Category: مضامین و مقالات

  • اروناچل پردیش میں مثالی ٹیکہ کاری

    ڈاکٹرمظفرحسین غزالی خسرہ روبیلا کا ٹیکہ9 ماہ سے 15 سال تک کے سبھی بچوں کو مرحلہ وار دیا جانا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت تیرہ ریاستوں کے بچے خسرہ روبیلا جیسی مہلک بیماری سے محفوظ ہو چکے ہیں۔ خسرہ روبیلا ٹیکہ کاری مہم کو فروری 2018 میں اڑیسہ اور اروناچل پردیش میں لانچ کیا گیا۔…

  • راجندر سچر: جیسے تاریکی میں مل جائے اجالے کا سراغ

    نایاب حسن دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس راجندر سچر ملک کے سرکردہ سماجی کارکن اور حقوقِ انسانی کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد میں نمایاں ترین تھے، وہ People’s Union for Civil Liberties نامی حقوقِ انسانی کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے معروف ادارے سے بھی عملی طور پر وابستہ…

  • خوف کے سائے میں ہیں ننھی جانیں ……

    جنکا پریوار نہیں ہوتا وہ کیا جانے اپنوں کا درد ۔۔۔۔ جو خود بے اولاد ہیں وہ کیا جانیں اولاد کو کھونے کا غم احساس نایاب  ابھی نربھیا کی یادیں مٹی نہیں ۔۔۔۔ ابھی الوا کی چیخ و پکار دبی نہیں ۔۔۔۔ ابھی آصفہ کے گنہگاروں کو سزا ملی نہیں ۔۔۔۔ ابھی ہندوستانیوں کی آنکھوں…

  • معصوموں کے لہو سے تر ہے زمین !

    سیدہ تبسم منظور ناڈکر ۔ ممبئی ’’بھارت میرا ملک ہے۔ سب بھارتی میرے بھائی اور بہنیں ہیں ۔۔۔۔۔ یہ ہم بچپن سے پڑھتے آرہے ہیں ۔’’سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا ۔۔۔ ہم بلبلیں ہیں اس کی وہ گلستان ہمارا‘‘، یہ ہمارا قومی ترانہ ہے۔ بس صرف ایک سوال ؟؟؟ کیا ہم اس گلستان میں…

  • استعماریت کے پنجے میں سِسکتا شام

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی شام دنیا کی دو سپر طاقتوں کی جنگ کا اکھاڑہ بن گیا ہے ، خطہ میں بالادستی قائم کرنے کیلئے روس اور امریکہ نے شام کی مظلوم عوام کو مسلسل تختہ مشق بنا رکھا ہے ،اپنے اپنے مفاد کیلئے دونوں شام پر یکے بعد دیگرے حملہ کرتے جارہے ہیں۔ گذشتہ…

  • تیرے سوا سب کافر!

    قاسم سید ہندوستانی مسلمانوں نے قدم قدم پر ثابت کیا ہے کہ وہ سادہ لوح ‘ معصوم اور بھولے ہونے کے ساتھ ہی حب الوطنی سے سرشار اور ایمانی غیرت و حمیت سے مالا مال ہیں۔ شریعت کے تحفظ کے لئے جان نثاری کا جذبہ بے پناہ اور حب رسولؐ کا بحرِ بیکراں ان کی…

  • بھگوا دہشت گردی پر پردہ ڈالنے کی کوشش

    ڈاکٹر یامین انصاری اگر مکہ مسجد دھماکہ کیس میں انصاف سے کام لیا گیا ہوتا تو کوئی تو ۹ بے گناہ نمازیوں کا قاتل سامنے آتا پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’دین بچاؤ دیش بچاؤ‘ ریلی کے سلسلہ میں اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے کہ اب اس میں مزید جسارت کی گنجائش نہیں رہ…

  • بیسویں صدی کے عظیم مفکر : ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی

    شمس تبریز قاسمی مشرق وسطی کی جن شخصیات نے یورپ اور امریکہ میں اشاعت اسلام ،فروغ تعلیم اور اسلامی تہذیب وثقافت کو عام کرنے کا کارنامہ انجام دیاہے ان میں ایک نمایاں نام بیسویں صدی کے عظیم مفکر ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی کا بھی ہے۔ ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی نے مشرق وسطی کو الوادع کہ…

  • شام کی لڑائی میں ترکی کہاں کھڑا ہے؟

    ڈاکٹر فرقان حمید مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور شام دو ایسے ممالک ہیں جو روس کے ساتھ بڑی گہری وابستگی قائم کیے ہوئے ہیں۔ دراصل ان دونوں ممالک کی یہ وابستگی ان کی بقا کی حیثیت رکھتی ہے اور وہ اپنی بقا کی خاطر روس کو اپنا مائی باپ سمجھتےہیں۔ شاہ ایران کے دور میں…

  • یومُ الارض اور تحریک حق واپسی

    خورشید عالم داؤد قاسمی اس بار فلسطینی” قَومی یومُ الارض” کے موقع سے، شروع ہونے والی “تحریک حق واپسی” میں، بے شمار فلسطینیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس کی وجہہ یہ ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صہیونیت نواز صدر مسٹر ٹرمپ کے 6/دسمبر 2017 کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت…