Category: فلسطین
-

اسرائیلی فوج نے طولکرم کی مرکزی شاہراؤں پر فوجی گاڑیاں تعینات کردیا ،شہر کی مکمل ناکہ بندی
طولکرم : قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز شمالی مغربی کنارے کے شہر طولکرم کی مرکزی سڑکوں پر اپنی فوجی گاڑیاں تعینات کیں، ناکے لگائے اور شہریوں اور گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی قابض فوج نے الجارون راؤنڈ اباؤٹ اور المیغا ر گول…
-

غزہ میں نسل کشی جاری ، تازہ حملہ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت اپنے19 روز میں جاری ہے جس میں مزید فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیےاور گھروں کو مسمار کیا۔ ہفتے کی صبح سے ہی غزہ کی پٹی میں پرتشدد اسرائیلی حملوں میں متعدد…
-

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام جاری، مزید 60 فلسطینی شہید ، 162 زخمی
غزہ : فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں بتایا کہ 18 مارچ 2025 ءسے اب تک شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 1,309 ہوگئی ہے جب کہ 3,184 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے…
-

صہیونی قابض ریاست اسرائیل معاہدہ سے مکر گئی
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی صہیونی ریاست کا مذاکرات سے ٹال مٹول: معرکۂ طوفان الاقصی کے بعد، جنگ بندی کے لیے امریکہ، مصر اور قطر کی ثالثی میں، حماس اور صہیونی ریاست اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں یہ طے پایا کہ یہ جنگ بندی تین مرحلے پر مشتمل ہوگی۔ پہلے مرحلے کا نفاذ…
-

غزہ میں بیس لاکھ لوگ قحط کے دھانے پر، عالمی برادری سے حرکت میں آنے کے لیے حماس کی اپیل
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں اندوہناک صورت حال اور اسرائیلی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ حماس نے عالمی برادری کی توجہ غزہ میں جاری خوفناک بحران کی طرف مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی…
-

غزہ میں خورد و نوش کی شدید قلت، کراسنگ کی بندش سے غزہ میں آٹے اور ایندھن کا ذخیرہ ختم
غزہ : غزہ کی پٹی میں تمام بیکریوں نے پیر کو اپنا کام بند کردیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کراسنگ کی مسلسل بندش کے نتیجے میں ان کے پاس موجود آٹے اس کے آپریشنز کے لیے درکار ڈیزل کا ذخیرہ ختم ہوچکا ہے۔ صفا نیوز کے مطابق غزہ کی پٹی میں بیکریز اونرز…
-

فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف لاکھوں ایرانیوں کا شدید مظاہرہ
تہران: عالمی یوم القدس کے موقعے پر900 سے زیادہ ایرانی شہروں اور سیکڑوں بڑے دیہاتوں سے لاکھوں ایرانیوں نے جلوسوں میں شرکت کی۔ تہران میں مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، علاقائی کشیدگی، یمن، لبنان اور شام پر حملوں اور ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی دھمکیوں…
-

غزہ فلسطینیوں کا ہے، سیاسی سودے بازی کیلئے بارگیننگ چپ نہیں: چین
فلسطینیوں کی حکمرانی میں فلسطین ایک لازمی اصول ہے جس پر عمل درآمد کرنا چاہیے: چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نیویارک: چینی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ سیاسی سودے بازی کے لیے بارگیننگ چپ نہیں…
-

غزہ اور مغربی کنارے کی تعمیر نو کی لاگت 53 ارب ڈالر سے زیادہ ہے: اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ، یورپی یونین اور ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ “غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی تعمیر نو کی ضروریات، غزہ کی پٹی پر (اسرائیلی) جنگ اور مغربی کنارے میں فوجی آپریشن کے 15 ماہ بعد، 53 بلین ڈالر سے تجاوز کر جائیں…
-

اسرائیلی قیدی کا ہاتھ سے لکھے مکتوب میں القسام مجاھدین کےحسن سلوک پر اظہار تشکر
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک اسرائیلی قیدی کی طرف سے لکھا گیا ایک شکریے کا مکتوب شائع کیا جسے ہفتے کو رہا کیا گیا تھا۔ اس مکتوب میں اس نے غزہ کی پٹی میں 16 ماہ تک اپنی حراست کے حالات کے بارے میں بتایا تھا۔ اسرائیلی قیدی…