Category: مضامین و مقالات
-
امریکی دہشتگردی پر ایک نظر رنگ لائےگا خونِ شہیداں
تحقیق و ترتیب : مفتی محمد شاہد قاسمی امریکہ نے جس طرح سے افغانستان کے حفاظ اور مدراس اسلامیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے معصوم بچوں پر بم باری کی وہ تاریخ انسانی کی بدترین دہشت گردی ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے دنیا آج دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے…
-
آخر کیوں گھُٹ رہا ہے بچپن
احساس نایاب شیموگہ , کرناٹک اے زندگی تونے مجھے اتنے زخم دے دئیے اب اور بتا میرے نصیب میں کتنا جینا ہے یہ درد بھرے بول اُس معصوم بچے کے ہیں جسکی عمر محض 14 سے 15 سال کی تھی، جو زندگی سے اس قدر ناراض تھا کہ موت کو گلے لگانا اسکو جینے سے…
-
مسئلہ رفع و نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام
محمد ضیاء الاسلام رفع ونزول عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام دلائل قطعیہ سے صاف طور پر ثابت ہے جس پر اہل سنت والجماعت کا اجماع ہے او راس بات کا قائل مدعی مسیحیت مرزاغلام احمد قادیانی بھی ہے جیسا کہ اس کی تحریروں سے صاف واضح ہے مگر جب مرزا نے میدان نبوت میں قسمت…
-
‘اپریل فول’ محض پست اخلاقی کا ایک مظہر ہی نہیں بلکہ مجموعہ شر ہے
مدثر احمد قاسمی سچائی و حق گوئی کو ہرزمان و مکان اور ہر مکتبِ فکرمیں ہمیشہ سے انسانی زندگی کا ایک بلند معیار تسلیم کیا گیا ہے۔سچائی کے دامن کے تھامنے والے کو عوام الناس سچائی کا علمبرداراور کذبِ بیانی سے کام لینے والے کو لوگ جھوٹ کا سوداگر گردانتے آئے ہیں، غرضیکہ سچائی سے…
-
”رام نام جپنا، پرایا نیتا اپنا“
سہیل انجم کیفی اعظمی نے بابری مسجد انہدام کے بعد ”دوسرا بن باس“ کے عنوان سے جو نظم لکھی تھی اس میں یہ دو مصرعے بھی تھے: ”دھرم کیا ان کا تھا کیا ذات تھی یہ جانتا کون، گھر نہ جلتا تو انھیں رات میں پہچانتا کون“۔ اسی نظم میں یہ مصرعہ بھی ہے: ”…
-
آنسو دل کی زبان ہیں !!!
سیدہ تبسم منظور ناڈکر آپ پوچھیں تو زیادہ تر لوگ یہی کہیں گے کہ ہم آنسوؤں کو صرف آنکھوں سے بہتا ہوا نمکین پانی سمجھتے ہیں۔ اللہ تعالی نے انسان کو ہر نعمت سے نوازا ہے آنکھ، ناک، کان، ہاتھ، پاؤں غرض ہر ایک چیز۔۔۔۔ انسان کے ہر ایک عضوکے حصے میں اللہ تعالی نے…
-
اپریل فول:تاریخ و تعارف اسلامی نقطہ نظر سے
قیام الحق (متعلم دارالعلوم وقف دیوبند) اسلام ایک آفاقی مذہب ہے اس نے زندگی کے تمام شعبہ جات کے لئے اپنے ماننے والوں کو عمدہ اصول قوانین دیئے ہیں،اخلاقی زندگی ہو یا سیاسی،سماجی ہو یا اجتماعی اور معاشرتی ہر قسم کی زندگی کے تمام شعبوں کے لئے اسلام کی جامع ہدایات و فرمودات موجود ہیں-اور…
-
آل انڈےا مسلم پرسنل لا بورڈ : مبارک جدوجہد کے ۵۴سال(پہلی قسط)
شاہ اجمل فاروق ندوی مسلمانان ہند کا سب سے موقر، سب سے مستند اور سب سے متفق علیہ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈاپنے وجود کے ۵۴ سال مکمل کرچکا ہے۔ اس مدت میں اس مبارک کارواں نے جو کارنامے انجام دیے، وہ دنیا کی تمام اقلیتوں کے لیے روشن مثال ہیں۔ تقریباً نصف…