Category: عرب ممالک
-

مشرقی القدس میں اسرائیلی قوتوں کا تشدد جاری، سینکڑوں فلسطینی زخمی
مشرقی القدس میں مسجد اقصٰی کے قریب ایک مرتبہ پھر اسرائیلی پولیس کی پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں مشرقی القدس میں مسجد اقصٰی کے قریب ایک مرتبہ پھر اسرائیلی پولیس کی پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، ہلال احمر نے صحافیوں کو ایک مختصر…
-

اسرائیلی بمباری! ۹ فلسطینی شہید ، شہداء میں تین بچے بھی شامل، حالات پُرخطر
۳۰۰ سے زائد زخمی، بیت المقدس میں مسلسل چوتھے دن جارحیت جاری، فلسطینیوں اور اسرائیلی افواج میں جھڑپیں، یہودیوں کا گرینڈ سے حملہ، مسجد اقصیٰ بھی گولے گرے،بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی گرفتاریاں، ماہ صیام میں ۲۵۰ فلسطینی پابند سلاسل ، اقوام متحدہ برہم ، اسرائیل کو مقامات مقدسہ کا تقدس برقرار رکھنے کی تلقین…
-

بیت المقدس کی صورت حال پرعرب لیگ کا آج ہنگامی اجلاس طلب
رام اللہ: اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں میں فلسطین کے معاون وزیر خارجہ عمر عوض اللہ نے بتایا ہے کہ آج سوموار کے روز عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں مقبوضہ بیت المقدس کی تازہ صورت حال پر غور کیاجائے گا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی عہدیدار نےبتایا کہ…
-

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پرعزم: جنرل باجوہ
پاکستانی فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اس دوران حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ ریاض: پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب…
-

سعودی شاہ سلمان کی ترک صدرسے بات چیت، دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال
استنبول: سعودی شاہ سلمان سے ترک صدرکی فون کال پر بات چیت ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ…
-

اردن کا اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ
عمان: اردن نے ایک بار پھرمسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی اور اسرائیلی فوج کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام میں اشتعال انگیزی سے باز آئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک…
-

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم سے باز آئے: عرب پارلیمنٹ
بیروت: عرب پارلیمانی یونین نے مقبوضہ بیت المقدس میں قا بض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے ذریعہ اہالیان القدس کے خلاف شروع کیے گئے حملوں ، نسلی صفائی کے منصوبوں اور جبرو تشدد کے دیگر ہتھکنڈوں پر مسلسل عمل درآمد اور القدس کے شہریوں کو ان کے گھروں اور محلوں سے نقل مکانی…
-

امارات – اسرائیل تعلقات: اسرائیل کی ’ تمار‘ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصص کی امارت نے کی خریداری
مقبوضہ بیت المقدس: خبر رساں ادارے رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کی ‘تمار’ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکے حصص خرید لیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا حصہ ہیں۔ رائٹرز کے مطابق اسرائیلی “ڈیلک ڈرلنگ”…
-

کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں کا بیت المقدس کے ساتھ اظہار یکجہتی
کویت: خلیجی ریاست کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم کےخلاف شروع کی گئی تحریک کی حمایت اور اہالیان القدس کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کویت کی سوسل سوسائٹی کی 16 تنظیموں کی جانب سے…
-

بغداد میں ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ ، ہلاکتوں کی تعداد 58 ہو گئی
ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 58 ہو گئی ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کے کمیشن نے آج اتوار کے روز بتائی۔ یہ آگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے شعبے میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے لگی۔ دوسری جانب…