Category: رمضان کریم

  • کہانی کشمیری پنڈتوں کی

    کہانی کشمیری پنڈتوں کی

    افتخار گیلانی یہ 1947کا دور پر آشوب تھا۔ ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں خود حکومت کے ایما پر فسادات کی آگ انسانیت کو شرمسار کر رہی تھی۔ اکھنور علاقے میں فسادیوں کے ایک گروپ نے ایک مسلم خاندان کے مرد وں کو ہلاک کرکے خواتین کو زیادتیوں کا نشانہ بنانے کے بعد…

  • انصاف کی ’بے پردگی‘

    انصاف کی ’بے پردگی‘

    ایم ودود ساجد حجاب کے تعلق سے کرناٹک ہائی کورٹ کی آئینی بنچ کے فیصلہ کو ٹھوس دلائل کی روشنی میں انصاف نہیں کہا جاسکتا۔ پچاس سے زائد صفحات پر مشتمل کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے اور ماہر قانون ’منو سیبسٹین‘ کے مشاہدے کا مطالعہ وتجزیہ بتاتا ہے کہ یہ فیصلہ’’تضادات اورتجاوزات‘‘ کا مجموعہ ہے۔۔…

  • اسکارف اور کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

    اسکارف اور کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

    ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی کرناٹک ہائی کورٹ نے اسکول میں اسکارف لگانے کو لے کر اپنا فیصلہ سنادیا ہے، فیصلہ آنے کے بعد کئی ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہیں، جن میں ایک سوال بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس کے دوررس نتائج بہت خطرناک ہوسکتے ہیں، وہ سوال ہے کہ “کسی بھی مذہب کے…

  • پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج، تعلیم، روزگار پر نفرت کی فتح

    پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج، تعلیم، روزگار پر نفرت کی فتح

    عابد انور  ملک میں حالیہ اختتام پذیرپانچ ریاستی اسمبلی انتخابات نے الیکشن کی اہمیت اور معنویت کو ختم کردیا ہے۔ یہ نظریہ بہار میں 2020میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے نتیجے آنے کے بعد سے فروغ پانے لگا تھا۔ بہارمیں جس طرح الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی، کھلم کھلا فتحیاب امیدوار شکت خورد قرار دیا…

  • دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے قبضے کے دوران جرمن خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی

    دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے قبضے کے دوران جرمن خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی

    محمد انعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب دوسری جنگ عظیم کے آخری مراحل کے دوران جب اتحادی افواج جرمن علاقوں میں داخل ہوئیں اور ان پر قبضہ کیا تو لڑائی کے دوران اور بعد میں بڑے پیمانے پرعورتوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوئیں۔ عموماً مغربی اسکالرز اس بات پر متفق ہیں کہ زیادہ…

  • حجاب پر کیرالہ ہائی کورٹ اور کرناٹکا ہائی کورٹ کا الگ الگ فیصلہ؟

    حجاب پر کیرالہ ہائی کورٹ اور کرناٹکا ہائی کورٹ کا الگ الگ فیصلہ؟

    کیرالہ ہائی کورٹ کا حجاب سے متعلق فیصلہ نظیر بنائے جانے کے قابل ہے، اور یہ بھی کہ حجاب کے مسئلہ میں جوڈیشری کیسے کام کرے بہت عمدہ ہے ۔حجاب کو لیکر کیرالہ ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا تھا ” حجاب پہنے کے لیے کے لیے اتنا کافی ہے مسلمانوں کے سماج کا ایک حصہ…

  • صوبائی انتخابات کے نتائج: کیا ہندوستان میں سیکولر سیاست کی جگہ ختم ہو چکی ہے؟

    صوبائی انتخابات کے نتائج: کیا ہندوستان میں سیکولر سیاست کی جگہ ختم ہو چکی ہے؟

    افتخار گیلانی بی جے پی نے ان انتخابات میں  کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنے تین ترپ کے پتوں یعنی گائے، مسلمان اور پاکستان میں سے مسلمان کا جم کر استعمال کیا۔ ہندوستان میں حال ہی پانچ صوبائی اسمبلی کے لیے ہوئے انتخابات میں سے چار میں ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…

  • حالیہ الیکشن کے نتائج جمہوریت کی روح کے خلاف ہیں

    حالیہ الیکشن کے نتائج جمہوریت کی روح کے خلاف ہیں

    کلیم الحفیظ، نئی دہلی   ڈاکٹرکی ایک غلطی انسان کو موت کے منھ میں دھکیل دیتی ہے، جج کی ایک غلطی پھانسی کے تختے پر پہنچا دیتی ہے لیکن ووٹروں کی ایک غلطی کئی نسلوں تک تکلیف دیتی ہے۔ سوئے اتفاق بھارت میں آزادی کے بعد سے یہی کچھ ہورہا تھا اور اس بار بھی وہی…

  • حوصلہ افزائی

    حوصلہ افزائی

    محمد انعام الحق قاسمی ریاض، مملکت سعودی عرب یہ نفسِ بشری جسے اللہ تعالی نے پیدا کیاہے۔ اس میں بے پناہ پوشیدہ صلاحیتیں ، عظیم ذخائراور بے شمار مکاسب و فوائد ودیعت کی ہیں اسے اجاگر کرنے کیلئے کسی کی حوصلہ افزائی اور ترغیب کی سخت ضرورت پڑتی ہے۔ ہم اپنے خاندان اور بذات خود…

  • حجاب اسلام کا لازمی حکم ہے

    حجاب اسلام کا لازمی حکم ہے

    ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندوی        بالآخر حجاب کے موضوع پر جنوبی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا، جس کا حجاب کے حامیوں اور مخالفوں دونوں کو شدّت سے انتظار تھا۔ ہائی کورٹ کی سہ رکنی بنچ نے، جو چیف جسٹس ریتو راج اوستھی، جسٹس کرشنا ایس دکشت اور جسٹس جے ایم…