Category: فلسطین
-

غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت تشویشناک
جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ نے غزہ میں حالیہ حملوں میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیچلیٹ نے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ”تصادم کے دوران کسی بھی بچے کو کسی بھی طرح…
-

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ لڑائی میں 45 فلسطینی زخمی
غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں پیر کو اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 45 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی آر سی) نے کہا کہ ”مغربی کنارے میں رم اللہ کے بیت ال گاؤں کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 45 فلسطینی…
-

شہید ابو عاقلہ کی آخری رسومات کی ادائیگی، میت بیت المقدس منتقل
رام اللہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونےوالی فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی جمعرات کے روز رام اللہ میں کنسلٹنٹ اسپتال میں آخری رسومات کی ادائی کے بعد میت کو بیت المقدس منتقل کردیا گیا ہے جہاں آج جمعہ کو اس کی تدفین کی جائے گی۔ رام اللہ کے ایک اسپتال میں…
-

اسرائیلی فائرنگ میں صحافی شیرین ابوعاقلہ کی ہلاکت کی آزادانہ انکوائری کا مطالبہ
اقوام متحدہ،عرب ممالک اور یورپی یونین نے صحافی شیرین ابوعاقلہ کی ہلاکت کی آزادانہ، مکمل اور شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں بدھ کے روز ان کی ہلاکت کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ قطری نیوز چینل الجزیرہ سے وابستہ اور “فلسطینی کوریج کی علامت” قرار دی…
-

دو لاکھ سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
فلسطین میں آج پیر کے روز عید الفطر پورے جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ اہلیاں فلسطین اور دیگر ممالک سے مسلمانوں نے اس دینی فریضے کو پورے جوش و جذبے سے منایا اور اور اسرائیلی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قبلہ اول میں اپنی موجودگی کو یقینی بنایا۔ محتاط اندازے…
-

مسجد اقصیٰ میں کشیدگی: اسرائیل نے القدس آمد کے تمام راستے سیل کردیئے
اسرائیل نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی تمام گزرگاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ روز بعد دوپہر مسجد اقصیٰ میں شروع ہونے والے تشدد کی لہر کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہو…
-

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، 150 سے زائد فلسطینی زخمی
یروشلم: اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ میں رمضان کے مہینے میں جمعہ کے دن اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ جمعے کی صبح ہونے والے تشدد میں 150 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کے مقبوضہ مشرقی…
-

فلسطین: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ یہ اطلاع فلسطین کی وزارت صحت نے دی ہے۔ وزارت نے گزشتہ روز دیر گئے ایک بیان میں کہا، “مشرقی یروشلم کے ضلع سلوان میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک 20 سالہ فلسطینی ہلاک اور دس دیگر زخمی…
-

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، جزیرہ النقب سے41 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدسُ: فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں قابض اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤٌن میں کل منگل کے روز 41 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فلسطینی اسیران میڈیا سینٹر کی رپورٹ کے مطابق گھر گھر تلاشی کی کارروائی میں اکتالیس فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والوں…
-

فلسطین: مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
نابلس: اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران میں ایک فلسطینی کو گولی مار کرشہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے کے قصبے بیتا میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولی چلا دی ہے جس سے اکتیس سالہ جمیل ابو…