Category: رمضان کریم
-

مصری قراء کی تلاوت آج بھی لوگوں کو مسحور کر دیتی ہے
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی رمضان کا مقدس اور بابرکت مہینہ جب آتا ہے تو قرآن کريم کی تلاوت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ کیونکہ ماہ رمضان قرآن کا مہینہ ہے، اس بارے میں فرمانِ باری تعالی :ترجمہ: ’ماہِ رمضان وہی مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو کہ لوگوں کیلئے رہنمائی، ہدایت اور حق…
-

صدقۃ الفطر:احکام ومسائل
قاضی محمدفیا ض عالم قاسمی ناگپاڑہ، ممبئی صدقۃ الفطرکی تعریف: صدقہ کے معنیٰ خیرات کے ہیں،فطر کے معنی روزہ کھولنے کے ہیں۔ شریعت کی اصطلاح میں صدقۃ الفطر اُس خیرات کو کہتے ہیں جو رمضان کےروزے مکمل ہونے کی خوشی میں عید الفطر کے موقع پر ادا کیا جاتا ہے۔ صدقۃ الفطر کامقصد: دراصل شریعت…
-

صدقۃ الفطر: فضائل و مسائل
محمد ندیم الدین قاسمی مدرس، ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد اسلام کا یہ وصفِ امتیاز ہے کہ اس نے اپنے متبعین کو مواسات و مواخات کا بہترین درس دیا ؛ عید ہو یا خوشی کا کوئی اور موقع، اس نے صرف امیروں کے دولت کدہ ہی میں خوشی کے چراغ جلنے نہیں دئے؛ بلکہ اس موقع…
-

مشہور صحافی آنند کے سہائے نے ملت ٹائمز کی آفس پہونچ کر افطار کیا ۔ کہا: میں نے طویل عرصہ تک روزہ رکھنے کا اہتمام کیاہے
شمس تبریز قاسمی پریس کلب آف انڈیا کے سابق صدر اور انگریزی کے معروف صحافی جناب آنند کے سہائے صاحب 26 اپریل بروز منگل2022 کو ملت ٹائمز کے دفترمیں تشریف لائے اور پوری ٹیم کے ساتھ انہوں نے افطار کیا ۔شام کو تقریبا 3 بجے ان کا فون آیا اور کہاکہ شمس ! آج میں…
-

شکر ہے عدلیہ کا ضمیر ابھی زندہ ہے!
سہیل انجم شکر ہے کہ ہندوستانی عدلیہ کا ضمیر ابھی کسی حد تک زندہ ہے۔ ورنہ موجودہ مرکزی حکومت کل کے بجائے آج ہی ہندوستان کے مکمل اور عملی طور پر ہندو راشٹر ہونے کا اعلان کر دے۔ حالانکہ اب ہندو راشٹر کے قیام میں کوئی کسر باقی نہیں رہ گئی ہے۔ اگر یہ کہا…
-

بلڈوزروں سے نفرت کی سیاست!
شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردونیوز) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بھی بلڈوزر پر بیٹھ گیے ۔ بلڈوزر پر بیٹھے ہوئے بورس جانسن کے چہرے سے مسرت پھوٹی پڑ رہی تھی ، یوں لگ رہا تھا کہ وہ بلڈوزر لے کر جہانگیر پوری پہنچ جائیں گے ، اور دہلی میونسپل کارپوریشن نے جو کام ادھورا چھوڑا…
-

شبِ قدر – فضائل و اعمال
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات کو یکسانیت کے اُصول پر پیدا نہیں فرمایاہے ؛ بلکہ مختلف جہتوں سے ان میں تفاوت اور ایک دوسرے پر فضیلت قائم رکھی ہے ، جیسے مادی دنیا میں ہم اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ایک طرف شیر اور ہاتھی جیسے طاقتور…
-

کیا احتجاج کرنے کے لیے اب سڑک پر اترنا چاہیے؟
سہیل انجم حالیہ دنوں میں مسلمانوں کے خلاف بھڑکائی گئی نفرت کی آگ اب رفتہ رفتہ پورے ملک میں پھیلتی جا رہی ہے۔ فروری 2020 میں دہلی کے شمال مشرقی علاقے کو بدترین مسلم کش فساد کی آگ میں جھونک دینے کے بعد بھی شرپسندوں کے عزائم ماند نہیں پڑے تھے۔ وہ دہلی کو ایک…
-

اصل نشانہ قبلۂ اوّل: مسجد اقصی ہے
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی مشرق وسطی میں واقع غاصب ریاست اسرائیل دنیا کا واحد ملک ہے جس کا قیام ظلم وجبر، قبضہ وغصب اور قتل وغارتگری سے ہوا ہے۔ اب اس ریاست کی افواج، پولیس، دفاعی عملے اور ادارے، وزیر ومنتری، سپاہی وسنتری،حکمراں و قائدین اور خواص و عوام سب کے سب اگر ظلم…
-

آخر کب سمجھیں گے پاکستانی حکمران!
افتخار گیلانی غالباً 1997یا 1998کی بات ہے کہ جب میں نے بھارتی پارلیمنٹ کو بطور رپورٹر کور کرنا شروع کیا، تو بتایا گیا کہ مستقل سالانہ پاس کیلئے پارلیمنٹ بلڈنگ سے ہی متصل بیورو آف پارلیمنٹری اسٹیڈیز اینڈ ٹریننگ (بی پی ایس ٹی) سے پارلیمنٹری رپورٹنگ کا کورس کرنا پڑے گا۔ خیر میں نے داخلہ…