Category: مضامین و مقالات
-
تو کیا این ڈی اے کا جہاز ڈوبنے لگا ہے ؟
ڈاکٹر یامین انصاری حلیف جماعتوں کو اب بی جے پی ڈوبتا جہاز لگ رہی ہے، اسی لئے کوئی بی جے پی کا ساتھ چھوڑ رہا ہے ،کوئی اسے نصیحت دے رہاہے تو کوئی اسے دھمکی دے رہا ہے ۴۱۰۲ءکے عام انتخابات میں جو پارٹی ۳۴۵ رکنی پارلیمنٹ میں ۲۸۲ سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوئی، جس…
-
مسلم خواتین بل کی حقیقت اور مسلم خواتین کا ردعمل
عمیر کوٹی ندوی مسلم خواتین (شادی کےحقوق کا تحفظ) بل 2017 “The Muslim Women (Protection of Rights on Marriage) Bill, 2017″۔ اسے بہت ہی دھوم دھام ، کر وفر اور بلند بانگ دعوں کے ساتھ تیار کیا گیا تھا، لوک سبھا میں گرما گرم بحث کے بعد پاس کیا گیا تھا، راجیہ سبھا میں پیش…
-
مدارس کے ذمہ داران ہوشیار! کبھی بھی ہوسکتا ہے اکاؤنٹ سیل!
معاذ مدثر قاسمی ہندوستان میں دینی مدارس کا نظام دو طرح سے چلتا ہے ، ایک وہ مدارس جو حکومت سے منسلک ہوتے ہیں ، جن کے اخراجات کا صرفہ حکومت اٹھا تی ہے۔ دوسرے وہ مدارس ہیں جنہیں مذہبی ذمہ داران یا تنظیمیں چلاتی ہیں ۔ یہ مدارس حکومت سے نہ ہی منسلک ہو…
-
دین اور سائنس میں کتنی قربت اور کتنا بعد؟
محمد اللہ قیصر سائنس کی ترقی کے ساتھ ہی ہمارے یہاں اہل علم کئی خانوں میں بٹ گئے، ایک طرف خالص دینی علوم کے حاملین تھے تو دوسری طرف کچھ لوگوں کی جولان گاہ خالص عصری علوم تھے، پہلے طبقہ پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ اس نے ابتداء سے ہی سائنس کو ضلالت…
-
ڈاکٹر ہادیہ کی گھر واپسی کا پرخار سفر
سید منصور آغا اس سال 8 مارچ، عالمی یوم خواتین اس لئے یادگار بن گیا کہ سپریم کورٹ نے ایک نومسلمہ ڈاکٹر ہادیہ کے راہ کی وہ رکاوٹ دور کردی جو کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے سے پیدا ہوگئی تھی۔ چنانچہ وہ 9 مارچ کو اپنے شوہر شافعین جہاں کے گھر لوٹ آئی ہے۔ اس…
-
چراغِ بزمِ ستم ہیں ہمارا حال نہ پوچھ
محمد علم اللہ لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی آؤ پھر سیر کریں اس کے شبستانوں کی تو آئیے کچھ ذکر کرتے ہیں ’دہلی ‘کے اس علاقے کا۔ “جہاں پورے ملک کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ،مہذب ، ادب اور ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد رہتے ہیں “ “جہاں دریائے جمنا…
-
تعلیم کا مقصد ہے صالح معاشرہ کی تشکیل
ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو اے ایم یو، علیگڑہ کسی بھی دور میں تعلیم کی افادیت اور اس کی روحانیت سے انحراف نہیں کیا گیا ہے – تعلیم کو زندہ قوموں اور مہذب سماج کی بالادستی اس کی عظمت کی علامت گردانا جا تا ہے- تعلیم یافتہ سماج کی پہچان صبر؛ انکساری شکر…
-
2019 میں بی جے پی کو شکست دینے کیلیےسیکولر اتحاد قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ای وی ایم کامتبادل بھی ضروری
معاذ مدثر قاسمی چودہ مارچ کو یوپی ،بہار میں ضمنی الیکشن کے نتائج نے جہاں بی جے پی کے گھمنڈ اور غرور کو توڑا ہے ، اور اسے کچھ سونچنے پر مجبور کردیا ہے ، تو وہیں پےدرپے شکست کھانے والی مایوس سیکولر پارٹیوں میں ایک نئی توانا ئی پھونک دی ہےاور بلند جذبے کے…
-
آ اب لوٹ چلیں!!!!!!
سیدہ تبسم منظور قصبے کے زیادہ تر لوگ پردیس میں ہی رہتے تھے۔ اور اسی قصبے کا کیا ذکر کریں ۔۔۔۔۔ بلکہ آس پاس کے قصبے کے بھی زیادہ تر لوگ پردیس میں ہی رہتے ہیں ۔معدودے چند لوگ ہی اپنےدیس میں ملازمت کرتے۔ کچھ لوگ اپنی چھوٹی موٹی تجارت کرتے، کچھ لوگ کھیتی باری…
-
الوداع پروفیسر اِسٹیفن ہاکنگ
فیصل فاروق، بیسویں صدی کے ذہین ترین شخص البرٹ آئن اسٹائن کے بعد دوسرے سب سے مقبول، مشہور اور مایہ ناز سائنسداں اِسٹیفن ہاکنگ بدھ کو کیمبرج یونیورسٹی کے قریب اپنی رہائش گاہ پر 76/ برس کی عمر میں اسی خدا سے جا مِلے جس کا وجود تلاش کرنے میں اُنہوں نے اپنی پوری زندگی…