Category: رمضان کریم

  • وعدے کے بعد بھی مسلم پرسنل لاء بورڈ نیا ترجمان نہیں دے سکا

    وعدے کے بعد بھی مسلم پرسنل لاء بورڈ نیا ترجمان نہیں دے سکا

    قاسم سید  ہندوستانی مسلمانوں کے سبب سے معتبر اور باوقار پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی گزشتہ 27مارچ کو لکھنؤ میں میٹنگ ہوئی اس پر سب کی نظریں لگی تھیں ۔ اس میں کوی شک نہیں کہ کامن سول کوڈ معاملہ کو طول نہ دینے اور حجاب کا مقدمہ…

  • لفظِ صحافت کا اصل مادّہ آسمانی صحیفہ ہے!

    لفظِ صحافت کا اصل مادّہ آسمانی صحیفہ ہے!

    ڈاکٹر عبد الرؤف آج ہم اردو صحافت کی دو سو سالہ یاد ، ماضی کی تواریخ وکتب کی ورق گردانی کرتے ہوئے حال کی صحافت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ سیمینار و سمپوزیم منعقد کر رہے ہیں ، مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں۔ ان حالات میں راقم کی سوچ و فکر ،صحافت…

  • اسلامی قبروں اور مزاروں کے خلاف یہود کی جنونی جنگ

    اسلامی قبروں اور مزاروں کے خلاف یہود کی جنونی جنگ

    محمد انعام الحق قاسمی (لجنہ علمیہ ، ریاض ، مملکت سعودی عرب)  اسرائیلی آباد کاروں اور ان کی حکومت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں عرب اور اسلامی یادگاروں پر سب سے بڑا دانستہ اور منظم حملہ کیا جارہا ہے ۔ یہودی آباد کاروں کے بڑے گروہوں کے ساتھ بھاری ہتھیاروں سے لیس قابض فوج…

  • مختار انصاری سے الکا رائے تک سیاسی نشیب و فراز

    مختار انصاری سے الکا رائے تک سیاسی نشیب و فراز

    ڈاکٹر سلیم خان یوگی آدتیہ ناتھ ایک کیا دس انتخاب جیت لیں تب بھی اپنے ماتھے سے وکاس دوبے کے انکاؤنٹر کا کلنک نہیں مٹا سکتے۔ انہوں نے اپنی شخصیت کو اتنا مشکوک بنادیا ہے کہ اب کوئی بھلا مانس ان پر اعتماد نہیں کرسکتا ۔ اس تناظر میں جب 28 مارچ 2022 کو جب…

  • اردو صحافت کے دو سو سال کا تاریخی سفر

    اردو صحافت کے دو سو سال کا تاریخی سفر

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)  با خبر ہونا اور رہنا انسان کی ضرورت ہے ، اس سے انسان کے تجسس کی تسکین ہوتی ہے اور ملکی اور تنظیمی کاموں کی انجام دہی اور فیصلے لینے میں سہولت بھی ، قرآن کریم میں حضرت سلیمان علیہ السلام تک خبر…

  • گیتا اور رام چرت مانس کے نام پر آئین کو آئینہ دکھانے کی کوشش

    گیتا اور رام چرت مانس کے نام پر آئین کو آئینہ دکھانے کی کوشش

    مولانا عبد الحمید نعمانی جات پات پر مبنی چار جاتوں والے طبقاتی نظام حیات، برہمن وادی سماج کی بنیاد ہے، اس نظام کو بنائے رکھنے کی ہر ممکن جدو جہد ، قدیم زمانے سے تمام تر ہندوتو وادی تحریکات کے بنیادی مقاصد اور اغراض کا حصہ ہے ۔ کسی بھی فاشسٹ تحریک میں جار حیت…

  • صحافت اور عدلیہ

    صحافت اور عدلیہ

    ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی ہماری مادری زبان اردو ہے، اور صحافت یا جرنلزم ہمارے نظام حکومت یعنی جمہوریت کا چوتھا ستون ہے، اور آج اردو صحافت کے دوسوسال مکمل ہوئے ہیں، صحافت کو عام زبان میں پریس بھی کہا جاتا ہے، ہمارے سماج میں صحافت کا بنیادی کردار ہے اور وہ کردار ہے سماج کو معلومات…

  • اردو صحافت کے دو سو سال

    اردو صحافت کے دو سو سال

    مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی  اردو ہندوستان کی زبان ھے ،یہ یہیں وجود میں آئی ، یہیں پلی بڑھی اور آج بین الاقوامی زبان کی حیثیت سے اس کی شناخت ہے ،یہ گنگا جمنی تہذیب کی علمبردار ہے ، ملک کے بسنے والے اس کو بولتے ہیں اور اس کی چاشنی سے لطف اندوز ہوتے…

  • اردو صحافت کے 200 سال جشن منائیں یا …..

    اردو صحافت کے 200 سال جشن منائیں یا …..

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز  اردو صحافت کے 200سال مکمل ہونے کا جشن منایا جارہا ہے! ویسے ارتضیٰ کریم‘ این سی پی یو ایل کے ڈائرکٹر مقرر کئے گئے تھے تو 5سال پہلے ہی انہوں نے 200سالہ جشن کا آغاز کردیا تھا۔ خوشی اس بات کی ہے کہ ایک زبان جسے جانے کتنے آزمائشی اور…

  • بزرگوں کی بستی گھوریگھاٹ — ایک یادگار سفر!

    بزرگوں کی بستی گھوریگھاٹ — ایک یادگار سفر!

    مرغوب اثر فاطمی (علی گنج، روڈ۔ ۷ گیا۔سبکدوش سینئر ڈی ایس پی)                      عزیز گرامی پروفیسرمولانا عبدالواحد ندوی،صدر شعبہ عربی صغری کالج ،صاحزادہ حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمہ کی دعوت پر مشہور بستی گھوری گھاٹ کیلئے آخر نکل ہی پڑا،ساتھ میں میرے بھاى نیاز…