Category: فلسطین
-

بیت المقدس میں کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل فوری حرکت میں آئے: یورپی یونین
بیت المقدس: (ایجنسیاں) یورپی یونین نے اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کے بعد بیت المقدس میں حالات مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے “فوری طور” پر حرکت میں آئیں۔ ہفتے کے روز جاری بیان میں یورپی یونین کے ترجمان نے کہا “تشدد اور…
-

قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر قیامت ڈھا دی، 200 سے زائد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی روزہ داروں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے کم سے کم 205 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ زخمیوںمیں سے بعضکی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان تصادم اس وقت شروع ہوا…
-

بیت المقدس میں نہتے فلسطینی روزہ داروں پر صہیونی فوج کی بربریت ، 22 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی کے شکار علاقے الشیخ جراح فلسطینی مظاہرین پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میںکم سے کم 22 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے الکرد خاندان کے گھر پر دھاوا بولا اور ان کے گھر پر آنسو…
-

اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی
غزہ: اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ان نوجوانوں نے…
-

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت جاری، ایک نہتی فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
بیت لحم: کل اتوار کی شام اسرائیلی فوجیوںنے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون رحاب محمد موسیٰ خلف زعول کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ…
-

فلسطینی صدر محمود عباس کا انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے قانون ساز انتخابات کو آئندہ اطلاع تک ملتوی کردیا گیا ہے رملہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے قانون ساز انتخابات کو آئندہ…
-

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم سے باز آئے: عرب پارلیمنٹ
بیروت: عرب پارلیمانی یونین نے مقبوضہ بیت المقدس میں قا بض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے ذریعہ اہالیان القدس کے خلاف شروع کیے گئے حملوں ، نسلی صفائی کے منصوبوں اور جبرو تشدد کے دیگر ہتھکنڈوں پر مسلسل عمل درآمد اور القدس کے شہریوں کو ان کے گھروں اور محلوں سے نقل مکانی…
-

امریکہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا دفاع کیا
واشنگٹن: (ملت ٹائمز) وہائٹ ہاؤس نے نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کو بری کرنے کی کوشش کی ہے۔ بدھ کے روز امریکی میڈیا نے وائٹ ہاؤس کی…
-

کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں کا بیت المقدس کے ساتھ اظہار یکجہتی
کویت: خلیجی ریاست کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم کےخلاف شروع کی گئی تحریک کی حمایت اور اہالیان القدس کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کویت کی سوسل سوسائٹی کی 16 تنظیموں کی جانب سے…
-

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بحال کرنے کا کیا اعلان
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے فلسطینی عوام کی اقتصادی ترقی اور انسانی امداد کے لیے منصوبہ تیار کرلیا…