Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

کرپشن ، مرض اور علاج
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک بہتر اور پُر امن سماج کی تشکیل کے لئے ضروری ہے کہ اس کی بنیاد عدل و انصاف پر ہو ، انصاف کے ذریعہ نہ صرف لوگوں کو ان کے حقوق حاصل ہوتے ہیں ؛ بلکہ امن و آشتی کا ماحول بھی قائم ہوتا ہے اور ہر…
-

دینی وتہذیبی شناخت کی حفاظت وقت کا اہم مسئلہ (۳)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دوسری طرف مختلف جہتوں سے ہندو مذہبی افکار اور تہواروں کا تقدس سرکاری طور پر ذہن میں بٹھایا جا رہا ہے، اسکولوں میں مشرکانہ ترانہ وندے ماترم پڑھنے پر زور دیا جا رہا ہے، اسکولوں میں گیتا کی تعلیم کو لازم کیا جارہا ہے، اور اس کو نیشنل…
-

دینی و تہذیبی شناخت کی حفاظت وقت کا اہم مسئلہ (2)
شمع فروزاں:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندو مذہب کے متکلمین نے زیادہ سے زیادہ قوموں کو اپنے اندر جذب کرنے کے لئے یہ حکمت عملی اختیار کی کہ خداؤں کی تعداد کو بڑھایا جائے، کہا جاتا ہے کہ اصل ہندو مذہب میں ایک ہی خدا کا تصور تھا؛ چنانچہ مذہب اور تہذیب کے مشہور محقق…
-

دینی وتہذیبی شناخت کی حفاظت وقت کا اہم مسئلہ (۱)
’’مؤرخہ: ۱۸؍ تا ۲۰؍ نومبر ۲۰۲۳ء کو جامعۃ الاسوۃ الحسنہ پلا پٹی (تامل ناڈو) میں اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا بتیسواں فقہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے تین سو سے زیادہ علماء وارباب افتاء نے شرکت کی، سیمینار کے افتتاحی اجلاس میں اس عاجز نے ہندوستانی مسلمانوں کو اکثریتی فکرو تہذیب میں…
-

حلال ذبیحہ اور اس کے لئے سرٹیفکیٹ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ کی شانِ ربوبیت کا عین تقاضا ہے کہ وہ کائنات میں بسنے والی تمام مخلوقات کے لئے ( جو غذا کی محتاج ہوں ) مناسب ِحال غذا کا انتظام کرے ، اسی لئے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے رزّاق ہو نے کا بار بار ذکر…
-

اخلاق وشائستگی کا امتحان
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی چار ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کا طوفان تھم چکا ہے ، اور الیکشن کا عمل پورا ہو چکا ہے ، الیکشن کے نتائج بیلٹ بکس میں بند ہیں ، اور ہزاروں اُمیدواروں کی قسمتیں ان بند ڈبوں سے متعلق ہیں، یہ الیکشن صرف سیاسی زور آزمائی اور عوامی…
-

کم تر برائی کا انتخاب
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اسلام کی حفاظت کے لئے طاقت بھر کوشش اور تیاری کا حکم دیا ہے : ’’ وَاَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ‘‘ (الانفال:۶۰) قوت لفظ ایک جامع لفظ ہے ، جس میں وہ تمام طاقتیں شامل ہیں ، جو نتائج اور فیصلوں پر…
-

فلسطین کے حقیقی وارث
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی فلسطین ایک ایسا علاقہ ہے، جس سے دنیا کے تین بڑے مذاہب کا رشتہ ہے، یہودیت، عیسائیت اور اسلام، اور نسلی اعتبار سے بھی وہ مختلف قوموں کا مسکن رہا ہے، کنعانی، آموری، اَشوری، بابلی وغیرہ، ایران کے بت پرست بادشاہوں نے بھی اس خطہ کی اینٹ سے…
-

اسرائیل پر حماس کا حملہ (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ظاہر ہے حماس ایک ایسی تنظیم ہے کہ نہ اس کے پاس خلیج کا پٹرول ہے نہ دنیا کی کوئی اور دولت ہے، نہ یہودی اور عیسائی حکمرانوں کی محبت کا سرمایہ ہے ، جس پر اِن دنوں عالم اسلام فدا ہے؛ البتہ وہ باہر کی طرح اندر…
-

اسرائیل پر حماس کا حملہ (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالدسیف اللہ رحمانی 56/سال پہلے عالم اسلام پر ایک ایسی کاری ضرب لگی جس کا درد ہر باشعور مسلمان کو تڑپاتا ہے اور جس کی ٹیس ہر صاحب ایمان اپنے سینے میں محسوس کرتا ہے ، یہ زخم تھا 7؍ جون 1967ء کو مسلمانوں کے قبلۂ اول بیت المقدس پر اسرائیل کے…