Category: فلسطین
-

رمضان المبارک کے پہلے روز صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس( آئی این ایس انڈیا) دسیوں صہونی آبادکار رمضان المبارک کے پہلے روز پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔ اسرائیلی پولیس فورس نے علی الصبح مراکشی دروازے کو گھول دیا اور صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کے لیے سکیورٹٰی مہیا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمع…
-

50 ہزار فلسطینیوں کی رکاوٹیں توڑ کر قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائیگی
مقبوضہ بیت المقدس 13اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جانب جاتے ہوئے راستوں اور داخلی دروازوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود پچاس ہزار فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔بڑی تعداد میں نمازی جمعہ ادا کرنے کے لیے نماز…
-

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال پانچویں روز میں داخل
رملہ 12اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی جانب سے ’معرکہ الکرامہ‘ کے عنوان سے جاری بھوک ہڑتال میں دسیوں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہو گئی۔گذشتہ روز مزید قیدیوں نے بھوک ہڑتال میں شرکت کی جس کے بعد 10 اپریل تک بھوک ہڑتالی فلسطینی…
-

اسرائیلی وزیر کی قیادت میں یہودی شرپسندوں کا گروپ قبلہ اول میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس 12اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) قابض صہیونی وزیر زراعت اور انتہا پسند سیاست دان اوری ارئیل کی قیادت میں گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اسرائیلی پولیس کی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی طرف سے یہودی آبادکاروں کو…
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید، 7 افراد زخمی
غزہ : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) غزہ میں اسرائیلی حدود کے قریب اسنائپرز کی فائرنگ سے 14 اور 18 سال کے دو نوعمر فلسطینی شہید جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں جمعے کو ہونے والے احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔…
-

غزہ کے شہیدوں اور اسیران کے اہل خانہ کے ساتھ محمود عباس کا ناروا سلوک ،وظائف پر عائد کی پابندی
غزہ( آئی این ایس انڈیا ) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے گذشتہ دو سال سے غزہ کی پٹی کے عوام کے معاشی قتل عام کے بعد جب ان کا جی نہ بھرا تو انہوں نے شہداءکے اہل خانہ، زخمیوں اور اسیران کے بیوی بچوں کی کفالت کے لیے ماہانہ بنیادوں پر انہیں جاری…
-

ہندستان دورے پر آئے ہوئے فلسطینی علما کا اظہارِ خدشات – کہا : مسلمانوں کا قبلۂ اول خطرے میں ہے
فلسطینی علما نے کہاکہ یہودی قوم قبلہ اول مسجد اقصی کی بے حرمتی کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج روزانہ ہزاروں یہودیوں کو مسجد میں داخل کرواکر اس کے تقدس کو پامال کررہی ہے۔ مسلمانوں کا قبلہ اول ان دنوں خطرے میں ہے۔ اسرائیل، مسجد اقصی پر قابض ہونے کے ساتھ ساتھ فلسطین میں ظلم اور…
-

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی پرامن مظاہرین پر چڑھائی، تشدد سے 15 زخمی
رملہ ( آئی این ایس انڈیا ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں گذشتہ روز المغیر کے مقام پر فلسطینی اراضی غصب کیے جانے کے خلاف فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ جمعہ کی نماز کے بعد…
-

اسرائیل کی دہشت گردی مسلسل جاری ۔آج ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
اسی علاقے میں چھ گھنٹے کے طویل سرچ آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا غزہ(ملت ٹائمز) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان کی شہادت کے بعد دو دن میں شہادتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رملہ میں…
-

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ۔فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
نوجوان کا علاج جاری تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوج نے علی الصبح چیک پوسٹ پر نشانہ بنایا تھا۔ غزہ(ایم این این ) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی نوجوان عمر حسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے…