Category: رمضان کریم
-

کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر
بتایا جاتا تھا : جمہوریت ایک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندو ں کو گنا جاتا ہے ۔ یعنی عددی طاقت کے بل پر حکومتیں وجود میں آتی ہیں اور اکثریتی آبادی کو حق خود اختیاری کا احساس دلا کر ملک کو استحکام فراہم کرتی ہے۔ ویسے تو اسکو بائی پاس کرنے کیلئے دنیا…
-

ٹرین میں ایک عالم دین کو دھمکی اور اس سے کیسے بچا گیا
از: اظہارالحق بستوی استاذ شعبہ عربی، مدرسہ عربیہ قرآنیہ، اٹاوہ ملک میں نفرت کی گرم بازاری کا دور دورہ ہے۔ ہر جگہ آئے دن مسلمانوں کے ساتھ نفرت کے پجاریوں کی شرانگیز کارستانیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔ چند ماہ قبل یہ راقم گوالیار سے اٹاوہ کے لیے بس پر سوار ہوا تو بغل کی سیٹ…
-

ظلم کو روکنے کیلئے مزاحمت ضروری! شاہین باغ نے ایک مرتبہ پھر راستہ دکھایا ہے
شمس تبریز قاسمی شاہین باغ نے ایک مرتبہ پھر پورے ملک کو ، مسلمانوں کو اور مظلوم طقبات کو حوصلہ دیا ہے ، ہمت دی ہے ، مزاحمت کا راستہ دکھایا ہے اور بتایا ہے کہ ہندوستان میں ظلم کے بڑھتے سلسلہ کو روکنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے احتجاج ۔…
-

گاندھی کے بھارت اور گوڈسے کے ہندواستھان میں تصادم
مولانا عبد الحمید نعمانی آج کی تاریخ میں گاندھی کے بھارت اور گوڈ سے کے ہندو راشٹر میں زبردست ٹکراؤ چل رہا ہے ، گوڈ سے بسااوقات حاوی ہوتا نظر آتا ہے ۔ لیکن گوڈ سے کے اثرات کو ختم کرنے کی کوشش تکثیری سماج کے حامل بھارت کے حق میں ہے ۔ گوڈسے اور…
-

رمضان گزر گیا ، مگر اس ماہِ مبارک سے ہم نے کیا حاصل کیا؟ ایک احتسابی تجزیہ!
مفتی احمد نادر القاسمی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا رمضان ہماری اصلاح و تربیت کا ایک بابرکت مہینہ ہے جسے اللہ تعالی نے سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ کو اس نام سے موسوم کیاہے ۔ اور سال کے 365 دنوں کے دورانیہ میں 29 یا 30 دنوں کا یہ مہینہ بھی ہرسال آتا…
-

عید کا دن خوشی اور مسرت کا دن ہے
عامرظفر قاسمی (کٹھیلا، مدھوبنی) خادم معہدالطیب نبی کریم نئی دہلی عید کادن نشاط وسرور فرحت وخوشی کادن ہے جو سال میں دو مرتبہ حاصل ہوتا ہے پہلی خوشی اس کی یہ ہے کہ رمضان شریف کا مبارک مہینہ آیا اس میں خدا تعالیٰ کی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہوئی تم نے جی…
-

عدلیہ کے کردار کا دوسرا پہلو
سہیل انجم ہم نے گزشتہ کالم میں بعض عدالتی فیصلوں کی روشنی میں کہا تھا کہ شکر ہے کہ عدلیہ کا ضمیر ابھی زندہ ہے۔ یہ بات بہت سے ماہرین کہتے ہیں کہ ایسے وقت میں جبکہ ہندوستان کو جمہوریت کی شاہراہ سے ہٹا کر فسطائیت کی پگڈنڈی پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی…
-

کویت کی مسجدیں
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی امسال رمضان المبارک میں ایک عشرہ کویت میں گزارنے کا موقع ملا _ وہاں کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو برس سے عمومی اجتماعات بند تھے ، اب ان کا آغاز ہوا ہے تو تحریک اسلامی کے ذمے داروں کی خواہش ہوئی کہ میں ان کے درمیان کچھ…
-

تقویٰ کی حقیقت
شمع فروزاں: خالد سیف اللہ رحمانی اسلام نے جتنی عبادتیں فرض کی ہیں ، ان میں انسان کی تربیت اور اصلاح کا پہلو بھی ملحوظ ہے ، روزہ بھی ان ہی عبادتوں میں سے ایک ہے ، جس میں نفس کی تربیت اور تزکیہ کی غیر معمولی صلاحیت ہے ، قرآن مجید نے اسی حقیقت…
-

کھرگون اور جہانگیرپوری میں انہدامی کارروائی: ہندوستان میں عدالت کی ضرورت نہیں!
عابد انور ہندوستان میں پہلے بھی فسادات ہوتے تھے، انسانوں کا قتل ہوتا تھا، فسادات میں مسلمان مارے بھی جاتے تھے، مکانوں، دکانوں اور تجارتی اداروں کا بھی نقصان ہوتا تھا، نفرت انگیز نعرے بھی لگائے جاتے تھے، لیکن اس طرح سے بے شرمی، ڈھٹائی، کھلم کھلا فسادیوں کے حق میں کوئی حکومت کھڑی نہیں…