Category: مضامین و مقالات
-

میمورنڈم کے مذمتی لیٹروں سے باہر نکل آئیے اور ’’کلیم باغ‘‘ تیار کیجئے! جلد ہی متحد ہوجائیے ورنہ اگلی باری آپ کی بھی ہوسکتی ہے
سید فاروق احمد سید علی اورنگ آباد (دکن)) عمر گوتم، مفتی جہانگیر قاسمی کے بعد اب داعیٔ اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب وہ نویں شخص ہیں جنھیں یوپی پولس نے تبدیلی مذہب مخالف قانون کے تحت میرٹھ میں ایک پروگرام سے اپنے وطن پھلت جاتےہوئے چار دیگر علمائے کرام کے ساتھ گرفتار کیاگیاہےبعد میں…
-

آسام کی درندگی بی جے پی کی نفرت انگیز سیاست کا شاخسانہ
اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یوپی اور دیگر ریاستوں میں انتخابات سے قبل اس قسم کے مزید واقعات ہوں، تاکہ بی جے پی ان کو بھنا سکے اور اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچا کر پھر اقتدار میں واپسی کر سکے۔ سہیل انجم آسام میں دارانگ ضلعے کے سیپا جھاڑ…
-

مولانا کلیم صدیقی کا قصور کیا ہے؟
معصوم مرادآبادی مشہور و معروف داعی اور مبلغ مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری سے مسلمانوں میں غم وغصہ کی لہر ہے۔انھیں بدھ کی رات اترپردیش اے ٹی ایس کے انسداد دہشت گردی دستہ نے اس وقت گرفتار کیا ،جب وہ میرٹھ میں ایک پروگرام کے بعد اپنے گھر واپس آرہے تھے۔مولانا کلیم صدیقی پر غیرقانونی…
-

آسان نکاح
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) شریعت نے نکا ح کو آسان بنایا تھا، ہم نے سماجی رسم ورواج کے تحت اسے دشوار ہی نہیں دشوار تر بنا دیا ہے ، جس کی وجہ سے لڑکیوں کی پیدائش پر عموما خاندان میں ماتم پسر جاتا ہے ، لوگ مبارکبادی…
-

اندھیرا ابھی ختم نہیں ہوا ہے، سفر جاری ہے
بنگال کی سب سے کم عمر ناول نگار شیرین سلطانہ کی نئی کتاب ’’ A world Divided: Human Right in An Unequal world ‘‘ میں حقوق انسانی کے مشہور کارکن ،قائد اردو شمیم احمد کی 25سالہ جدو جہد کی کہانی بیان کرتی ہے فرحانہ فردوس بہت ہی کم عمری میں شاعری اور ناول لکھ کر…
-

ہرش مندر کا قصور یہ ہے!
معصوم مرادآبادی انسانی حقوق کے ممتاز کارکن ہرش مندر کے ٹھکانوں پر گزشتہ جمعرات کو ای ڈی نے چھاپے مارے ۔ یہ کارروائی اس وقت انجام دی گئی جب ہرش مندر دہلی میں موجود نہیں تھے۔ نہ صرف یہ کہ ان کی غیر حاضری میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا بلکہ ان کی…
-

مسنون نکاح
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی نکاح ایک سماجی ضرورت ہے ، جو تمام مذاہب میں رائج ہے ۔ اسلام میں نکاح کاجو تصور دیا گیا ہے وہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔دوسرے مذاہب میں اس کی نظیر نہیں ملتی ۔ جنسی جذبہ انسان کی فطرت میں داخل ہے ۔ اس کی تکمیل کے…
-

حجاز مقدس کا پامال ہوتا تقدس
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف ، پٹنہ) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے حجاز مقدس کے تقدس کی پامالی کا جو بیڑہ مغربی ممالک کو خوش کرنے کے لیے اٹھایا تھا اور جس کی وجہ سے عریانیت ، اباحیت عورتوں کی آزادی کے نام پر سعودی…
-

ہیپی بےروزگار دیوس!
احساس نایاب (شیموگہ،کرناٹک) 17 ستمبر یہ وہی تاریخی دن ہے جب وزیراعظم کے نام کے ساتھ جُڑ کر چائے کو عالمی سطح پہ شہرت، ایک نئی پہچان اور نئی کامیابی حاصل ہوئی ۔۔۔۔۔ ویسے بھی جہاں چائے کا ذکر ہو وہاں مودی جی کا اور جہاں مودی جی کا ذکر ہو وہاں چائے کا ذکر…
-

مولوی محمد باقر: قومی صحافت کا نقّاشِ اوّل
صفدر امام قادری (شعبۂ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ) ہندستان میں مغربی حکمرانوں کے توسط سے مختلف علمی وسائل ان کے سامراجی منصوبوں کا حصّہ بن کر کبھی اعلانیہ طور پر یا کبھی چپکے سے ہمارے سماج کا حصّہ بنائے گئے ۔اسکول ،کالج اور یونی ورسٹیوں کے متوازی پریس اور اخبارات و…