Category: فلسطین
-

غزہ میں امداد کے نام پر قتل عام جاری، 52 فلسطینی شہید، 340 زخمی
غزہ: غزہ میں قابض اسرائیل کی طرف سے بنائے گئے امدادی مراکز کے گرد جاری ظلم و ستم میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد 340 تک جا پہنچی ہے۔ ان اندوہناک سانحات نے امداد کے نام پر قائم کیے گئے ان مراکز کی حقیقت کو دنیا…
-

فلسطین: قبضہ اور مزاحمت
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی کی تازہ تصنیف استعماری قوتوں کے خلاف مزاحمت اور استقلال کا حوصلہ فراہم کرتی ہے از: نور اللہ جاوید، کولکاتا “فلسطین” اور “غزہ” استعماریت کی تباہی کاری ، ہولناکی کا نکتہ عروج ہے، استعماریت کے خلاف مزاحمت کا استعارہ اور عالمی طاقتوں کے مکر وفریب ، بے ضمیری اور عیاری…
-

یورپ کے کئی ملکوں میں غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
غزہ :صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کے نہتے عوام پر جاری نسل کشی کے خلاف یورپ بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی میں مظاہرین نے غزہ پر قابض اسرائیل کی طرف سے جاری قتل عام…
-

غزہ میں ’ناقابل برداشت‘ فوجی کارروائی پر برطانیہ نے کیا اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل ، اسرائیلی سفیر کو بھی کیا طلب
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔ایوانِ نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ہم نے اس اسرائیلی حکومت کے ساتھ ایک نئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔ ہم 2030…
-

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما یائر گولان کا سخت بیان، کہا – اسرائیل شوقیہ طور پر بچوں کو قتل کر رہا ہے!
حزب اختلاف کے ایک اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ’ایک پاگل ریاست بنتا جا رہا ہے،‘ انھوں نے اپنے ہی ملک پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’ہمارا مُلک شوقیہ طور پر بچوں کو قتل کر رہا ہے۔‘ اسرائیل کی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما یائر گولان نے گزشتہ روز اسرائیلی سرکاری ریڈیو…
-

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ اور عالمی خاموشی
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ کا دورہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ کا حالیہ چار روزہ دورہ کئی حوالوں سے غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا۔ انھوں نے اس دورے کےلیے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کا انتخاب کیا، مگر حیرت انگیز طور پر اسرائیل کو…
-

کوئی مائی باپ نہیں؟ امریکہ کا نیا گیم، 10لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ، یہ ہے ڈیل!
امریکہ نے 10لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ بنایا ہے، امریکی میڈیا نے سابق امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ امریکا نے فلسطینیوں کی آباد کاری پر لیبیا کی قیادت سے تبادلہ خیال کیا ہے۔بدلے میں ایک دہائی قبل منجمد کیے گئے لیبیا کے اربوں ڈالر بحال ہوں گے۔ ادھر اسرائیل فلسطین…
-

غزہ میں امداد کی ترسیل: امریکہ اور اسرائیل میں تناؤ
خورشید عالم داؤد قاسمی نتن یاہو مذاکرات سے کیوں گریزاں ہیں؟ غزہ کی پٹی اس وقت نہایت ہی سنگین انسانی بحران کا شکار ہے۔ اسرائیلی قابض ریاست کسی بھی قسم کی انسانی امداد غزہ تک پہنچنے نہیں دے رہی، جس کے باعث وہاں کے عوام شدید اذیت اور اضطراب میں مبتلا ہیں۔ متعدد بار جنگ…
-

غزہ میں 580 دنوں سے جاری کی نسل کشی کے ہولناک انسانی المیے کے لرزہ خیز اعداد و شمار
غزہ: قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے 580 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 ءسے 8 مئی 2025 تک اس جارحیت اور نسل کشی کی تفصیلات میں چونکا دینے والے اعدادو شمار سامنے آئے ہیں۔ دوسری جانب یہ جنگی جرم ابھی بدستور جاری و…
-

غزہ کے بیس لاکھ افراد کا مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار: عالمی ادارہ خوراک
غزہ : ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 لاکھ افراد، جن میں سے زیادہ تر بے گھر لوگ شامل ہیں کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ وہ مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ موجودہ خوراک کے ذخیرے کی کمی اور کراسنگ کی…