Category: رمضان کریم
-

’میں کٹر گجر ہوں تجھے کاٹ دوں گا‘
اروند کیجری وال کے ایماء پر دہلی پولس کا طلبہ پر ظلم اور میرے ساتھ بربریت کی انتہاء ،میری داڑھی نوچی گئی اور پولس والے جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے مسلسل مارتے رہے یہاں تک کہ میں لہو لہان ہوگیا آپ بیتی: قاسم عثمانی طلبہ لیڈر جامعہ ملیہ اسلامیہ (نئی دہلی) اس تحریک…
-

کس کروٹ بیٹھے گا بہار کا سیاسی اونٹ!
ڈاکٹر شہاب ا لدین ثاقب بہار کا سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا،اس کی قیاس آرائی بڑے زور شور سے ملک بھر میں شروع ہوگئی ہے۔دراصل دہلی کے اسمبلی انتخابات کے بعد اگلا اسمبلی انتخاب بہار اور پھر مغربی بنگال میں ہونا ہے۔ اتر پردیش اور بہار یہ دو ایسی ریاستیں ہیں جہاں کی سیاست…
-

سپریم کورٹ کے مذاکرات کار اور شاہین باغ کی خواتین
معصوم مرادآبادی شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں پر واضح کردیاہے کہ جب تک شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں ہوگا ، وہ اپنی جگہ پر بیٹھی رہیں گی۔دومہینے سے جاری اس بے مثال احتجاجی تحریک کو ختم کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں جو عرضی داخل کی گئی…
-

سادگی مسلم کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ
کلیم الحفیظ برتری کے حصول کے لےے جد وجہد اور جنگ کی ہمیشہ سے ایک تاریخ رہی ہے۔ جب سے دنیا قائم ہے ایک انسان دوسرے انسانوں پر، ایک قوم دوسری قوموں پر، ایک ملک دوسرے ملکوں پربرتری کے حصول میں کوشاں رہا ہے۔ اس کوشش میں انسانوں اور قوموں نے کسی اخلاقی ضابطہ کی…
-

تعلیم سے ہی بدلے گی قوم کی تقدیر
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی شاید ہی کوئی ہوگا جو تعلیم کی اہمیت سے واقف نہ ہو۔ گاؤں، دیہات اور قصبات میں بھی بچے، بچیاں اسکول، مدرسہ جا رہے ہیں ۔ ابتدائی تعلیم کے اداروں میں بچوں کا اندراج سو فیصد ہو رہا ہے ۔ لیکن ان میں سے ایک تہائی بچے ہی ہائی اسکول تک…
-

چلیے، جیت گئے
محمد شارب ضیاء رحمانی دہلی الیکشن کا ہنگامہ ختم ہوگیا، نفرت اور اشتعال انگیزی کی شکست ہوئی،عوام نے یک طرفہ بی جے پی کے خلاف ووٹنگ کی،ماحول بھی ایسا بنادیاگیاتھاکہ عام آدمی پارٹی کے علاوہ کانگریس یا کسی متبادل کی طرف دیکھنا بھی بی جے پی کو فائدہ پہونچاسکتا تھا، بی جے پی کے خلاف…
-

جامعہ پولس ایکشن، میڈیا ٹرائل اور ریڈیو روانڈا کیا نفرتوں کی شاخوں پر محبتوں کے پھول کھلیں گے؟
محمد علم اللہ، نئی دہلی کئی مرتبہ کسی سنجیدہ موضوع پر آپ لکھنا چاہتے ہیں لیکن الفاظ ساتھ نہیں دیتے اور یوں آپ اس موضوع پر بھی اظہارِخیال سے قاصر رہ جاتے ہیں اورمستقبل میں کبھی ایسے معاملوں پر رائے زنی کی خواہش کے ساتھ قلم روک لیتے ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 15 دسمبر…
-

اس تحریک کو “لاالہ الا اللہ” کے کفن میں مت لپیٹے !
سیف ازہر فیکلٹی آف ایجوکیشن جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی فی الحال جو لڑائی پورے بھارت میں زوروشور سے چل رہی ہے وہ سی اے اے ، این پی آر اور این آرسی کے خلاف چل رہی ہے ۔۔۔ یہ بتانا اس لیے ضروری تھا کہ بہت سے لوگوں کو لگتا ہے یہ ہمارے…
-

پیاری بہنو اور بیٹیو ! آپ کا یہ عمل درست نہیں ہے
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ظالمانہ قوانین کے خلاف پورے ملک میں جو احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں ان میں خاص طور پر طلبہ ، طالبات ، نوجوانوں ، دوشیزاؤں اور خواتین کی شمولیت بہت خوش آئند ہے۔ جنوبی دہلی کے علاقے ‘شاہین باغ’ کو اس معاملے میں عالمی طور پر شہرت حاصل ہوئی…
-

حکومت اپنے موقف پر قائم رہے گی اور عوام بھی ۔۔۔ اب نتیجے کی فکر کون کرے!
عزیز برنی مودی حکومت اپنے دوسرے دور کو اپنا آخری دور سمجھتے ہوئے بہت جلدبازی میں ایسے اقدام کر رہی ہے جیسے کوئی ضعیف بسترِ مرگ پر ہو اور اپنی تمام خواہشات مرنے سے پہلے پوری کر لینا چاہتا ہو وہ نہ وصیت کرنا چاہتا ہے نہ اپنے بعد کی نسلوں پر اس کا بھروسہ…