Category: مضامین و مقالات

  • تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل اور مشعل راہ صرف اور محمد عربیؐ کی ذات

    تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل اور مشعل راہ صرف اور محمد عربیؐ کی ذات

    توقیر احمد قاسمی کاندھلوی زندگی گزارنے کا جامع ضابطہ حیات اگر کوئی ہے تو وہ محمد رسول اللہ کی حیات مبارکہ ہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے کائنات میں نہ کوئی آپ جیسا کامل انسان بنایا ہے نہ بنائے گا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نبوت و رسالت کی تکمیل ہی نہیں ہوئی…

  • موجودہ حالات اور رسول اللہ ﷺ کا درسِ مساوات

    موجودہ حالات اور رسول اللہ ﷺ کا درسِ مساوات

    محمد فیاض عالم قاسمی لغت میں مساوات کا معنی یکساں اور برابری کے ہیں،بالخصوص حقوق، مراتب اور مواقع میں یکساں ہونا۔ مساوات(عدل وانصاف) یا منصفانہ تقسیم کا اصول، اسلام کا ایک اہم عنصر ہے، جس کی بنیاد انسانیت پر قائم ہے۔آج ہم انسان مختلف مذاہب، فرقوں، ذاتوں اور حیثیتوں میں بٹے ہوئے ہیں،اوراس بناء پر…

  • سیاست کا بھٹکاؤ اور بھٹکاؤ کی سیاست

    سیاست کا بھٹکاؤ اور بھٹکاؤ کی سیاست

    مولانا عبد الحمید نعمانی 2002ءکے بعد سے نمایاں ہو کر ملک و معاشرہ کا جو منظر نامہ سامنے آیا ہے ، اس کے کئی سارے اسباب ہیں ، کسی بڑے نصب العین اور ثمر آور مقاصد کو مدنظر رکھے بغیر جس طرح کے حالات پیدا ہو سکتے ہیں ، وہ اس سے زیادہ مختلف نہیں…

  • انسانی حقوق کی پامالی اور وزیر اعظم کا شکوہ

    انسانی حقوق کی پامالی اور وزیر اعظم کا شکوہ

    سہیل انجم وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں یوم انسانی حقوق کے موقع پر ان لوگوں پر تنقید کی جو ملک میں پیش آنے والے پریشان کن واقعات پر اظہار تشویش کرتے اور حکومت سے جواب چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کو شکایت ہے کہ ایسے لوگ اپنی پسند اور سہولت کے حساب سے واقعات…

  • دہلی کے فسادات سے لکھیم پور کی گولی باری تک

    دہلی کے فسادات سے لکھیم پور کی گولی باری تک

    ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری کا معاملہ جسے راتوں رات رفع دفع کردیا گیا تھا اب مختلف جہتوں سے سر ابھارنے لگا ہے۔ کبھی عدالت عظمیٰ میں اس پر ہلچل ہوتی ہے تو کبھی اقلیتی کمیشن از خود جواب طلب کرتا ہے۔ یہ حسن اتفاق ہے کہ گزشتہ ماہ اقبال سنگھ…

  • ہجرت نبوی کے مقاصد اور حکمتیں

    ہجرت نبوی کے مقاصد اور حکمتیں

    مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل نئی دہلی جب دعوت الی اللہ کی راہ میں مشکلات پیدا ہوں اورجان و مال کی حفاظت مشکل ہوجائے تو دعوتی مقاصد کے حصول کے لیے نیک ارادوں اور تمناؤں کے ساتھ اللہ کے لیے اپنے گھر کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلا جانا…

  • مسلمانوں کے بارے میں پھیلایا جاتا ہے جھوٹ

    مسلمانوں کے بارے میں پھیلایا جاتا ہے جھوٹ

    آبادی میں مسلمانوں کی حصہ داری اور مہاجرین کی تعداد کے بارے میں اصل تصویر کچھ اور ہے سوامی ناتھن ایس انکلیسریا ائیر حالیہ برسوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اس میں دو ایشوز پر بی جے پی کے زور دینے کا بڑا ہاتھ رہا۔ ایک ایشو ہے مسلمانوں کے زیادہ…

  • کانگریس کب تک اپنا ہی گھر پھونکتی رہے گی؟

    کانگریس کب تک اپنا ہی گھر پھونکتی رہے گی؟

    سہیل انجم اگر کسی مکان میں آگ لگی ہو اور اس کے مکین آگ بجھانے کے بجائے باہم دست و گریباں ہوں تو ظاہر ہے کہ وہ مکان جل کر خاکستر ہو جائے گا۔ آجکل کچھ یہی کیفیت کانگریس پارٹی کی ہے۔ سونے کی لنکا کو جلانے کے لیے ایک ہی ہنومان کافی تھے یہاں…

  • دیش بھکتی کے نام پر دیش سے دھوکہ

    دیش بھکتی کے نام پر دیش سے دھوکہ

    آر ایس ایس ہمیشہ جنگ آزادی کے خلاف اور انگریز حکومت کا وفادار رہا۔ ایسے لوگوں سے حب الوطنی کی توقع کرنا ایسے ہی ہے جیسے کہ آگ سے پانی نکلنے کی توقع کرنا۔ سہیل انجم جب بھی کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی چینی افواج کی جانب سے ہندوستانی علاقے میں دراندازی کے معاملے…

  • محترم والدین سے ایک دردمندانہ اپیل

    محترم والدین سے ایک دردمندانہ اپیل

    کیپٹن محمد تقی سیڑم (سماجی کارکن، آسٹریلیا (پرتھ) اردو کئی صدیوں سے ہماری مذھبی، تہذیبی اور تاریخی زبان رہی ہے. ہمارے مذھبی اور علمی سرمایے کا بڑا حصہ اسی زبان میں تحریر کیا گیا ہے، افسوس کہ بات ہے کہ ہماری نئی نسل اردو سے ناواقف ہوتی جارہی ہے، اردو نہ جاننے کی وجہ سے…