Category: فلسطین
-

امریکہ کے بعد اب سلواکیا نے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز) مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی ملک سلواکیا نے تل ابیب میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق سلواکیا کا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا فیصلہ…
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید ،فوجی ترجمان کا حماس پر الزام
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم تین زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے زخمی ہونے والے دو افرادکو حراست میں لے لیا ہے۔ رام اللہ (ایجنسیاںملت ٹائمز) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے…
-

غزہ میں پر اسرار دھماکہ ،دوفلسطینی جوان جاں بحق ،متعدد زخمی
رام اللہ (ایجنسی) فلسطین کے علاقے غزہ میں الشجاعیہ کے مقام پر ہفتہ کو ایک گھرمیں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور کم سے کم آٹھ زخمی ہوگئے۔ مقامی طبی اور سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مشرقی غزہ میں الشجاعیہ کے مقام پر پیش آیا۔ دھماکے میں…
-
اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب
غزہ:غزہ پٹی اور اسرائیل کی سرحد پر حالیہ ہفتوں میں قریب سوا سو فلسطینی مظاہرین کی ہلاکت کے تناظر میں فلسطینیوں اور ان کے اتحادیوں کی درخواست پر بدھ تیرہ جون کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ایک ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے۔ فلسطینی خود مختار علاقوں میں غزہ پٹی کے شہر غزہ…
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 21سالہ فلسطینی نوجوان کی موت
مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے عہد تمیمی کے رشتہ دار کو گولیاں مار کر شہید کردیاہے۔خبررساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے قصبے نبی صالح میں اسرائیلی فوج نے سنگ باری کے الزام میں 21 سالہ نوجوان کو گرفتار کرنے کے لیے گھر پر چھاپا مارا اور اس دوران نہتے فلسطینی…
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرئیلی پولس چوکی کو لگائی آگ
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں قائم اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا کر فلسطینی جوانوں نے نذرآتش کر دیاہے تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ دو ہفتے میں غزہ کی مشرقی سرحد پر کسی فوجی چوکی کے جلائے جانے…
-
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری ،پھر شروع ہوسکتی ہے فلسطین میں خطرناک جنگ
جنوبیی اسرائیل میں غزہ کی پٹی سے متصل علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے جس کے بعد یہودی آباد کاروں کی محفوظ پناہ گاہوں کی طرف دوڑیں لگ گئیں۔ مقبوضہ بیت المقدس(ایجنسیاں) ہفتے کی شام اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں دو مقامات پر میزائل حملے کیے تاہم ان حملوں…
-
فلسطینیوں کیلئے کویت کی جانب سے پیش کردہ قرارد اد امریکہ کو نامنظور ،غزہ کی بگڑتی صورت حال کیلئے حماس کو ٹھہرایا ذمہ دار
امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کویت کی جانب سے پیش ہونے والی اس قرارداد کو ویٹو کر دے گا، جس کے مسودے میں غزہ اور مغربی کنارے کے فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بات کی گئی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس (ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل…
-
اسرائیلی فوج کا کریک ڈاﺅن ،ایک درجن روزہ دار گرفتار
رام اللہ :فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید گیارہ فلسطینی روزہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رپوٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں العروب پناہ گزین کیمپ میں گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کو…
-
سفارت خانہ کی منتقلی اور فلسطینیوں کا قتل عام
خورشید عالم داؤد قاسمی جی ہاں، یہاں خفیہ طور پر کچھ بھی نہیں ہورہا۔ سب کچھ دن کے اجالے میں ہورہا ہے۔ غاصب مملکت اسرائیل کے شہر تل ابیب میں واقع، امریکی سفارت خانہ 14/مئی کو مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل کردیا گیا۔ اسی یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) میں جس کے اصل حقدار فلسطینی مسلمان…