Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کا کام چل رہا ہے، جمہوری نظام میں ووٹ کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ، اسی سے حکومتیں بدلتی ہیں ، اسی کے ذریعہ ہم اپنے ملک کے سربراہ منتخب کرتے ہیں ، پانچ سال کے لئے ان ہی سربراہوں کے ہاتھ…
-

غزہ پر مظالم اور ہماری ذمہ داریاں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر پہاڑوں کو جگر ہوتا تو بعید نہ تھا کہ وہ بھی شق ہوجاتا ، اگر درختوں کو آنکھیں ہوتیں ، تو عجب نہ تھا کہ وہ بھی آنسوؤں کا دریا بہا دیتے ، اگر زمین کو زبان ہوتی تو کیا عجب کہ اس کے نالۂ و فریاد…
-

نبی کی اطاعت و اتباع، امت کا فریضۂ اولین
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اﷲ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے جہاں اپنی کتاب نازل فرمائی ، وہیں اس کی تشریح و توضیح بھی فرمائی ، اور اس کا عملی نمونہ پیش کرنے کے لئے اپنے پیغمبروں اوررسولوں کوبھیجا ، انبیاء کی حیثیت مرضیاتِ خداوندی کے ترجمان کی…
-

حب ِنبوی صلی اللہ علیہ وسلم سرمایۂ ایمان
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے حقوق میں سے ایک اہم حق ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے ، ایسی محبت جو تمام محبتوں سے فائق ہو ، جو مؤمن کے رگ و ریشہ میں سمائی ہوئی ہو ، خدا کے بعد…
-

منصبِ نبوت کا احترام
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایمان کی بنیاد دو باتوں پر ہے : توحید اور رسالت ، توحید سے مراد یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنی ذات ، اپنی خصوصی صفات و اختیارات اور بعض حقوق جیسے سجدہ ، عبادت وغیرہ کے اعتبار سے یکتا ہے کوئی اس کا شریک و سہیم نہیں…
-

رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید میں پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی مختلف صفات کا ذکر آیا ہے ، یہ تمام صفات اپنی جگہ اہم ہیں اور آپ کے محاسن کو ظاہر کرتے ہیں ، لیکن ان میں سب سے اہم صفت یہ ہے کہ آپ…
-

وسطی افریقہ کے ایک سرسبزوشاداب ملک زامبیا میں چند دن (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نماز جمعہ کے بعد اسی محلہ میں واقع جامعہ زینب کی شاخ میں کھانے کا اہتمام تھا، جہاں پاکستان کے ایک عالم مولانا جلیل اخوند بھی تشریف لائے، وہ غائبانہ واقف تھے، کہنے لگے کہ میں کتابوں کے ذریعہ آپ کا شاگرد ہوں، بڑی محبت اور جذبہ احترام…
-

وسطی افریقہ کے ایک سر سبزو شاداب ملک زامبیا میں چند دن (1)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایشیاء کے بعد دنیا کا سب سے بڑا براعظم افریقہ ہے، جو ۵۴؍ ملکوں پر مشتمل ہے، افریقہ کے وسطی علاقہ کا ایک ملک ’’ زامبیا‘‘ ہے، جو چاروں طرف سے خشکی سے گھرا ہوا ہے، زامبیا اور اس کے پڑوسی ملکوں کو موسم کے اعتبار سے دنیا…
-

لاء کمیشن کے ساتھ ایک گفتگو
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۲۰۱۸ء میں لاء کمیشن نے یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں بھارت کے رہنے والوں سے رائے طلب کی تھی، مسلمانوں نے اس موقع پر پوری قوت کے ساتھ اس کی مخالفت کی تھی، بورڈ کی دعوت پر دستخطی مہم بھی چلائی گئی، اور کروڑوں کی تعداد میں…
-

جنگ آزادی میں علماء کی قربانیاں (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس طرح انیسویں صدی کے وسط سے اس کے مکمل ہونے تک حقیقت یہ ہے کہ جنگ آزادی کی رکاب مسلمان علماء ہی کے ہاتھوں رہی ، اور انہی کے خون و لہو سے اس مہم میں حرارت و گرمی پیدا ہوتی رہی ، اس دور میں اس…