Category: رمضان کریم
-

دہلی کے طرز پر این پی آر روکنا واحد حل
محمد شارب ضیاء رحمانی دہلی اسمبلی نے این پی آر اور این آرسی کے خلاف تجویز منظور کی، دہلی ان کی مخالفت کرنے والی گیارہویں ریاست بنی، اہم بات یہ رہی کہ اسمبلی میں 2003 کے شہریت ایکٹ میں ترمیم کرنے کا بھی مطالبہ ہوا جس میں این آرسی کے ساتھ این پی آر موجودہے۔…
-

کرونا وائرس بیماری ہے یا عذاب الٰہی ہے!
جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) انسانوں کے جو بھی مسائل ہیں چاہے وہ انفرادی ہوں یا اجتماعی ایک طرف مذہب اسلام نے اس کا سب سے بہتر حل پیش کیا ہے تو دوسری طرف حل تلاش کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے دل ودماغ عطا فرمایا ہے جہاں تک مسلمانوں کا مسئلہ…
-

راستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سِوا
معصوم مرادآبادی دہلی کی حالیہ نسل کشی کے بعد مہذب دنیا کو امید تھی کہ مودی سرکار ان لوگوں کو عبرت ناک سزائیں دے گی جنھوں نے انسانی بستیوں کو جہنم میں تبدیل کیا ہے۔ لیکن یہ دیکھ کر سب حیران ہیں کہ جمہوریت کے چاروں ستون بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر ان لوگوں…
-

بھارت: ہندو مسلم فسادات، وہی قاتل وہی منصف
افتخار گیلانی بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1947ء میں آزادی کے بعد سے پچھلے 73سالوں میں ملک کے طول و عرض میں 58400 فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ بڑے فسادات جہاں 50 یا اس سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے کی تعداد لگ بھگ…
-

کورونا وائرس ہو یا …..
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز کورونا! انگریزی میں روشنی کے ہالہ کو کہتے ہیں مگر اس وقت تو یہ ساری دنیا میں تاریکی کا سبب بن گیا ہے۔ کورونا وائرس کا ساری دنیا پر اس قدر خوف طاری ہے کہ اس کے اثرات ہر شعبہ حیات پر مرتب ہورہے ہیں۔ چین‘ جو دنیا کے نئے…
-

آج نہیں تو کل ہر مظلوم کی داد رسی اور ہر ظالم کی پکڑ ہوگی
عبد العزیز جو لوگ دنیا میں نشۂ اقتدار میں مبتلا ہوتے ہیں وہ اس قدر مغرور اور گھمنڈی ہوجاتے ہیں کہ ان کی آنکھوں سے سچائی اور صداقت اوجھل ہوجاتی ہے۔ وہ ہر کمزور پر ظلم روا رکھتے ہیں اور اپنے اقتدار کی عمر لمبی کرنے کیلئے ہر وہ کام کرتے ہیں جس سے انسانیت…
-

میرا جسم میری مرضی ، غلط کیا ہے ؟
مشرّف عالم ذوقی وہ اپنے جسم کے تنے سے اپنے گرے پتّے اُٹھاتی ہے اور روز اپنی بند مٹھی میں سسک کے رہ جاتی ہے …. وہ سوچتی ہے کہ انسان ہونے سے بہتر تو وہ گندم کا ایک پیڑ ہوتی … تو کوئی پرندہ چہچہاتا تو وہ اپنے موسم دیکھتی لیکن وہ مٹی ہے،…
-

دنیا بھر میں بھارت کی بدنامی کے لیے مودی حکومت ذمہ دار
جاوید اختر، نئی دہلی ايک غير معمولی پيش رفت ميں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ہائی کمشنر نے بھارت کے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کو سپریم کورٹ میں چيلنج کر ديا ہے۔ اس پيش رفت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپوزیشن کانگریس پارٹی کی جانب سے کہا گيا ہے کہ ’یہ درست…
-

کیا اپنی موت کے فرمان پر دستخط کرنا آسان ہے ؟
مشرّف عالم ذوقی جس بات کو لے کر سارا ہندوستان پریشان ہے، اور جس بات کو لے کر دلی تین دنوں تک جلتی سلگتی رہی ، اگر اس سے وابستہ سوال کے جواب میں مضحکہ خیز جواب سامنے اے تو یہ فکر لازمی کہ اس وقت ملک میں دو ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے…
-

جب دہلی میں گجرات دہرایا گیا
معصوم مرادآبادی دہلی کے غریب اور مجبور عوام نے گذشتہ ہفتہ آگ اور خون کے جس دریا کو پار کیا ہے‘اس کا درد اور کرب اُن کے علاوہ کوئی دوسرا محسوس نہیں کرسکتا ۔اپنی طویل صحافتی زندگی میں مجھے پہلی بار ایسا محسوس ہورہا ہے کہ میں اس بربریت اور سفاکی کو پوری طرح الفاظ…