Category: مضامین و مقالات

  • تلنگانہ میں اردو مترجمین کے تقررات‘ امیدواروں کے لئے سنہری موقع

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مثالی ریاست تلنگانہ میں وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راﺅ کی شخصی دلچسپی سے بہت جلد سرکاری دفاتر میں 66 اردو آفیسرس (مترجمین) کے تقررات عمل میں لائے جانے والے ہیں۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راﺅ نے 9 نومبر کو اسمبلی میں 66 اردو آفیسرس (مترجمین) کی جائیدادوں پر 60…

  • گجرات الیکشن: مسکراہٹ کے پیچھے چھپے ہوئے مستقبل کا غم

    معاذ مدثر قاسمی مرکز المعارف،ممبئی گجرات الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد گرچہ بی جے پی فتح کا شادیانہ بجارہی رہی ہو۔مگر بی جے پی کے اس جشن میں وہ خوشی وہ رونق وہ چمک نظر نہی آرہی ہے جو کسی خوشی کے موقع پر جھلکتی ہے، خود وزیر اعظم نتائج ظاہر ہونے کے…

  • قاتلوں کے طرف دار

    معصوم مرادآبادی کہا جاتا ہے کہ ہندوستان میں مذہبی رواداری کی روایت بہت قدیم ہے اور یہاں کے باشندے صدیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ میل محبت سے رہتے آئے ہیں۔ تاریخی کتابوں میں ایسے لاتعداد واقعات درج ہیں جن میں ہندوؤں اور مسلمانوں نے ایک دوسرے کی مدد ہی نہیں کی بلکہ ایک دوسرے…

  • لڑکیوں کی تعلیم ۔۔ مشکلات ، چیلنجز اور حل

    مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد مخلوط تعلیم نے سماج پرجو منفی اثرات مرتب کئے ہیں ان میں سے ایک یہ کہ کوئی غیر مسلم لڑکی ، مسلم لڑکے کے ساتھ شادی کر لیتی ہے، تو کہیں مسلم لڑکی، غیر مسلم لڑکے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جاتی ہے اور اس…

  • ایں کار از تو آید و مرداں چنیں کنند

    مولانا ندیم الواجدی بلاشبہ یہ صرف اس امت کی خصوصیت ہے کہ نبی آخر الزماں رسالت مآب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی اللہ کی آخری آسمانی کتاب قرآن کریم چودہ صدیاں گزرنے کے باوجود آج تک اسی طرح محفوظ ہے جس طرح وہ نازل ہوئی تھی اور قیامت تک…

  • مودی سرکارکا مجوزہ بل اور مولانا سلمان ندوی کی حمایت

    عامر ظفر قاسمی مولانا سلمان ندوی کی پہچان ایک جذباتی عالم دین کے ساتھ منتازع شخصیت کے طور پر ہوگئی ہے ،سرخیوںمیں رہنے کیلئے حق گوئی اور بیباکی کے نام پر اکثر وہ ایسا کچھ بول جاتے ہیں،کچھ لکھ دیتے ہیں یا کوئی کام کر بیٹھتے ہیں جس پر خود انہیں بھی بعد میں افسوس…

  • بیت المقدس اسرائیل کا دار الحکومت کیوں نہیں ہوسکتا؟

    مولانا سید احمد ومیض ندوی استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد اسلام دشمنی کی آڑ میں صدارتی انتخابات جیتنے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے بیت المقدس کے اسرائیلی راجدھانی ہونے کا اعلان کردیا ہے، امریکی صدر کا یہ فیصلہ امتِ مسلمہ کے جسم میں…

  • بھگوا پرچم کے اقتدار کا بڑھتا تسلسل، تباہ کن مستقبل کی آہٹ

    سردیوار: نزہت جہاں گجرات میں بی جے پی کی جیت پر کسے مبارکباد دی جائے ای وی ایم کو یا نریندر مودی کو ۔ ای وی ایم کو میں ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتی کیوں کہ اگر اپوزیشن کو ایسا لگ رہا تھاکہ وہ محفوظ نہیں ہے تو اسے مکمل بائیکاٹ کرنے چاہیئے تھا سوال…

  • گجرات الیکشن کا پیغام :فرقہ پرستوں کا غلبہ ابھی برقرار رہے گا

    خبردرخبر(531) شمس تبریز قاسمی گجرات انتخابات کے نتیجہ کا رجحان سامنے آگیا ہے ،22 سالوں سے مسلسل بر سراقتدار بی جے پی ایک مرتبہ پھر وہاں حکومت بنانے جارہی ہے ،کانگریس نے ماضی کے مقابلہ میں زبردست ٹکر دینے کی کوشش کی ہے ،ووٹوں کی جب گنتی شروع ہوئی تھی تو دونوں پارٹیوں کی سانسیں…

  • سوشل میڈیا کا استعمال اور اس کے مثبت و منفی اثرات

    مولانا شمیم اختر ندوی سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ وغیرہ) کے مثبت و منفی اثرات سے انسانی معاشرہ حد درجہ متأثر ہوا ہے۔ ضروری ہے کہ اسکی خوبیوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جائے اور اس سے پیدا ہونے والی برائیوں کے سدّ باب کیلئے غور و فکر کیا جائے اور…