میڈیا انچارج صفورا زرگر، جامعہ سے جیل تک جدّ و جہد سے بھری داستان سب یاد رکھا جائیگا، سلام تیری ہمت و بہادری کو جس  نے…

  • پولیٹیکل سائنس میں کریئر کے لامحدود امکانات

    پولیٹیکل سائنس میں کریئر کے لامحدود امکانات

    ڈاکٹر آمنہ مرزا لبرل آرٹس میں مختلف قسم کے کریئر کے لئے علم سیاسیات (پولیٹیکل سائنس) ایک مضبوط اور اہم مضمون سمجھا جاتا ہے۔ اس میں کریئر کی بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ گریجویٹ سطح پر ہی اس میں کاروبار، قانون، تعلیم کے شعبے کے ساتھ ساتھ تعلقات عامہ، میڈیا اور مارکیٹنگ میں سرکاری اور…