Category: فلسطین

  • مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری

    مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری

    مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی حکومت نےمشرقی بیت المقدس میں ‘مقامی پلاننگ وڈویلپمنٹ’ کمیٹی کے ذریعے یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے منظور کردہ نئے گھروں میں سے 540 ابو غنیم کالونی کے…

  • امریکی شہریوں کا اسرائیل کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ

    امریکی شہریوں کا اسرائیل کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ

    واشنگٹن: امریکا میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 38 فی صد امریکی اسرائیل کو جنگی مجرم، نسل پرستی کا مرتکب اور اپارتھائیڈ میں ملوث قرار دیتے ہوئے اس کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 38 اعشاریہ ایک فی صد امریکیوں کا کہنا ہے کہ…

  • اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر بحرین حکومت تنقید کی زد میں

    اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر بحرین حکومت تنقید کی زد میں

    غزہ: خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی فوج کے جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر منامہ کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کو تنظیم آزادی فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے انسانی حقوق…

  • فلسطینی تحریک آزادی کی طاقتور آواز ہمیشہ کے لیے خاموش

    فلسطینی تحریک آزادی کی طاقتور آواز ہمیشہ کے لیے خاموش

    رام اللہ: فلسطین کے ایک سرکردہ مجاھد اور آزادی کے لیے پوری زندگی صرف کرنے والے رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سرکردہ لیڈر عمر البرغوثی انتقال کرگئے۔ 67 سالہ عمر البرغوثی چند ہفتے قبل کرونا کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق…

  • غزہ سے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں بمباری

    غزہ سے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں بمباری

    غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں نے آج بدھ کی صبح کو متعدد مقامات پر بمباری کی جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے مقام پر مزاحمتی تنظیم کے ایک کمپائونڈ کو…

  • فلسطینیوں کے بئر سبع پر راکٹ حملے، نیتن یاھو ہوٹل سے فرار

    فلسطینیوں کے بئر سبع پر راکٹ حملے، نیتن یاھو ہوٹل سے فرار

    مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کے موقعے پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے صہیونی ریاست پر راکٹ حملوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو راکٹ حملے کی خبر سننے کے بعد ایک ہوٹل سے…

  • اسرائیلی انٹیلیجنس کے اہلکاروں نے قبلہ اول کے تقدس کو کیا پامال

    اسرائیلی انٹیلیجنس کے اہلکاروں نے قبلہ اول کے تقدس کو کیا پامال

    مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 93 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں  مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق اسرائیلی فوج…

  • اردن کے ساتھ تعلقات بہتر نہ ہونے پر صہیونی مایوسی کا شکار

    اردن کے ساتھ تعلقات بہتر نہ ہونے پر صہیونی مایوسی کا شکار

    مقبوضہ بیت المقدس: ایک دائیں بازو کی اسرائیلی مصنفہ اور دانشور نے کہا ہے کہ اسرائیل اور دنیا بھر میں بہت سی میڈیا رپورٹس سے یہ اطلاع موصول ہوتی رہی ہے کہ اسرائیلی – اردن کے تعلقات اتار چڑھاؤ کے جدید مراحل سے گزرتے ہیں  آخر کار گھاٹی کے کنارے پہنچ گئے ہیں لیکن آخری…

  • اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، دو ہفتوں میں فلسطینیوں کی 26 املاک کو کیا مسمار

    اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، دو ہفتوں میں فلسطینیوں کی 26 املاک کو کیا مسمار

    مقبوضہ بیت المقدس: اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ تنظیم (او سی ایچ اے) “اوچا” نے کہا ہے کہ اسرائیلی  حکام نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ‘سیکٹر سی’ اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 26 عمارتوں کو مسمار یا قبضے میں لے لیا۔ “شہریوں کے تحفظ” عنوان سے جاری رپورٹ…

  • فلسطینی بچوں پر وحشیانہ اسرائیلی مظالم پر قطر کی شدید مذمت

    فلسطینی بچوں پر وحشیانہ اسرائیلی مظالم پر قطر کی شدید مذمت

    دوحہ: قابض صہیونی حکومت اور فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں پر ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم پر قطر نے صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی ترجمان لولو الخاطر نے ایک بیان میں کہا کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا…