Category: رمضان کریم

  • ان کی پر اسرار عدالت، ان کا پر اسرار انصاف

    ان کی پر اسرار عدالت، ان کا پر اسرار انصاف

    ڈاکٹر سلیم خان بابری مسجد کا قضیہ امت کے نزدیک عبادت گاہ کے تقدس اورعدل و قسط کا معاملہ ہے۔ ہندووں کے لیے آستھا اور عدالت کی خاطر قطعۂ اراضی کی ملکیت کا تنازع ہے۔ عدالت اگر اس کو آستھا سےنہ جوڑتی تو فیصلہ یہ نہیں ہوتا لیکن جب عدلیہ میں جرأت کا فقدان ہو…

  • ؒبافیض عالمِ دین ، نیک نام مدرس حضرت مولانا قاری محمد اصغر علی

    ؒبافیض عالمِ دین ، نیک نام مدرس حضرت مولانا قاری محمد اصغر علی

    مفتی محمد ساجد کھجناوری استاذجامعہ اشرف العلوم رشیدی گنگوہ بعض شخصیتیں اپنے علم وکمالات اور فنی اختصاص کے سبب محبوبیت واحترام کا ایسا روپ دھارلیتی ہیں کہ ان کے نام اور کام کی خوشبو دیر او ردورتک مشامِ جاں کو معطر کئے رہتی ہے ، ایسے حضرات سے لوجہ اللہ عقیدت وعظمت کا رشتہ نبھایاجاتا…

  • بابری مسجد کا فیصلہ گرچہ مسلمانوں کے حق میں نہیں، لیکن ایک حقیقت جس کا انکار بھی نہیں کیا جا سکتا

    بابری مسجد کا فیصلہ گرچہ مسلمانوں کے حق میں نہیں، لیکن ایک حقیقت جس کا انکار بھی نہیں کیا جا سکتا

    معاذ مدثر قاسمی طویل انتظار کے بعد بالآخر بابری مسجد کافیصلہ 9/ نومبر دوہزار انیس کو آہی گیا۔ مسلمانوں کی طرف سے مضبوط دلائل پیش کیے جانے کی وجہ سے جس طرح فیصلہ آنے کی امید تھی عدالت عظمی کی طرف دیا گیا فیصلہ مسلمانوں کے توقعات کے بالکل خلاف تھا۔ اس فیصلے سے مسلمانوں…

  • یہ تو وقت ہے، آج تیرا تو کل میرا ہے !

    یہ تو وقت ہے، آج تیرا تو کل میرا ہے !

    احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) طویل عرصہ بابری مسجد ملکیت کی لڑائی لڑنے کے بعد عدالت عظمی کی جانب سے جو فیصلہ سنایا گیا وہ فیصلے کے نام پہ سمجھوتا نکلا … مسلسل چالیس دنوں کی ڈرامہ بازی کے بعد پانچ ججوں کی بینچ کے ذریعہ اس فیصلہ کم سمجھوتے کو عوام کے آگے اس طرح…

  • بابری مسجد مقدمہ :     مسلمانوں کو کچھ نہیں ملا تو عام ہندو بھی خالی ہاتھ ہیں! 

    بابری مسجد مقدمہ :    مسلمانوں کو کچھ نہیں ملا تو عام ہندو بھی خالی ہاتھ ہیں! 

       محمود احمد خاں دریابادی         پوری قانونی طاقت لگانے کے باوجود مسجد ہمیں نہیں ملی، پانچ قابل ترین ججوں کا فیصلہ تھا، پھر بھی تضادات سے بھرا ہوا، 1528ء سے مسجد موجود تھی یہ تسلیم ہے پھر بھی 1857ء تک وہاں نماز پڑھنے کا ثبوت مسلمانوں سے طلب کیا گیا، وہیں یہ…

  • بابری مسجد کے فیصلہ پر ہندوستانی مسلمانوں کا صبر

    بابری مسجد کے فیصلہ پر ہندوستانی مسلمانوں کا صبر

    مذہب اسلام ہمیشہ امن وامان قائم رکھنے کی تعلیمات دیتا ہے  ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بابری مسجد کی شہادت کے 27 سال بعد بابری مسجد کے قضیہ سے متعلق 11 ربیع الاول 1441 مطابق 9 دسمبر 2019 صبح 11 بجے ہندوستان کی سب سے بڑی عدالت کا فیصلہ آتے ہی انصاف پسند لوگوں پر…

  • تاریخ کے اوراق میں گم ہوگئی بابری مسجد

    تاریخ کے اوراق میں گم ہوگئی بابری مسجد

    افتخار گیلانی عید میلاد النبیؐ سے ایک دن قبل اور عین جب سکھ زائیرین کیلئے کرتار پور کوریڈور کا افتتاح ہو رہا تھا، بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخ کے سب سے پرانے دیوانی تنازعہ یعنی بابری مسجد کی حق ملکیت کا فیصلہ سنا دیا۔ توقع کے مطابق ہی چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت میں…

  • بابری مسجد : ایک غلط فیصلہ

    بابری مسجد : ایک غلط فیصلہ

    ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں سنیچر، ۹؍نومبر کو بابری مسجد کے بارے میں آنے والا سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے لئے باعث تعجب تھا، سوائے سنگھ پریوار کے۔ اس سے پہلے بھی سپریم کورٹ کے بعض فیصلے لوگوں کو اچنبھے میں ڈال چکے ہیں، جیسے اندرا گاندھی کے زمانے میں ایمرجنسی کی تایید اور ۱۹۹۶کے…

  • کیا واقعی میں ہندوستان میں قومی یکجہتی کی ’شبنمی ہوائیں‘ چلنے لگی ہیں؟

    کیا واقعی میں ہندوستان میں قومی یکجہتی کی ’شبنمی ہوائیں‘ چلنے لگی ہیں؟

    حافظ فرحان اختر (صدرآل انڈیا ہیومن کیئر فاونڈیشن)  بابری مسجد پر ’کورٹ ‘ کا ’سپریم‘ فیصلہ مایوس کن، فیصلہ نہیں سمجھوتہ لگتا ہے، کھل کر سامنے آئی مسلم قیادت کی بے بسی۔ ہندوستان ہی پوری دنیا میں سب سے بڑے مقدمہ پر جس طرح سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے ، دھیرے دھیرے سوالات اٹھنے…

  • ظاہر میں ہار ، حقیقت میں جیت 

    ظاہر میں ہار ، حقیقت میں جیت 

    ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی   2001 کے اواخر میں ، جب امریکہ نے افغانستان پر بم باری کرکے طالبان کو حکم رانی سے بے دخل کردیا تھا اور وہ آبادی کو چھوڑ کر پہاڑوں میں روپوش ہوگئے تھے ، ہر شخص کی زبان پر طالبان کی شکست کا چرچا تھا۔ انہی دنوں شعبۂ اسلامک…