Category: فلسطین
-

فلسطین کی آزادی کے لیے صحافیوں کا ‘استنبول’ مارچ
دنیا کے 65 ممالک کے 750 صحافیوں، دانشوروں، مصنفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کی شرکت اشرف علی بستوی دنیا کے سامنے فلسطینی عوام کی دشوارایاں ایک عرصے سے عیاں ہیں کہ کس طرح مرحلے وار فلسطینیوں پر ان کی اپنی زمین تنگ کر دی گئی اور غاصب اسرائیل پا وں پسارتا رہا اور…
-

ہماری صف میں منافق اگر نہیں ہوتے!
خورشید عالم داؤد قاسمی 26/اکتوبر 2018 کو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا وزیر اعظم، بنجامن نیتن یاہو نے سلطنت عمان کے سلطان قابوس بن سعید کی دعوت پر عمان کا دورہ کرکے، اپنی سیاسی طاقت مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی قوم کا ہیرو اور مسیحا بن گیا۔ نیتن یاہو کے اس دورے میں، اس…
-

ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا
خورشید عالم داؤد قاسمی مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کے ریاستہائے متحدہ امریکہ کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے، فلسطین کے حوالے سے امریکہ کا جو ڈھکا چھپا موقف تھا وہ اب کھل کر سامنے آرہا ہے۔ ٹرمپ حکومت کی اب تک کی حرکت سے یہ واضح ہوتا نظر آرہا ہے کہ اب فلسطین نامی ریاست صرف…
-

فلسطینیوں کی آہ و فریاد کوئی سننے والا نہیں!
خورشید عالم داؤد قاسمی اس سال “قَومی یومُ الارض” کے موقع سے 30/ مارچ سےفلسطینیوں نے “تحریک حق واپسی” کے عنوان سے، غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف جو احتجاجی مظاہرے شروع کیے ہیں وہ اب تک جاری ہیں۔ اس مظاہرے میں، اسرائیلی فوج کی دہشت گردانہ کاروائی سے ہر جمعہ کچھ نہ کچھ فلسطینی…
-

اسرائیل کی اپیل مسترد ،فلسطینی قصبے کا انہدام جنگی جرم سمجھاجائے گا : عالمی عدالت کا انتباہ
صیہونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں جبل المکبر کے مقام پر ایک مکان مسمار کردیا۔مقامی شہریوں نے بتایا کہ صہیونی فوج اور پولیس نے گھر میں موجود تمام افراد کو باہر نکالا اور اس کے بعد سامان نکالنے کی اجازت دئیے بغیر مکان بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کر دیا دی ہیگ ،غزہ(ایم این…
-

مسجد اقصی پر یہودی دہشت گردوں کا حملہ ،مقدس مقامات کی بے حرمتی
مسجد اقصیٰ کے دروازوں کے باہر تعینات کی گئی اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نمازیوں کے ساتھ بدسلوکی کی اور ان کی شناخت پریڈ کے ساتھ انھیں قبلہ اول میں عبادت کے لیے داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کرتے رہے۔ مقبوضہ بیت القدس(ایم این این ) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی میں…
-

غزہ کو دی جانے والی امداد پر امریکہ نے لگائی روک
واشنگٹن(ایم این این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد کو روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس سے ایک حکم نامہ جا ری ہوا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20…
-

غزہ اور فلسطین آمنے سامنے۔حماس کا تختہ پلٹوانے کی گہری سازش
گزشتہ ہفتے کے دوران غزہ پٹی سے حماس نے اسرائیل پر 180 راکٹ فائر کیے تھے، جس کے جواب میں اسرائیلی دفاعی افواج نے حماس کے ٹھکانوں پر متعدد فضائی حملے کیے تھے غزہ(ایجنسیاں) ایک سینیئر اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی سے حماس کا انتظام ختم کرنے کے آپشن کے انتہائی…
-

اسرائیلی پارلیمان میں یہودی قومی ریاست کا متنازع قانون منظور ،عرب ارکان کا واک آﺅٹ
صہیونیت اور اسرائیل کی تاریخ میں یہ ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے“۔اس متنازع قانون کا بل اسرائیل کے سترویں یوم تاسیس کے موقع پر پہلی مرتبہ پارلیمان میں پیش کیا گیا تھا اور اس پر دو ماہ سے زیادہ عرصے تک بحث ہوتی رہی ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ ”اسرائیل یہود کا تاریخی مادرِ…
-

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ءکے بعد سب سے بڑا حملہ، 200 فلسطینی زخمی،متعدد شہید
اسرائیلی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے غزہ سرحد کے قریبی علاقوں میں متعدد مقامات پر بم برسائے، 2014ءکی جنگ کے بعد اسرائیل کا یہ اب تک کا غزہ کی پٹی پر سب سے بڑا حملہ ہے۔ غزہ(ایجنسیاں) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی سرحد کے قریب شدید بمباری کی ہے جب کہ ہفتہ وار ’حق واپسی…