Category: مضامین و مقالات
-

فادرس ڈے منانے والوں کے نام ۔۔۔
محمد علم اللہ کل کا دن فادرس ڈے کے تلاطم کو دیکھتے گزرا۔ یوں لگا کہ جیسے سوشل میڈیا کی ورچوول دیوار پر جذبات کی لہریں مسلسل ٹکریں مار رہی ہوں۔ جس طرف نظر جاتی ہر ایک اپنے والد صاحب کی تصاویر شیئر کرتا نظر آتا یا پھر عقیدت و محبت کے ڈونگرے انڈیلتا دکھائی…
-

سورج گرہن اور اسلامی تعلیمات
مفتی عبید اللہ قاسمی آج مورخہ 21 جون کا دن سب سے لمبا دن ہے اور سورج گہن جاری ہے. سورج گہن بھی کافی لمبا ہے جو انڈیا میں 9:15 صبح سے شروع ہوکر 3:4 دو پہر تک جاری رہے گا. سورج گہن اور چاند گہن کے موقعوں پر جو اسلامی تعلیمات ہیں ان پر…
-

مسلمان چینل کا خواب دکھانے والے توجہ فرمائیں!
محمد علم اللہ مجھے یاد ہے کہ جب کبھی بچپن میں میرے چھوٹے بھائی کی طبیعت خراب ہوتی تو محلہ کی کچھ بزرگ خواتین بڑے اعتماد کے ساتھ علاج بتانا شروع کر دیتی تھیں۔ مثال کے طور پر کوئی کہتی ‘امرود اور شہتوت کے پتے ابال کر اس کا پانی پلا دو دیکھنا پیتے ہی…
-

سورج اور چاند گرہن اللہ تعالی کی دو اہم نشانیاں
کورونا سے خوف زدہ ماحول میں دنیا کے مختلف ممالک میں 21 جون 2020 کو سورج گرہن دیکھا جائے گا ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اطلاعات کے مطابق امسال دو مرتبہ 10۔11 جنوری اور 5۔6 جون 2020 کو چاند گرہن ہوچکا ہے، اور دومرتبہ 4۔5 جولائی اور 29۔30 نومبر 2020 کو چاند گرہن ہونا باقی…
-

چین، کورونا اور ملعون اینکر مسلمان کیا کریں؟
ایم ودود ساجد چھوٹے چھوٹے تین موضوعات سامنے ہیں ۔ تینوں ہی اہم معلوم ہوتے ہیں ۔ لیکن آج دو موضوعات پر پر گفتگو کرتے ہیں ۔ 1- ملک کا سب سے اہم مسئلہ داخلی سطح پر کورونا سے نپٹنے کا ہے۔ مرکزی حکومت اس سے نپٹنے میں مجرمانہ طور پر ناکام رہی ہے۔ …
-

’ لاک ڈاؤن ‘ سے ’ ان لاک ‘ تک
مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کورونا وائرس کی دہشت نے حکومت ہند کو مجبور کیا کہ وہ ملک میں کاروبار زندگی کو معطل کر دے ، چنانچہ وزیر اعظم نے پہلے ۲۲ مارچ کو جنتا کر فیو کا اعلان کیا ، تالی اور تھالی پٹوایا، یہ منظر دیکھ کر…
-

کیا دہلی فساد کی سازش مسلمانوں نے رچی تھی؟
معصوم مراد آبادی یہ سوال آپ کو کچھ دیر کے لئے پریشان ضرور کرسکتا ہے، لیکن اگر آپ گزشتہ فروری میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والی قتل وغارت گری کے سلسلے میں داخل کی گئی فردجرم کا مطالعہ کریں تو آپ کو اس کا جواب مل جائے گا۔اس فرد جرم کو دیکھ کر آپ…
-

پیاری بہن صفورا ! تم نے یہ سب کیوں کیا؟ این قاسمی کا صفورا بہن کے نام ایک خط
میری پیاری بہن صفورا ! سوشل میڈیا اور نیوزچینلوں پر تمہاری کئی تصویریں موجودہیں،جو تمہاری زندہ دلی، بہادری، جرأت و بے باکی کی آئینہ دارہے۔لیکن حالیہ ایک دو تصویریں جس میں تم بے بس اور لاچار نظر آرہی ہو نے ذہن و دماغ کو متاثر کردیا ہے۔ ایک طرف تمہاری پر اعتماد گفتگو اور دوسری…
-

مثل تیرا ہم کہیں سے آہ لاسکتے نہیں
مفتی مجاہد الاسلام قاسمی خلیفہ مجاز شیخ طریقت حضرت مولانا قمرالزماں صاحب الہ آبادی استاذ حدیث دارالعلوم جامعہ تعلیم الاسلام آنند گجرات یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے خالق ازل نے اس عالمی فانی کے مکینوں کے لیے فنا کو مقدر کیا ہے “کل نفسن ذائقۃ الموت” جس سے کوئی بشر خالی نہیں ہر ایک کی…
-

جہاں انصاف نہیں وہاں امن نہیں …!
احساس نایاب عدالتوں میں انصاف کی دیوی کا مجسمہ تو سبھی نے دیکھا ہوگا بھلے فلموں میں ہی سہی …… دراصل یہ محض مجسمہ نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ایک تاریخ ہے جو ساری دنیا کو عدل و انصاف کا پیغام دیتی ہے. رومن کی دیوی کے نام پہ اس انصاف کی دیوی کو…