Category: رمضان کریم

  • ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا ہر شہری کی ذمہ داری ہے

    ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا ہر شہری کی ذمہ داری ہے

    کلیم الحفیظ، نئی دہلی ظلم ہر سماج میں ناپسندیدہ ہے۔ کوئی بھی انسان ظالم سے محبت نہیں کرتا۔اس کے باوجود تاریخ کے ہر دور میں ظلم ہوتا رہا ہے۔ انسان کی فطرت ہے کہ جب اسے طاقت حاصل ہوجاتی ہے تو اپنے ہی بھائیوں پر ظلم کرنے لگتا ہے، الا یہ کہ وہ خوف خدا…

  • عربی خطاطی کے انٹرنیشنل مقابلہ میں بہار کی حسرت جہاں نے ممتاز مقام حاصل کیا

    عربی خطاطی کے انٹرنیشنل مقابلہ میں بہار کی حسرت جہاں نے ممتاز مقام حاصل کیا

    پٹنہ: (ملت ٹائمز) تیزی سے ابھرتی ہوئیں انڈیا کی کیلیگرافر اور آرٹسٹ محترمہ حسرت جہاں نے انٹرنیشنل عربی خطاطی کی نمائش میں ممتاز مقام حاصل کرکے بہار اور انڈیا کا نام روشن کیا۔ مراکش میں قائم کردہ کردستان کیلیگرافرز فاؤنڈیشن، انڈین کلچرل سینٹر، مصری جمعہ گیلری فاؤنڈیشن اور یونیسکو اٹلس کلب کی جانب سے اس…

  • موجودہ حالات میں ملت کے لیے لائحہ عمل

    موجودہ حالات میں ملت کے لیے لائحہ عمل

    مولانا انیس الرحمن قاسمی  موجودہ حالات میں ملت اسلامیہ کوچندچیزوں میں خاص طورپربے خوفی کے ساتھ کام کرتے ہوئے صبرواستقامت کاثبوت دیناچاہیے اور مقاصد کو ہمیشہ نگاہوں میں رکھنا چاہیے: مقاصد  اس وقت ملک میں سیاسی، سماجی اور مذہبی بنیادوں پرمنافرت اور تفریق کی فضا سنگین نوعیت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس لیے صبرواستقامت…

  • مذہبی جذبات مجروح  کرنے کے بہانے دلتوں پر حملہ

    مذہبی جذبات مجروح کرنے کے بہانے دلتوں پر حملہ

    ابھے کمار  کیا یہ محض اتفاق ہے کہ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رتن لال اور لکھنؤ یونیورسٹی میں پڑھانے والے روی کانت فرقہ پرستوں کے حملوں کے شکار بنے ہیں؟ ہرگز نہیں۔ امبیڈکر نوازدانشوروں کو دانستہ طور پر ٹارگیٹ اس لیےکیا جا رہا ہےکیونکہ وہ ہندو بنام مسلمان کے فرقہ وارانہ کھیل کو ذات…

  • شیریں ابو عاقلہ کا قتل

    شیریں ابو عاقلہ کا قتل

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)  الجزیرہ نشریاتی ادارہ کے عربی زبان کے چینل کے لیے کام کرنے والی شیریں ابو عاقلہ ہمارے درمیان نہیں رہیں، اسرائیلی فوج نے فلسطین پر ہو رہے ظلم وتشدد کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ۱۱؍ مئی ۲۰۲۲ء کو مقبوضہ مغربی کنارے پر اسے گولی…

  • تاریخ، گیان اور سچائی کو دیو مالائی سمندر میں ڈالنے کی مہم

    تاریخ، گیان اور سچائی کو دیو مالائی سمندر میں ڈالنے کی مہم

    مولانا عبد الحمید نعمانی بھارت ایک عجیب طرح کا ملک ہے ، یہاں اگر تیزی سے بنتے بگڑتے موہوم تصورات کو حد میں نہ رکھا جائے تو من گھڑت اور خیالی لہروں اور دیو مالائی تخیلات وتصورات کو حقائق ، تاریخ اور واقعات پر حاوی ہونے میں دیر نہیں لگتی ہے ، زندگی میں عقائد…

  • الحمدللہ! میرے معبود کی نہ کوئی شبیہ، تصویر نہ تصوّر

    الحمدللہ! میرے معبود کی نہ کوئی شبیہ، تصویر نہ تصوّر

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز   اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ احسان اور کرم ہے کہ اس نے ہمیں خیر امت بناکر پیدا کیا۔ آج کے حالات دیکھ کر شکرانہ کے جتنے بھی سجدے کئے جائیں کم ہیں کہ جس معبود کی ہم عبادت کرتے ہیں‘ اس کی نہ تو شبیہ ہے اور نہ تو…

  • مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال

    مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال

    مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)  مسلمانوں کی آبادی اور اقلیتی فرقوں کی تعلیمی حالات کی جو رپورٹ ۲۰۱۱ء کی مردم شماری کے تناظر میں شائع کی گئی ہے ، اس کا خلاصہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی آبادی اس ملک میں صرف تیرہ فیصد ہے، جن میں صرف…

  • گیان واپی مسجد کے نیچے کیا ہے؟

    گیان واپی مسجد کے نیچے کیا ہے؟

    معصوم مرادآبادی تاج محل کے نیچے مندر تلاش کرنے والوں کو الہ آباد ہائی کورٹ نے آئینہ دکھاکر یہ تو ثابت کرہی دیا ہے کہ اس ملک میں ساون کے اندھوں کے لیے سب کچھ ہرا ہرا نہیں ہے بلکہ اس ملک میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو سیاہ اور سفید میں فرق…

  • غریبوں کے ’ خوابوں ‘ کو بلڈوزر سے مت اجاڑیے صاحب! بڑی محنت سے بنتے ہیں یہ آشیانے

    غریبوں کے ’ خوابوں ‘ کو بلڈوزر سے مت اجاڑیے صاحب! بڑی محنت سے بنتے ہیں یہ آشیانے

    بھرت ڈوگرا شہروں کی جھگی جھونپڑی پالیسی پر جب بھی دلائل اور دانشمندی پر مبنی تحقیق ہوئی ہے، یہی بات سامنے رکھی گئی ہے کہ سلم بستیوں و جھونپڑ پٹیوں کو اجاڑا نہ جائے، بلکہ ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے اسی جگہ پر ترقیاتی کام کر یہاں رہنے لائق حالات پیدا کیے جائیں۔ پانی و…