Category: عرب ممالک
-

عمان کے سلطان کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان نئے افق کا آغاز ہوگا: العجلان
الریاض: سعودی عرب کے ایوان صنعت وتجارت کےسربراہ عجلان العجلان نے کہاہے کہ خلیجی ریاست عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے مابین تعلقات خصوصا سرمایہ کاری اور معاشی شعبوں میں نئے افق کا آغاز ثابت ہوگا۔ العجلان نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو دیےگئے انٹرویو میں کہاکہ سعودی…
-

سعودی عرب میں 20 جولائی کو عید الاضحیٰ کا اعلان
الریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 جولائی کو یوم عرفہ ہوگا جب کہ بیس جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے شعبہ روئیت ہلال کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جُمعہ کی…
-

عازمین حج کے اندراج کا عمل مکمل
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعے عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اندراج کا آغاز 3 ذو القعدہ 1442 ہجری سے ہوا تھا۔یہ اطلاع العربیہ کی رپورٹ میں دی گئی ہے مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل…
-

ایران نے یورینیم کی افزودگی شروع کی ، جوہری مذاکرات پر خطرات کے بادل
ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی چاہتے ہیں کہ امریکہ اس معاہدے کی پاسداری کے بدلے ان کی ملک پر عائد پابندیاں ختم کردے۔ ایران نے یورینیم کی مزید افزودگی کا عمل شروع کردیا ہے ، جس سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مدد مل سکتی ہےلیکن اس سے جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات…
-

شام: اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
ادلب: شام میں بشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں 8 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بشارالاسد کی…
-

ہندوستانی مسافروں کی یواے ای میں داخلے پر پابندی برقرار ہے
پاکستان سمیت تیرہ ممالک سے آنے والے مسافروں کے یواے ای میں داخلے پر پابندی عائد ہے اور یہ ابھی جاری رہے گی۔ جن ہندوستانی مسافروں کو یو اے ای جانا ہے ان کے لئےاچھی خبر نہیں ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ بھارت ، جنوبی…
-

جناب عمر گوتم اور قاضی جہانگیر کی گرفتاری آئین کے خلاف ، سعودی عرب میں مقیم فضلائے دارالعلوم نے شدید مذمت کی
ریاض: (پریس ریلیز) اسلامک دعوة سینٹر کے چیئرمین عمر گوتم اور مفتی جہانگیر قاسمی کی اتر پردیش پولیس کے ذریعہ غازی آباد سے گرفتاری پر سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم فضلائے دارالعلوم دیوبند کی تنظیم لجنہ علمیہ کے ذمہ داران نے شدید مذمت کی اور اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ۔ تنظیم کے…
-

خاتون عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، محرم کے بغیر حج و عمرہ کا راستہ صاف
وزیر برائے حج و عمرہ نے بتایا کہ ایک خیمے میں عازمین کی تعداد 4 سے زیادہ نہیں ہوگی اور ہر جگہ 2 عازمین کے درمیان 2.5 میٹرکا فاصلہ ہو گا جبکہ مشاعر مقدسہ میں قرنطینہ کا بھی الگ انتظام کیا گیا ہے۔ حج 2021 کا موقع جیسے جیسے قریب آ رہا ہے، سعودی حکومت…
-

مصر نے امریکہ سے فلسطینیوں کے خلاف نیتن یاہو کے جرائم روکنے کا کیا مطالبہ
قاہرہ: ایک پریس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصر نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ “تل ابیب” پر دباؤ ڈالے تاکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایسی کوئی بھی کوشش کرنے سے روکے جو فلسطین کی صورتحال کو بگاڑ دے۔ اس رپورٹ میں ان اطلاعات کی نشاندہی کی گئی ہے…
-

حج 2021: صرف 60 ہزار مقامی لوگوں کو ملے گی سعادت، لاکھوں مسلمان مایوس
وزارتِ حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’سعودی عرب اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ اس نے حاجیوں کی صحت و سیکورٹی اور ان کے ممالک کی سیکورٹی کے بارے میں لگاتار غور و خوض کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے۔‘‘ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا کے قہر نے…