Category: مضامین و مقالات

  • سیلفی کے جنون سے حج کا تقدس پامال

    سیلفی کے جنون سے حج کا تقدس پامال

    سہیل انجم اسلام میں تصویر کشی و تصویر سازی حرام ہے۔ علما نے بدرجہ مجبوری اس کو جائز قرار دیا ہے۔ یعنی پاسپورٹ اور دیگر ضروری دستاویزات کے لیے تصویر کھنچوائی جا سکتی ہے۔ لیکن اس کو مکمل طور پر جائز اور حلال کر لینا اور ہر مناسب و نامناسب موقع پر تصویر کشی کرنا…

  • قربانی ایک عظیم عبادت ہے،جس کو شرعی ضابطہ کے مطابق بجالانا ضروری ہے

    قربانی ایک عظیم عبادت ہے،جس کو شرعی ضابطہ کے مطابق بجالانا ضروری ہے

    مفتی محمد فیاض عالم قاسمی عیدالاضحیٰ کاپس منظر: عید الاضحیٰ کے معنی قربانی کی خوشی کے ہیں۔شریعت کی اصطلاح میں صاحب ِنصاب آدمی کاقربانی کے قابل جانور کوقربانی کے دنوں میں ذبح کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کوقربانی کہتے ہیں۔شریعت محمدیہ میں قربانی کی اصل اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اور ابتداء حضرت…

  • دہشت گردی کے انتہائی وسائل، حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل، حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار

    محمد علم اللہ ،دہلی اس میں کوئی شک نہیں کہ فتح و کامرانی کی ہوس اور خواہش اقتدار نے انسانوں کو ہر دور میں جنگ کے نئے نئے وسائل کی تلاش میں لگائے رکھا ہے۔ اسی سبب جسمانی جنگ، مہارت میں کارکردگی، تیر، تفنگ، تلوار، برچھی، گولی، بندوق، توپ، بارود، بم وغیرہ کی حدیں پار…

  • لال قلعہ کی فصیل سے پی ایم مودی کا آخری خطاب!

    لال قلعہ کی فصیل سے پی ایم مودی کا آخری خطاب!

    یہ ہندوستان کا 72 واں یوم آزادی تھا ،پورے ہندوستان نے جشن منایا لیکن ہر حساس شہری کے ذہن میں یہ سوال گردش کرتارہاکہ یہ آزادی کیسی ہے ،کس چیزسے آزادی ملی ہے اور کیا خوف ودہشت کے اس عالم میںآزادی کا جشن منایا جاسکتاہے ۔یا پھر 15 اگست 2018 میں اس بات کی آزادی…

  • آسام قومی شہری رجسٹر: مسلمانوں سے شہریت سلب کرنے ایک کوشش 

    آسام قومی شہری رجسٹر: مسلمانوں سے شہریت سلب کرنے ایک کوشش 

     عابد انور  ملک میں جس طرح سیاسی، سماجی،معاشی اور تعلیمی صورت حال کروٹ لے رہی ہے اور حکومت ہی فرقہ پرستی، تعصب، تنگ نظری ،اقلیتوں اور خاص طور پرجس طرح مسلمانوں کا قافیہ تنگ کرنے پر آمادہ ہے اگر اس پر فوری طور پر کنٹرول نہیں کیا گیا تو یہ ملک کیلئے نہایت خطرناک ہوگا۔…

  • کیا عشرہ ذی الحجہ میں بال وناخن وغیرہ نہ کاٹنے کا حکم قربانی نہ کرنے والوں کے لئے بھی ہے ؟

    کیا عشرہ ذی الحجہ میں بال وناخن وغیرہ نہ کاٹنے کا حکم قربانی نہ کرنے والوں کے لئے بھی ہے ؟

    شکیل منصور القاسمی جو شخص واجب یا نفل قربانی کا ارادہ رکھتا ہو اس کے لئے حنفیہ کے نزدیک مستحب وبہتر یہ ہے کہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ سے قربانی کرلینے تک اپنے ناخن ، سر ، بغل ، ناف کے نیچے والا یا بدن کے کسی بھی حصہ کا بال نہ کاٹیں ،قربانی…

  • عمر خالد : فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے

    عمر خالد : فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے

    ڈاکٹر سلیم خان ایوانِ پارلیمان سے قریب وسطی دہلی کے ہائی سیکیورٹی علاقہ کانسٹی ٹیوشنل (دستوری) کلب میں جے این یو کے سابق طالبعلم عمر خالد پر جان لیوا حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ اس سرکاری عمارت میں مختلف قسم کی تقریبات ہوتی رہتی ہیں ۔ ۱۳ اگست کو یونائیٹیڈ اگینسٹ…

  • آزاد ہندوستان میں آزادی کی معنویت کی تلاش

    آزاد ہندوستان میں آزادی کی معنویت کی تلاش

    معاذ مدثر قاسمی ہرسال کی طرح اس سال بھی قدیم روایات کو قائم رکھتےہوے ہم اہل وطن پندرہ اگست کو 72 ویں یوم آزادی کاجشن منائیں گے ۔اس دن ہر طرف خوشیوں کا سماں ہوتا ہے، اپنے اسلاف کی یادیں تازہ کی جاتی ہیں ، ترنگے کو سلامی پیش کرتے وقت ہم اپنے پرکھوں کی…

  • تحریک آزادی اور جمہوریت کو در پیش خطرات

    تحریک آزادی اور جمہوریت کو در پیش خطرات

    ڈاکٹر محمد سلمان خاں ندوی تحریک آزادی جس کے حصول کے لئے بلا تفریق مذہب و ملت سبھی نے قربانیاں پیش کیں اور انگریزی استعمار سے نجات حاصل کرنے کے لئے بڑی جد و جہد کی اسکے بعدآزادی کی نعمت حاصل ہوئی، اسکے لیے ہمارے اسلاف نے زبردست قربانیوں کانذرانہ پیش کیا،جان و مال کی…

  • آزادیِ ہند اور حالت حاضرہ

    آزادیِ ہند اور حالت حاضرہ

    ساجد حسین ندوی   ۱۵؍اگست ۱۹۴۷ کو ہندوستان برطانوی حکومت کے شکنجے سے آزاد ہوا ۔برطانوی سامراج سے ہندوستان کوآزاد کرانے میں ہندو ، مسلم، سکھ، عیسائی سب نے برابرکی قربانی پیش کی، کسی ایک طبقہ کی محنت اور کوشش سے ہندوستان آزاد نہ ہوا بلکہ تمام باشندگان ہندنے متحدہوکر انگریزوں کا مقابلہ کیا اور ہندوستان…