Category: رمضان کریم
-

شاہین باغ جیت گیا، بی جے پی ہارگئی
معصوم مرادآبادی دہلی کے انتخابی میدان میں شکست فاش سے دوچار ہونے کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے تسلیم کیا ہے کہ’ گولی مارو‘ اور ’ہند پاک میچ ‘جیسے بیانات دہلی میں پارٹی کی کراری ہار کا سبب ہوسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بی جے پی کے لیڈروں کو ایسے بیانات نہیں دینے…
-

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی ۔۔۔
عبدالرشید طلحہ نعمانی نصف صدی سے دنیا کو اپنا فکری غلام بنانے والی استعماری طاقتیں انسانیت کوگھن کی طرح کھائی جارہی ہیں ، مغربی تہذیب وثقافت غیرمحسوس طورپر مشرقی اقدار و روایات کو کھوکھلا کر رہی ہے، اور پوری امت غیر محسوس طریقے سے مغرب کے دام فریب میں پھنستی جارہی ہے اور مغرب کی…
-

دہلی الیکشن … شاہین باغ … شہریت … اور شریعت
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز الحمدللہ! نفرت، دشمنی پھیلانے والوں کو عزت اور ذلت دینے والے نے رسوا کیا۔ ہمارے قدموں کے نیچے سے زمین کھینچنے کی کوشش کرنے والوں کے لئے اُس سرزمین پر جہاں ان کا راج ہے انہیں اجنبی جیسا بناکر رکھ دیا۔ بے شک انسان چاہے لاکھ سازشیں اور کسی کو…
-

کیا اب برقع پر بحث بند ہونی چاہیے؟
ابھے کمار سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین مرکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے اور اقلیت مسلمانوں کے مذہب اور ثقافت کے متعلق غیر سنجید گی کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل بھی وہ مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی کو یہ کہہ کر…
-

بی جے پی کی ہار نہیں چلا نفرت کا وار
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی یہ صحیح ہے کہ سیاسی جماعت کا مستقبل ہار جیت سے طے ہوتا ہے ۔ اس لئے تمام پارٹیاں الیکشن جیتنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتی ہیں ۔ جیت سے پارٹی کو زندگی ضرور ملتی ہے لیکن ہار سے اس کا مستقبل ختم نہیں ہوتا ۔ بلکہ پارٹی کو…
-

مہاتما گاندھی کو ”ملک بدر“ کرنے کی تیاریاں
حامد اکمل اشتعال انگیزی ’ بدتہذیبی اور لوگوں کی بے عزتی کے ذریعہ خبروں میں رہنے والے بی جے پی کے ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے مہاتما گاندھی کو ڈرامہ باز قرار دے کر ہندوستان کی پوری تحریک آزادی ہی کی توہین کی ہے۔ ان کی بدزبانی والا ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے ۔…
-

موجودہ وقت میں ہمیں ترجیحات طے کرنے کی ضرورت ہے
ابوالکلام قاسمی شمسی ہندوستان میں انگریزوں کے تسلط کے بعد ھمارے اکابر نے انگریزوں سے معرکہ آرائی کی ،تاریخ کے مطالعہ سے یہ پتہ چلتا ھے کہ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ انگریزوں سے دین کو خطرہ تھا۔ اس لئے اکابر علمائے کرام نے انگریزوں کے خلاف آزادی کے لئے تحریک…
-

مدارس کی اصل طاقت فضلاء ہیں نہ کہ طلبہ ۔۔۔!
انس بجنوری افواہوں، غلط بیانیوں، سازشی نظریات اور گھٹیا و بے بنیاد خبروں کا ایک ریلا ہے جو حقائق اور سچ کی فصیلوں سے سر پٹخ پٹخ کر اندر گھسنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔۔۔ لیکن جھوٹی خبروں، بے بنیاد تجزیوں اور طعنے کوسنے سے کبھی سچ مغلوب ہوا؟ وقتی طور پرچند آنکھیں…
-

شرجیل امام کے ساتھ میں کیوں کھڑا ہوں؟
ابھے کمار، دہلی مجھے میرے دوستوں نے شرجیل امام کے معاملے میں خاموش رہنےکا مشورہ دیا ہے۔ ان کا خیال تھا کہ یہ وقت مناسب نہیں ہے کہ شرجیل کے ساتھ میں اظہار یکجہتی کروں۔ ان کا یہ مشورہ ملک میں بگڑتے حالات کے مد نظر تھا، لیکن میں خاموشی کیسے اختیار کر سکتا ہوں؟…
