Category: مضامین و مقالات
-

چاند گہن کے موقع سے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
مفتی شکیل منصور قاسمی نقص وکمی کو عربی زبان میں “خسف” کہتے ہیں (الصحاح للجوہری ج4ص 1350 ) سورج اور چاند کی روشنی میں بشکل گہن جو کمی ہوجاتی ہے اسے “خسوف “ اور “کسوف “ کہتے ہیں ۔ بخاری شریف کی روایت (عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ…
-

عمران خان کا کھیل کے میدان سے میدانِ سیاست تک کامیابی کا سفر
ڈاکٹر سلیم خان پاکستان کو نیا کپتان اور عمران خان کو نیا میدان مبارک ہو۔ کسی کرکٹ کھلاڑی کے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ وہ ایک ایسی ٹیم کو عالمی چیمپین بنادے جس کا کہیں شمار نہ ہو اور ایسی پارٹی کو اکثریت دلا دے جس کا کہیں امکان نہ ہو۔ عمران…
-

دار القضاء اور عدالتی نظام
پروفیسر فیضان مصطفی مہیندر شکلآ مسلم پرسنل لا بورڈکے ذریعہ ملک کے طول وعرض میں شرعی عدالتوں کے قیام کی تجویز سے ممکن ہے کہ ہندو دائیں بازوکو شہ ملے ، مگر ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا یہ حقیقت میں متوازی عدالتیں ہیں ؟ ان عدالتوں سے کون اور کیوں رجوع کرتا ہے ؟کیا…
-

حج : عشق الٰہی کاحسین مظہر
مولاناعبدالرشید طلحہ نعمانی حج کیا ہے ؟؟؟ عشق والفت ، وارفتگی ومحبت میں ڈوبے ہوئے اس سفر کا نام ہے جس میں ایک عاشق ِسرگشتہ بحکم ِ خداوندی اپنے محبوب ومرغوب وطن کو چھوڑ کر جنگلوں ، بیابانوں اور صحراؤں کی خاک چھانتا ہوا سمندروں کو عبور کر کے دیار محبوب میں داخل ہوتا ہے…
-

عوام کی بھول کمل کا پھول
ڈاکٹر سلیم خان ۲۰۱۴ کے قومی انتخاب سے قبل یہ ہوا بنائی گئی کہ گجرات ہندوستان کی سب سے ترقی یافتہ ریاست ہے۔ ٹاٹا نے اپنی گاڑیوں کا کارخانہ مغربی بنگال سے گجرات منتقل کردیا ہے۔ ساری دنیا کے بڑے صنعتکار گجرات میں سرمایہ کاری کررہے ہیں ۔ وہاں کی سڑکیں بہترین ہیں ۔ وہاں…
-

ٹی وی پر مارپیٹ کا یہ افسوسناک منظر
سید منصور آغا 16؍جون کو ایک مقبول اردو نیوز پورٹل نے دارلعلوم دیوبند کے دار الافتاء سے 14دسمبر 2013کا جاری کردہ ساڑھے چار سال پرانا ایک فتوی (26959) نجانے کس مصلحت سے شائع کیا، جس میں کہا گیا ہے، ’’ آج کل ہمارا مسلم معاشرہ بہت بگڑا ہوا ہے، اس میں بہنوئی، دیور، چچا زاد،…
-

بیت العتیق کا سفر مبارک ہو
تحریر :حافظ سیف الاسلام مدنی کانپوری حج اسلام کا پانچواں رکن ہے، یہ بھی نماز روزے اور زکوۃ کی طرح ایک فرض عبادت ہے ،یہ ہر اس مسلمان پر اللہ کا ایک حق ہے ، جو خانہ کعبہ تک جانے کے وسائل اورطاقت رکھتا ہو، ایک مسلمان کا سفر حج وزیارت کے لیے نکلنا یقینااس…
-

مدینہ منورہ میں حجاج کے قافلوں کی آمد اور تاریخی زیارت
سہیل انجم جب 2006 میں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد میں نے سفرنامہ لکھا اور اس کو ”پھر سوئے حرم لے چل“ نام سے کتابی شکل میں شائع کیا تو اس کے اجرا کے موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ایک دعائیہ نام ہے اور ان شاءاللہ سہیل…

