Category: رمضان کریم
-

احکامِ رمضان المبارک
خالد سیف اللہ نعیمی اسلام کے ارکان اور بنیادی ستون پانچ چیزوں پر ہے جن میں سے ایک رکن روزہ ہے، روزے کا حکم پہلی تمام شریعتوں میں رہا ہے، اور اللہ تعالی نے اس آخری امت کو بھی روزہ جیسی مقدس عبادت سے نوازا ہے، چنانچہ ارشاد ربانی ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا…
-

رمضان المبارک : فضائل و مقاصد
روزہ تمام اعضاء کو برائیوں سے روکنے کا نام مولانا کبیر الدین فاران مظاہری (ناظم مدرسہ قادریہ مسروالا ضلع سرمور ہماچل پردیش) رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیک بندوں کیلئے بڑی خیروبرکت عطیہَّ ربانی اور انعام و اکرام کا محترم مہینہ ہے تما م آسمانی صحائف اسی ماہ میں انبیاء کرام پر نازل…
-

مجھے یاد ہے سب
زاہدہ محبوب ،کرلا ممبئی مجھے اچھے سے یاد ہے، 2020 کا وہ لاک ڈاؤن اور رمضان المبارک کا مہینہ۔ کبھی زندگی میں نہ سوچا تھا، کہ کبھی ایسے بھی دن بھی آجائیں گے ،اس طرح سے بھی رمضان المبارک گزارنا پڑے گا۔ ذہن پیچھے کو دوڑتا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا۔ جب ر…
-

استقبالِ رمضان اور لاک ڈاؤن
شگفتہ عبدالخالق جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئی کہ اب پھر سے ہم مسجدوں میں نماز پڑھنے سے محروم ہو…
-

ماہ رمضان میں مقصدِ روزہ (تقوی) کے حصول پر بھی نظر رہے
اظہارالحق قاسمی بستوی رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ جنت کو سجا سنوار کر اس کے دروازوں کو کھولنے کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ جہنم کے دروازوں کو بند کرنے کے لیے فرشتے تیار بیٹھے ہیں۔ شیطان اور اس کے ہرکاروں کو قید کرنے کے لیے زنجیریں کھولی جا چکی ہیں۔ دنیا پر اللہ…
-

کیا مسلمانوں کو اب گیان واپی مسجد تنازع میں الجھانے کی تیاری ہے؟
سہیل انجم بہرحال مسلمانوں کو ہمیشہ کسی نہ کسی معاملے میں الجھایا جاتا رہا ہے۔ اب بنارس کی گیان واپی مسجد کے سلسلے میں متنازعہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں۔ اس ملک میں مسلمانوں کو کسی نہ کسی جذباتی معاملے میں الجھائے رکھنے کی…
-

خانقاہ رحمانی کے نئے سجادہ نشیں: تعارفی خاکہ
محمد شارب ضیاء رحمانی کس کواندازہ تھاکہ امیرشریعت سابع، مربی و مرشد، مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی صاحب کو اچانک ’رحمۃ اللہ علیہ‘ لکھنا پڑے گا۔ جب جب یہ مرحلہ آتا ہے ،قلم رک جاتا ہے، یقین نہیں ہوتا کہ آپؒ رخصت ہوگئے، دل بے قابو، ذہن منجمد اور حواس رفو ہوجاتے ہیں کہ ابھی…
-

آمدِ رمضان
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ( نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ) رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، شیاطین پابند سلاسل ہونے والے ہیں، جنت کا دروازہ کھلنے والا ہے ، اور نیکیوں کی فصل لہلہانے والی ہے ، اب یہ ہماری ہمت اور توفیق پر منحصر ہے کہ اس ماہ کے فضائل وبرکات…
-

رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟
محمد فیاض عالم قاسمی رمضان المبارک کاعظیم الشان مہینہ آنے والا ہے، جس کا انتظار مسلمانوں کو شدت سے رہتا ہے، اور اس کی تیاری شعبان المعظم کے مہینے سے شروع ہوجاتی ہے۔ یہ مہینہ رحمت، برکت اور مغفرت والا مہینہ ہے، نیکی اور ثواب کمانے والا مہینہ ہے، بخشش اور جہنم سے خلاصی کا…
-

مصر کا قائتبائی قلعہ، تاریخ کی ایک عظیم علامت
ڈاکٹر ولاء جمال العسيلی ايسوسی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو، عین شمس یونیورسٹی قاہرہ ۔ مصر اسکندریہ یا الیگزینڈریا ایک تاریخی شہر ہے۔ جس کا قیام ۳۳۲ قبل مسیح میں سکندر اعظم نے کیا تھا۔ یہ قاہرہ کے بعد مصر کا دوسرا دار الحکومت ہے۔ یہ صرف ساحل سمندر کی سیاحت پر ہی انحصار نہیں کرتا…