Category: فلسطین
-
فلسطین میں آج یوم جنازہ ،اسرائیلی دہشت گردی میںاب تک58 سے زائد مظاہرین جاں بحق
غزہ کے طبی حکام کے مطابق پیر 14 مئی کو اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے 57 فسلطینی براہ راست اسرائیلی فائرنگ کا نشانہ بنے جبکہ ایک شیرخوار بچہ آنسو گیس کے سبب انتقال کر گیا مقبوضہ بیت المقدس(ایجنسیاں) فلسطینی آج منگل کے…
-
فلسطین میں قیامت خیز منظر ،اسرائیلی دہشت گردی میں45مظاہرین شہید ،2200 سے زائد زخمی
قابض اسرائیلی فوج نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے بچوں، خواتین اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صحافیوں کو بھی استثنیٰ نہیں دیا اس کے باوجود تاحال ہزاروں فلسطینی سفارت خانے کی منتقلی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز) قابض اسرائیلی فوج…
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کو دکھایا ٹھینگا ،چوطرفہ اعتراضات کے باوجود القدس منتقل کیاگیا سفارت خانہ
دسمبر 2017 میں امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی سفارت خانہ کو یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کیاتھا ۔ جس کی چوطرفہ مذمت ہوئی اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پاس کرکے امریکہ فیصلہ کو مسترد کردیاگیاتھا۔ہندوستان نے بھی امریکہ کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطین کے حق میں ووٹ دیا تھا یروشلم نئی…
-
یروشلم میں امریکی سفارت خانہ کی منتقلی کا عمل جاری ،38 فلسطینی شہید،1700 زخمی
۔مظاہرین پر اسرائیلی فوج نے ہمیشہ کی طرح بربریت اور ظلم کا مظاہرہ کرتے ہوئے شدید فائرنگ کی ہے جس میں 38 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 1700 زخمی ہیں یروشلم(ملت ٹائمز) امریکہ کے اعلان کے مطابق آج سوموار کو اسرائیل کے تل ابیب میںواقع امریکی سفارت مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیاگیاہے ۔الجزیرہ کی رپوٹ…
-
غزہ پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ،6 فلسطینی شہید
غزہ(ایجنسیاں) فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ وسطی غزہ کی پٹی میں واقع النصیرات کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں6 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں واقع النصیرات کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں6 فلسطینی شہید ہو…