Category: فلسطین
-

اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو گولی مار دی
رام اللہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جلزون کے میڈیا سینٹر کے ترجمان مہدی حمدان نے بتایا کہ قابض فوج نے بیت ایل یہودی کالونی کے قریب ‘الیاسمین’…
-

فلسطینیوں کی پرامن ریلی پر صہیونی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال
الخلیل: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی آمد کے خلاف نکالی گئی ایک فلسطینی ریلی پر قابض فوج نے وحشیانہ طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نے تاریخی…
-

صہیونی ریاست چراغ پا ، عالمی عدالت کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان
جنیوا: بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ ‘آئی سی سی’ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ممکنہ جنگی جرائم کی باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ عالمی عدالت کے اس اقدام پر فلسطینیوں اور اسرائیل کی طرف سے متضاد ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے…
-

آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن کا اظہار برہمی
اردنی حکام نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے 230 صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دینے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اردن کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ضعیف اللہ الفائض کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پولیس نے اردن کے محکمہ وقف کے افسران سے رابطہ کیے…
-

تلاشی کے نام پر مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر رہی صہیونی فوج
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان کے مقام پر تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار فلسطینی سے اس کی گاڑی بھی ضبط کرلی گئی۔ بیت المقدس کے مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے سلوان میں وادی یاصول…
-

اسرائیل کی حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں مصر سے مدد کی درخواست
دبئی: اسرائیلی حکومت نے فلسطینی تنظیم ‘حماس’ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ممکنہ ڈیل کو کامیاب بنانے کے لیے مصر سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔ العربیہ چینل کے ذرائع کے مطابق حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ہونے والی کوششوں کو کامیاب بنانے کے لیے تل ابیب نے قاہرہ سے…
-

مقبوضہ یروشلیم میں برف باری، مقدس مقامات نے اوڑھ لی سفید چادر
مشرقِ اوسط کے بیشتر ممالک میں اس وقت سخت سردی کی لہر چل رہی ہے اور برف پڑ رہی ہے۔بعض شہروں میں تو پہلی مرتبہ برفباری کے مناظر دیکھے گئے ہیں مقبوضہ یروشلم: مشرقِ اوسط کے بیشتر ممالک میں اس وقت سخت سردی کی لہر چل رہی ہے اور برف پڑ رہی ہے۔بعض شہروں میں…
-

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن ، حماس رہنماؤں سمیت 13 فلسطینی گرفتار
غرب اردن: قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 13 فلسطینی شہریوںکو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والے شہریوں میں سابق اسیران، فلسطینی پارلیمنٹ کے ارکان اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے رہ نما بھی شامل ہیں۔ اسیران میڈیا…
-

اسرائیلی عدالت کے فیصلہ سے بیت المقدس میں رہ رہے 6 فلسطینی خاندان بے گھر
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی نام نہاد مرکزی عدالت کے فیصلے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے الشیخ جراح میں قابض صہیونی فوج نے 6 فلسطینی خاندان ان کے گھروں سے نکال دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بے دخل کیے گئے فلسطینیوںکی تعداد 27 ہے جن میں زیادہ بچے اور…
-

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شہری کے مکان کی مسماری
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں جبل المکبر کے مقام پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔ ادھر مسجد اقصیٰ کے جنوبی ٹائون سلوان میں راس کبسہ کے مقام پر ایک زیرتعمیر عمارت اور ایک دیوار مسمار کردی۔ بیت المقدس…