Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

مدارس کے تازہ دم فارغین کی خدمت میں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شعبان کا مہینہ برصغیر میں ایک خاص روایت کا حامل ہوگیا ہے ؛ کیوں کہ دینی مدارس کا آغاز شوال سے ہوتا ہے اور شعبان پر تعلیم اور حساب و کتاب کا اختتام عمل میں آتا ہے ، جو مدارس ابتدائی تعلیم کے ہیں ، ایک خاص حد…
-

اسلام میں داڑھی کی اہمیت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گزشتہ دنوں دارالعلوم دیوبند نے داڑھی منڈانے کی بنیاد پر بعض طلبہ کا اخراج کر دیا، دارالعلوم دیوبند ایک دینی ادارہ ہے؛ اس لئے فطری بات ہے کہ اسلامی شعار کی پابندی کو دارالعلوم اور دیگر دینی مدارس نے تمام اساتذہ وطلبہ کے لئے لازم قرار دیا ہے،…
-

پولیس موجودہ رویہ اور مطلوبہ کردار
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کا دل یوں تو دیکھنے میں جسم کا ایک ٹکڑا ہے ؛ لیکن اسی ٹکڑے میں خواہشات کی ایک دنیا بسی ہوئی ہے ، اس کی حرص و ہوس کا حال یہ ہے کہ اگر ہفت اقلیم حاصل ہوجائے تب بھی آسودہ نہ ہو ، اور ’’…
-

شب معراج کا تحفہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رجب کے مہینہ کو کئی پہلوؤں سے امتیازی حیثیت حاصل ہے ، جب رجب کا مہینہ شروع ہو جاتا تو رسول اللہ ﷺ دُعاء فرماتے: اللّٰھم بارک لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان (المعجم الاوسط:۴؍۱۸۹) اسلام سے پہلے رجب میں قربانی دی جاتی تھی ، جس کو ’’عتیرہ‘‘…
-

قدرت کی تنبیہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زلزلہ یوں تو کائنات کا ایک طبعی واقعہ ہے ؛ لیکن ظاہر ہے کہ ان واقعات کے پیچھے اصل میں اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کا فیصلہ کار فرما ہے اور خدا کا ایک غیبی نظام ہے ، جو کائنات میں پیش آنے والے ہر واقعہ کے…
-

ہندو اور مسلمان بزرگوں کے یہاں ایک دوسرے کی مقدسات کا احترام
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دنیا کے نقشہ میں ہندوستان ایک ایسا ملک ہے، جو صدیوں سے مذاہب کا گہوارہ رہا ہے، آج اگر امریکہ ویورپ میں مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ رہتے اور بستے ہیں تو یہ قابل تعجب نہیں؛ اس لئے کہ یہ مختلف ملکوں سے تعلیم اورکسب معاش کے…
-

سنگھ پریوار کو مسلمانوں میں پس ماندہ ذاتوں کی تلاش
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام سے پہلے دنیا میں جو مذاہب موجود تھے ، ان میں انسانوں کے ایک گروہ کو نسلی بنیاد پر دوسرے انسانوں پر افضل قرار دیا جاتا تھا ، ایرانی آریہ نسل سے تعلق رکھتے تھے اور وہ اپنے آپ کو تمام انسانوں کا مخدوم اور پیدائشی طور…
-

نواقض ایمان کو بھی جاننے کی ضرورت ہے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن اعمال کا حکم دیا ہے، وہ زیادہ تر ظاہری اعضاء ہاتھ پاؤں ، زبان، آنکھ ، کان وغیرہ سے متعلق ہیں، جیسے: نماز، روزہ، حج کے افعال، نکاح وطلاق وغیرہ، اور بعض اعمال وہ ہیں، جن کا تعلق انسان کے دل سے…
-

مرض کا صحیح علاج (2)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی تیسرا ضروری اور اہم کام یہ ہے کہ ُان تمام چیزوں کو روکا جائے، جو بے حیائی پر اُکساتی ہیں، اسلامی نقطۂ نظر سے تو موجودہ دورکی مروجہ تقریباً تمام ہی فلمیں ناجائز ہیں ؛ کیوںکہ بظاہر کوئی فلم پیارو محبت کے مناظر، خواتین کے کردار ،ماردھاڑ اورقتل…
-

مرض کا صحیح علاج (1)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ادھر ملک میں معصوم اور کمسن لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کثرت سے پیش آرہے ہیں، ہر دن کے اخبار میں ایسی شرمناک اور تکلیف دہ خبریں موجود ہوتی ہیں ، اخبار کے ایک حصہ میں گزشتہ واقعات پر ملامت ہوتی ہے اور دوسرے حصے میں اسی…