Category: مزید
-
واٹس ایپ پر ایک ہفتے سے پرانے پیغام بھی ڈیلیٹ کئے جا سکتے ہیں، مگر کیسے؟ جانیں یہاںمکمل تفصیلات
نئی دہلی(ملت ٹائمز) پیغام رسانی کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چند روز قبل ایک فیچر متعارف کرایا جس کے تحت کوئی بھی صارف بھیجے گئے پیغام کو سات منٹ کے اندر ڈیلیٹ کر سکتا ہے جس کے باعث بہت سے لوگوں نے سکھ کا سانس…
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 97 واں یوم تاسیس کا دوروزہ جشن جاری ،یہاں کلک کرکے دیکھیں سرگرمیاں
-
گیس، اپھارہ اور تیزابیت کا گھریلو علاج
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور ناقص غذاو¿ں کے استعمال سے اس دور میں پیٹ کی بیماریاں عام ہیں، بچہ، جوان، بوڑھا، مرد ہو یا عورت اس مرض میں مبتلا نظر آتے ہیں، اس میں ناقص اور ملاو¿ٹی اشیا…
-
جمیعت علما ہند (م) کی امن وایکتا سمیلن میں ایکتا کا بھر پور مظاہرہ ، مخالف خیمہ سے بھی معتدد اہم شخصیات نے کی شرکت
جمیعت علما ہند (م) کی امن وایکتا سمیلن میں ایکتا کا بھر پور مظاہرہ مخالف خیمے سے بھی مولانا ارشد مدنی، مولانا اسرارالحق قاسمی سمیت متعدد علماء نے کی شرکت
-
جب میں وزیر اعلی بنا تو مجھے چاروں طرف سے تاج محل دیکھنے کا موقع ملا۔ وہاں میں نے ڈمپل کے ساتھ تصویریں بھی کھینچوائی۔مجھے انتظار ہے کہ جب وزیر اعلی یوگی تاج محل جائیں گے تو ان کی تصویر وہاں کیسی لگے گی:اکھلیش یادو
-
دہشت گردی کے جھوٹے الزام میں گرفتار مولانا انظر شاہ جیل سے رہا ہونے کے بعد جمیعت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی خصوصی ملاقات کرتے ہوئے
-
یہ بچی دو روز سے غائب ہے، اس کی تلاش میں مدد کیجئے
ممبئی (ملت ٹائمز ) قاری شہاب الدین صدیقی نے ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی چچا زاد بہن تین سالہ شفا گزشتہ دو دنوں سےپلاٹ نمبر ۲ روڈ نمبر ۱۲ گوونڈی سے لاپتہ ہے۔ پولس میں شکایت بھی درج کرائی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی…
-
” ہانگ کانگ میں مسلمانوں کی آمد اور دینی جدو جہد “ کا اجرا کل بروز بدھ کو
نئی دہلی : (پریس ریلیز؍ملت ٹائمز ) مشہور عالم دین و مصنف مفتی احمد نادر القاسمی کی تازہ تصنیف ’ ہانگ کانگ میں مسلمانوں کی آمد اور دینی جدو جہد ‘ کا اجرا کل بروز بدھ گیارہ بجے صبح جامعہ نگر میں بدست مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی ومہتم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار…
-
متحدہ ہندوستان کو برٹش حکومت سے آزاد کرانے میں نمایاں کردار اداکرنے والے موہن داس کرم چند اور محمد علی جناح
-
1920 کی دہائی میں موہن مہاتماگاندھی کے برت رکھنے کی ایک تصویر، ساتھ میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی