Category: فلسطین
-

دباؤ کا اثر: مصر سے غزہ میں امدادی ٹرکوں کی روانگی، یو اے ای کا پیراشوٹ سے امداد شروع کرنے کا اعلان
مصر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے لیے مصر سے امدادی سامان کے ٹرکوں کی روانگی شروع ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے مصر کے ریاستی ٹیلی ویژن القاہرہ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ کئی ماہ کے بین الاقوامی دباؤ اور…
-

غزہ میں ایک لاکھ بچوں کی اجتماعی ہلاکت کا خطرہ ، مائیں دودھ کی جگہ پانی پلا رہی ہیں: رپورٹ
غزہ کی صورت حال انتہائی المناک اور تشویشناک موڑ پر آن پہنچی ہے۔ سرکاری میڈیا دفتر نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی آنے والے دنوں میں شدید خطرے میں ہے۔ ان میں چالیس ہزار شیر خوار بچے شامل ہیں جن کی عمر ایک سال سے بھی کم…
-

غزہ میں نسل کشی اور انسانی ضمیر کا المیہ
سہیل انجم غزہ میں معصوموں اور بے قصوروں کا قتل عام جاری ہے اور عالمی برادری کا ضمیر وقت کی قبر میں دفن ہو چکا ہے۔ اسے نہ تو معصوم بچوں کی چیخیں سنائی دیتی ہیں اور نہ ہی لاشوں کے ڈھیر دکھائی دیتے ہیں۔ عالمی ادارے بھی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ عالمی…
-

لاکھوں فلسطینیوں کو غزہ سے دوسرے ممالک منتقل کرنے کے لیے موساد کے سربراہ کا واشنگٹن دورہ
اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سربراہ نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ سے تعلق رکھنے والے لاکھوں فلسطینیوں کو تیسرے ممالک میں منتقل کرنے کے اسرائیلی منصوبے میں مدد فراہم کرے۔ العربیہ کے مطابق امریکی ویب سائٹ ” ایکسيوس“ کا کہنا ہے کہ موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیع رواں ہفتے…
-

غزہ: مکمل انخلا کی شرط کا مذاکرات کاروں نے درمیانی راستہ نکالا، حماس مطمئن، اسرائیل بھی راضی، جنگ بندی کے امکانات
غزہ کے حوالے سے دوحہ میں جاری مذاکرات سے واقف حماس کے ایک ذریعے نے انکشاف کیا کہ “اس وقت جنگ بندی کی بات چیت میں کچھ حقیقت پسندانہ تجاویز پیش کی جا رہی ہیں، مگر معاہدہ بنیادی طور پر امریکا کے موقف پر منحصر ہے، کیونکہ وہی اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے مؤثر ذرائع…
-

اسرائیل – ایران جنگ اور غزہ میں قتل عام
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی ایران پر قابض اسرائیل کا حملہ: قابض اسرائیل نے تیرہ جون 2025 کو جوہری پروگرام کو وسعت دینے کا بہانہ بناکر،ایران کی پر براہِ راست “آپریشن رائزنگ لائن” کے نام سے حملہ شروع کیا۔ اس سے قبل اسرائیلی حملے زیادہ تر مزاحمتی تحریکوں: حزب اللہ، حماس، انصار اللہ وغیرہ تک…
-

میڈلین جہاز پر صہیونی یلغار اور کارکنوں کا اغوا
خورشید عالم داؤد قاسمی فریڈم فلوٹیلا کولیشن : “فریڈم فلوٹیلا کولیشن (اتحاد)” ایک پر امن اور عالمی عوامی مہم ہے۔ اس اتحاد کا مقصد اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے کو چیلنج کرنا، غزہ کے محصور عوام کو بنیادی انسانی ضروریات مہیا کرنا اور عالمی ضمیر کو بیدار کرنا ہے۔ یہ تحریک پرامن، غیرمسلح اور عوامی…
-

اسرائیلی حملے میں نو بچے گنوا دینے والی غزہ کی ڈاکٹر آلاء کے زخمی شوہر بھی چل بسے
انتباہ: یہ خبر آپ کے پرسکون دل کو بے چین کرسکتی ہے اسرائیلی بمباری میں نو بچے گنوانے والی فلسطینی ڈاکٹر کے شوہر بھی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے ہیں۔ ڈاکٹر آلاء النجار کے شوہر حمدی النجار خود بھی ایک ڈاکٹر تھے۔ تاہم وہ زیادہ تر گھر پر اپنے کلینک میں کام…
-

اسرائیل نے غزہ میں رہائشی عمارت کو بنایا نشانہ، کئی خواتین اور بچوں سمیت 14 ہلاک
اسرائیلی فوج نے غزہ پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے۔ غزہ کے صحت اہلکاروں کے مطابق غزہ پٹی میں ایک رہائشی عمارت پر یہ حملہ کیا گیا۔ حملے میں 14 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے جس میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ یہ حملہ جبالیہ پناہ گزیں کیمپ پر کیا…
-

کیا غزہ کی بھوک مری کو اسرائیل ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے؟
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ان متنازعہ اطلاعات کے تناظر میں کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ میں امدادی مرکز کے قریب امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کی، واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق رفح میں فلسطینیوں کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ ایک امدادی مرکز…