Category: رمضان کریم
-

مسجد آیا صوفیا اور تر کی عدالت کا فیصلہ
علامہ ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی تمہید قسطنطنیہ (موجودہ نام استنبول ) دنیا کے اہم ترین ملکوں میں سے ایک ہے جس کو چوتھی صدی عیسوی (330م) میں بازنطینی شہنشاہ قسطنطین اول نے بسایا تھا اور جو عالمی نقشہ پر اپنی ایک منفرد اور امتیاز ی حیثیت رکھتا ہے اور جس کے بارے میں یہاں…
-

کورونا وبائی مرض کے نرغے میں قربانی کا حکم
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی عید الفطر کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر بعض حضرات کی طرف سے قرآن وحدیث کی تعلیمات کی روح کے بر خلاف کہا جارہا ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے تاریخی واقعہ کی یاد میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی اکرم ﷺ کی اتباع…
-

چین کے ایغور مسلمانوں کا المیہ
معصوم مرادآبادی چین کے ایغور مسلمانوں پر تاریخ کے بدترین مظالم سے عالمی برادری نے بھلے ہی آنکھیں موند رکھی ہوں، لیکن اب یہ معاملہ جرائم کی عالمی عدالت میں پہنچ گیا ہے۔ایغور مسلمانوں سے وابستہ مشرقی ترکستان کی جلاوطن حکومت اور بیداری تحریک چلانے والی تنظیم نے مشترکہ طور پر یہ مقدمہ انٹر نیشنل…
-

دہلی پولیس کی چارج شیٹ کی گونج امریکہ میں بھی
عابد انور ہندوستان کو پوری دنیا میں کثیر المذاہب، کثیر الثقافت، رنگا رنگی اور گنگا جمنی تہذیب کے لئے جانا جاتا ہے اور پوری دنیا کو یہ بتایا جاتا ہے کہ گوناگوں اختلافات کے باوجود مختلف مذاہب کے لوگ اور مختلف نظریات کے حامل افراد ایک ساتھ رہتے ہیں۔ اس طرح ہندوستان کی کثرت میں…
-

’ آیا صوفیہ ‘ کی بحالی پر اضطراب یا اسلاموفوبیا کا اظہار؟
تحریر: شیخ احمد الریسونی ترجمہ: محمد سہیل الندوی جس وقت سے اس عالیشان و پرشکوہ مسجد (ترکی کے شہر استنبول میں ” آیا صوفیہ ” کے نام سے مشہور و معروف ہے) کی بحالی کا فیصلہ ترکی کی عدالت عالیہ نے تمام شواھد و ثبوتوں کی بنیاد پر سنایا ہے ٹھیک اسی وقت سے کچھ…
-

ترکی کی مسجد ’ ایا صوفیہ ‘ کا قضیہ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ترکی کی عدالتِ عالیہ نے ایاصوفیہ کی عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کردیا ہے ، جس کے بعد اب اس کے میناروں سے اذان کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں ۔ اس فیصلے پر مخالفت اور موافقت دونوں طرح کی آرا عالمی سطح پر سامنے آرہی ہیں…
-

بہار میں اردو کے مسائل
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے ،ڈاکٹر جگن ناتھ مشرا کے دور میں چند اضلاع کے لئے اردو کو دوسری زبان کا درجہ ملا ستندر نارائن سنہا نے اپنے وقت میں چھوٹی لکیر کے مقابل بڑی لکیر کھینچ…
-

صالح معاشرہ کی تشکیل کےلیے نکاح ایک امر لابدی ہے!
انوار الحق قاسمی، نیپالی انسانی فطرت، طبعی تقاضے کے موافق اور قلبی و ذہنی راحت و سکون کی خاطر ، خالق الارض و السماوات نے حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کے جسد مبارک کی ایک جانب و پہلو سے خلاف جنس نوع کی تخلیقی ابتدا حضرت حوا علیہا السلام سے فرمائی، پھر ان دونوں…
-

کیا صہیونی ریاست بچے کچھے فلسطین کو بھی نگل جائے گی؟
خورشید عالم داؤد قاسمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے حوالے سے جس وقت ” صدی کی ڈیل ” (Deal of the Century) کی بات کی تھی، اسی وقت انصاف پسند لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آگئی تھی کہ یہ ڈیل کسی طرح بھی فلسطین کی مفاد میں نہیں ہوگی؛ بل کہ یہ…
-

زندگانی تھی تری مہتاب سے تابندہ تر
مفتی عمران اللہ قاسمی استاذ عربی دارالعلوم دیوبند علمی گیرائی ، فنی مہارت، تصنیف و تحریر کا نفیس ذوق، تفہیم کا عمدہ ملکہ، تدریس کا اچھوتا اسلوب، کسی بھی مضمون کو اپنے الفاظ کا جامہ پہنا کر فہم مخاطب کے قریب تر کردینے کا ہنر، با فیض وبا توفیق استاذ، گفتگو میں ٹھہراؤ، تہذیب و…