Category: مضامین و مقالات

  • حج ایک اہم اسلامی عبادت

    حج ایک اہم اسلامی عبادت

    محمد سیف الاسلام مدنی حج ایک ایسی عبادت ہے جس کا تعلق بندے کی جان ومال اطاعت وفرمابرداری سے ہوتا ہے یہ ایسا اسلامی رکن ہے جس کی ایک ایک ادا سے عشق خداوندی کا اظہار ہوتا ہے حج کا سفر سیروتفریح نہیں بلکہ بندے کی جانب سے جذبہ عاشقی کا بھر پور مظاہرہ ہےسفر…

  • خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمیؒ کے کمالات و اوصاف

    خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمیؒ کے کمالات و اوصاف

    خورشید عالم داؤد قاسمی دار العلوم، دیوبند کے بانی امام محمد قاسم نانوتویؒ (1832-1880) کے پڑپوتے، ریاست دکن (حیدرآباد) کی عدالتِ عالیہ کے قاضی اور مفتی اعظم مولانا حافظ محمد احمد صاحبؒ (1862-1928) کے پوتے اور بیسویں صدی میں برّ صغیر کےعالم فرید اور ملت اسلامیہ کی آبرو حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب قاسمیؒ…

  • چین میں ۱۰ لاکھ سے زیادہ مسلمان زیر حراست

    چین میں ۱۰ لاکھ سے زیادہ مسلمان زیر حراست

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے جنیوا میں ہونے والے اجلاس کے دوران پوری دنیا کو بتایا کہ چین میں ۱۰ لاکھ سے زیادہ ایغور مسلمانوں کو ایک بہت بڑے خفیہ حراستی کیمپ نما مقام پر بند کررکھا ہے اور انہیں کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کی…

  • آئین ہند اور مسلم پرسنل لاءپر مشتمل ملت ٹائمز کانیا سلسلہ وار پروگرام ”پرسنل لاءکیا ہے ؟“

    آئین ہند اور مسلم پرسنل لاءپر مشتمل ملت ٹائمز کانیا سلسلہ وار پروگرام ”پرسنل لاءکیا ہے ؟“

    اسلامی احکامات ،مسلم پرسنل لاءاور دیگر شعائر اسلام کو دقیانوسی ،غیر ضروری اور موجودہ دور کے لحاظ ناقابل انتفاع بتانا ہندوستان میں اب عام بات ہوگئی ہے ۔گذشتہ چند سالوں سے ٹی وی چینلز کے اینکروں ،تجزیہ نگار وںاور لبرلوں کی جانب سے ایک منصوبہ کے تحت مسلسل مسلم پرسنل لاءپر حملہ کیا جارہاہے ،کبھی…

  • حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازیؒ ہندوستان کے ایک عادل حکمراں

    حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازیؒ ہندوستان کے ایک عادل حکمراں

    مولانا صدرِعالم قادری مصباحی    حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازی علیہ الرحمة والرضوان 15 ذیقعدہ 027 1ھ مطابق 3نومبر 1618ئکواتوارکے دن ملکۂ ارجمندبانو(ممتازمحل بیگم)کے بطن سے ”قصبہ دَوحَد“ (صوبہ گجرات)میں پیداہوئے۔آپ کانسب یہ ہے حضرت اورنگ زیب عالمگیربن شہاب الدین شاہجہاںبن نورالدین جہانگیربن اکبر بن نصیرالدین ہمایوں بن ظہیرالدین بابر۔  حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازی ؒ نے…

  • بیٹی بچاؤ کا نعرہ ، خواب جو شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا

    بیٹی بچاؤ کا نعرہ ، خواب جو شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا

    معاذ مدثر قاسمی خوبصورت اور دلکش نعروں کے ساتھ حکومت میں آنے والی مودی حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں کتنا کامیاب ہے گزشتہ چار سال میں عوام نے اس  کو دیکھ لیا اور اندازہ ہوگیا کہ یہ وعدہ نہیں بلکہ محض دلکش جملے تھے۔ چونکہ مودی حکومت کے نعرے اتنے دل آویز تھے…

  • ذی الحجہ کا پہلا عشرہ اور قربانی کے احکام و مسائل

    ذی الحجہ کا پہلا عشرہ اور قربانی کے احکام و مسائل

    مفتی محمد نجیب قاسمی، ریاض ماہِ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ: اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم (سورۃ الفجر آیت نمبر ۲)میں ذی الحجہ کی دس راتوں کی قسم کھائی ہے (وَالْفَجْرِ وَلَيالِ عَشْرٍ) جس سے معلوم ہوا کہ ماہ ذی الحجہ کا ابتدائی عشرہ اسلام میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔ حج کا اہم رکن:…

  • موبو کریسی کی طرف بڑھتا بھارت

    موبو کریسی کی طرف بڑھتا بھارت

    ڈاکٹر زین شمسی لیفٹ ، رائٹ ، سینٹر ہر طرف ریپ ! یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ سوال سپریم کورٹ نے سرکار سے پوچھا ہے۔ ویسے موب لنچنگ پر بھی سرکار سے اسی طرح کے سوال سپریم کورٹ پوچھ چکی ہے اور سرکار اس کے جواب میں سخت قانون بنانے کا وعدہ جب تک…

  • امیت شاہ: وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

    امیت شاہ: وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

    ڈاکٹر سلیم خان این آر سی کے آسام کو آرڈینٹر پرتیک ہجیلا سے سپریم کورٹ نے پوچھا کہ آپ کو عدالت کی توہین کرنے کے لیے جیل کیوں نہ بھیجا جائے؟ ہجیلا کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے انڈین ایکسپریس کو ایک انٹرویو دے دیا جس میں این آرسی کے متعلق معلومات دیتے…

  • پاکستان: شکست کی کھسیاہٹ

    پاکستان: شکست کی کھسیاہٹ

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی پاکستان میں انتخابات 25 جولائی کو مکمل ہوگئے اور 28 جولائی تک تمام نتائج بھی اعلان کر دیئے گئے ۔انتخابات سے قبل بھی پاکستانی اقتدار کو اس وقت ایک زلزلے سے گزرنا پڑا کہ جب وہاں کے منتخب وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ کے نواز شریف کو وہاں کی عدالت عالیہ…