Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

  • جنگ آزادی میں علماء کی قربانیاں (۱)

    جنگ آزادی میں علماء کی قربانیاں (۱)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آج ہمارا ملک آزاد ہے ، اس کے در و بست آزاد ہیں ، ہم خود اس کی تقدیر کے مالک ہیں اوراس کے سیاہ و سفید کا فیصلہ کرتے ہیں ؛ لیکن ہماری تاریخ میں ایک ایسا دور بھی گذرا ہے ، جب ہم خود اپنے وطن…

  • قانون شریعت اور انسانی قانون کے درمیان بنیادی فرق (۲)

    قانون شریعت اور انسانی قانون کے درمیان بنیادی فرق (۲)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلامی قانون کا دوسرا امتیاز یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی فطرت پر مبنی ہے؛ چنانچہ قرآن مجید نے اسلام کو قانون فطرت کا ترجمان قرار دیا ہے: فطرۃ اللہ التي فطر الناس علیھا (روم: ۳۰) اور کہا ہے کہ شیطان لوگوں کو فطرت سے…

  • قانون شریعت  اور انسانی قانون کے درمیان بنیادی فرق (1)

    قانون شریعت اور انسانی قانون کے درمیان بنیادی فرق (1)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ’’مؤرخہ ۳۰؍۳۱؍ جولائی ۲۰۲۳ء کو اسلامک فقہ اکیڈمی دہلی کے کانفرنس ہال میں ایک منفرد نوعیت کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں ہندوستان بھر سے ان وکلاء یا وکالت کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو جمع کیا گیا ، جو دینی مدارس کے فارغین ہیں، اور ان…

  • تبدیلی وسائل زندگی میں ہوتی ہے نہ کہ فطرت انسانی میں!

    تبدیلی وسائل زندگی میں ہوتی ہے نہ کہ فطرت انسانی میں!

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آج کی ترقیات اور انکشافات نے زندگی کی قدریں یکسر تبدیل کر دی ہیں، جو کل رینگتا تھا ، وہ آج برق رفتار سواریوں کو وجود میں لا چکا ہے اور ہوا کے دوش پر اڑ رہا ہے ، کل تک دریا کی معمولی موجیں جس کے لئے…

  • یونیفارم سول کوڈ ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ ! (دوسری قسط)

    یونیفارم سول کوڈ ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ ! (دوسری قسط)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حقیقت یہ ہے کہ ’یونیفارم سول کوڈ ‘ مختلف وجوہ سے ہمارے ملک کے لئے مناسب نہیں ہے ، ایک تو اس سے اقلیتوں کے مذہبی حقوق متاثر ہوں گے ، جو دستور کی بنیادی روح کے خلاف ہے ، دوسرے : یکساں قانون ایسے ملک کے لئے…

  • یونیفارم سول کوڈ، ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ!  پہلی قسط

    یونیفارم سول کوڈ، ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ!  پہلی قسط

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی ہندوستان میں جس وقت انگریزوں کے خلاف جہدو جہد جاری تھی اور ہندوستان کے تمام شہری اس بدیشی دشمن کے خلاف سیسہ کی دیوار بنے ہوئے تھے ، اس وقت فکر و نظر ، تہذیب ، قومی مفادات ، زبان ، نسل اور جغرافیائی تعلق میں تفاوت کے…

  • جانور سے فائدہ اٹھانا اسلامی نقطۂ نظر

    جانور سے فائدہ اٹھانا اسلامی نقطۂ نظر

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کا ابر رحمت صرف انسانوں پر ہی نہیں برسا ؛ بلکہ اس نے پوری کائنات کو آبیار کیا ، جہاں اس نے ناطق انسان کو اپنے کرم سے سرفراز فرمایا ، وہیں بے زبان جانوروں کو بھی اپنی رحمت ِبے کراں سے مالا مال کیا ، انسان…

  • مسلم پرسنل لا بورڈ اور ہماری ذمہ داریاں

    مسلم پرسنل لا بورڈ اور ہماری ذمہ داریاں

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ’’راقم الحروف نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ۲۸؍ویں عمومی اجلاس میں ارکان بورڈ کی طرف سے اس حقیر کو صدر منتخب کرنے کے بعد زبانی جو باتیں کہیں اور پھر آخری نشست میں بورڈ کی طرف سے حاضرین کی خدمت میں جو پیغام پیش…

  • ماحولیات کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں

    ماحولیات کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں

    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس وقت عالمی سطح پر آلودگی ایک بہت بڑا انسانی مسئلہ بن کر ابھرا ہے، اور افسوس کہ ہمارا ملک جو سائنس اور ٹکنالوجی میں اپنا قدم آگے بڑھا رہا ہے اور وِشو گُرو بننے کی کوشش کر رہا ہے، کی حالت بھی اس سلسلہ میں بہت قابل افسوس ہے،…

  • مسلم پرسنل لا خواتین کے حقوق کا محافظ یا مردوں کا طرفدار؟

    مسلم پرسنل لا خواتین کے حقوق کا محافظ یا مردوں کا طرفدار؟

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شریعتِ اسلامی کا سب بڑا امتیاز عدل اور اعتدال ہے ، اُردو زبان میں عدل کے معنی ’’انصاف ‘‘ کے کئے جاتے ہیں ؛ لیکن یہ اس لفظ کی مکمل ترجمانی نہیں ہے ، عدل کے معنی ہر شخص کو اس کی صلاحیت کے لحاظ سے ذمہ داری…