Category: عرب ممالک
-

سعودی عرب – ایران تعلقات کی بہتری کیلیے مذاکرات جاری: برطانوی اخبار
ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ 4 سال سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں لندن: برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق تعلقات میں بہتری کے لیے سعودی عرب اور ایران کے سینیئر حکام نے براہ راست ملاقاتیں کی ہیں…
-

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 985 نئے کیسوں کی تشخیص،10 مریض چل بسے!
ریاض(ایجنسی ملت ٹائمز) سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے جمعرات کو کووِڈ-19 کے 985 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ اس مہلک وائرس کا شکار 10 مریض وفات پاگئے ہیں۔ مملکت میں اب ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہو گئی ہے۔حکام کا…
-

محمد بن سلمان کا حرمین شریفین میں تراویح کی رکعتیں نصف کرنے کا حکم
زائرین کو اعتکاف اور افطار کی اجازت نہیں ہوگی: سعودی میڈیا ریاض: سعودی حکومت نے خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں تراویح کو 10 رکعت تک محدود رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق بادشاہ محمد بن سلمان نے ماہ رمضان میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نمازِ تراویح میں رکعت کی تعداد کو نصف…
-

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، 13؍اپریل کو ہوگا پہلا روزہ
ریاض: (ذرائع) سعودی عرب میں ماہِ رمضان المبارک 1442ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا 13؍اپریل بروزِ منگل پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل 2021 بروز منگل کو ہوگا جبکہ تراویح کا آغاز 12؍اپریل بعد نماز عشاء ہوگا۔ قبل ازیں جامعۃ المجمعہ کی فلکیاتی رصد گاہ کے…
-

آج رمضان کا چاند نظر نہیں آسکے گا: سعودی ماہر فلکیات
عبداللہ الخضیری نے باور کرایا ہے کہ آج کا ہلال موجود نہیں ہو گا کیوں کہ یہ غروب آفتاب سے تقریبا آدھا گھنٹہ پہلے ہی غروب ہو چکا ہو گا۔ الریاض: سعودی عرب میں جامعہ المجمعہ کی فلکیاتی رصد گاہ کے ڈائریکٹر عبداللہ الخضیری نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج اتوار کے روز تمام…
-

سعودی عرب، تین فوجیوں کو سزائے موت
ریاض: سعودی عرب میں تین فوجیوں کو سنگین غداری کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایک بیان میں سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ ان تینوں فوجیوں کو بادشاہت کے دشمنوں کے ساتھ تعاون اور عسکری مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مجرم قرار پایا گیا۔ وزارت دفاع کے مطابق فوجیوں کو…
-

یمنی علاقے مارب میں خونریز لڑائی، پچاس سے زائد افراد ہلاک
جنگ زدہ ملک یمن کے علاقے مارب کی جنگی صورت حال میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ منصور ہادی حکومت کی حامی فوج اور حوثی باغیوں کی درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پچاس سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ تاریخی یمنی علاقہ مارب بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ منصور ہادی حکومت اور ایران نواز…
-

رمضان پرمٹ کے بغیر عمرہ پر روانہ ہونے والوں کو دس ہزار ریال جرمانہ کی سزا
وزارت داخلہ نے سعودی اور غیر ملکیوں شہریوں سے پر اپیل کی ہے کہ جو لوگ عمرہ کرنا چاہتے ہوں یا نماز کے لیے المسجد الحرام جانے کے خواہش مند ہوں وہ جانے سے قبل اجازت نامہ ضرور حاصل کر لیں۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ عمرے کے لیے اجازت…
-

اردن: شہزادہ حمزہ نے عہد وفاداری پر کیا دستخط
اردن میں شاہی محل کا کہنا ہے کہ شہزادہ حمزہ نے اپنے ایک خط میں شاہ عبداللہ سے وفاداری کا عہد کر لیا ہے۔ حمزہ پر ”ملکی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے” کے ایک منصوبے کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اردن کی شاہی عدالت نے پانچ اپریل پیر کے روز بتایا…
-

اردن: شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی حمزہ بن حسین میں مصالحت
شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دئیے ہیں۔ شاہ اردن کے خلاف بیان دینے پر سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کردیا گیا تھا۔ عمان: اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی…