Category: عرب ممالک
-

پر امن ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، 18 فلسطینی زخمی
قلقیلیہ: قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں نے 17 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے…
-

فاصلہ برقرار رکھنے کے پیشِ نظر کھولی گئی مسجد نبوی کی چھت، آج سے ادا کر سکیں گے نماز
الریاض: مدينہ منورہ ميں مسجد نبوی کی چھت آج سے نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشاء کی نمازیں مسجد نبوی کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد کی چھت نمازیوں کی بڑھتی تعداد اور فاصلہ برقرار رکھنے کے…
-

فلسطینی علماء کا مراکشی حکومت سے اسرائیل تعلقات ختم کرنے کی اپیل
غزہ: فلسطینی علما کونسل نے مراکش کی حکومت اور فرمانروا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی علماء کی طرف سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی پارلیمنٹ ہائوس کے…
-

یمن کے شہر عدن کے ہوئی اڈے پر حملہ، 25 افراد ہلاک، 110 افراد زخمی
بدھ کو حملے کی زد میں آنے والا ایئرپورٹ سعودی عرب کے حمایت یافتہ صدر عبد الرب منصور ہادی کی حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقے میں واقع ہے یمن کے شہر عدن کے ہوئی اڈے پر راکٹوں سے کیے جانے والے حملے میں 25 افراد ہلاک جب کہ 110 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس…
-

مسجد نبوی کی لائبریری تشنگان علم کے لیے ایک علمی مرکز
شہر مدینہ اور اطراف و اکناف سے روضہ رسول پر حاضری دینے کے لیے آنے والے عاشقان رسول حسب توفیق اس علمی اور بحر ذخار سے استفادے کی کوشش کرتے ہیں۔ مسجد نبوی سے متصل لائبریری کو شہر پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے باسیوں اور زائرین کے لیے ایک علمی مرکز…
-

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند
سعودی شپنگ کمپنی کے مطابق جدہ کے قریب پیر کی صبح ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا جو کسی ’بیرونی ذرائع‘ سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔ اس حملے کے تانے بانے یمن میں سالوں سے جاری جنگ سے جوڑے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب کے بندر گاہی شہر جدہ میں اس…
-

رواں عمرہ سیزن کے دوران دس لاکھ خواتین کی بیت اللہ میں حاضری
حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے شعبہ خواتین کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے دوران اب تک ایک ملین سے زاید مسلمان خواتین نے مسجد حرام میں حاضری اور عمرہ کی ادائی کی سعادت حاصل کی ہے الریاض: حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے شعبہ خواتین کی طرف سے…
-

لبنان: نگران وزیر اعظم اور 3 سابق وزراء کے خلاف بیروت بندرگاہ پر دھماکے کی فردِ جُرم
پراسیکیوٹر نے نگران وزیراعظم حسان دیاب اور 3سابق وزراء کے خلاف بیروت کی بندرگاہ پر کیماوی مواد کے تباہ کن دھماکے کے الزام میں فردِ جرم عاید کر دی ہے، ان پر فرائض سے مجرمانہ غفلت کا الزام ہے بیروت: لبنان کے پراسیکیوٹر نے نگران وزیراعظم حسان دیاب اور تین سابق وزراء کے خلاف بیروت…
-

اماراتی کمپنی کا اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کا معاہدہ
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل ’20’ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے شمالی مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی غیرقانونی یہودی بستیوں کے سربراہ “یوسی داگن” دبئی پہنچے ہیں جہاں انہوںنے اماراتی کمپنی کےساتھ یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی فروخت کامعاہدہ…
-

ایردوآن اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی حکمران شاہ سلمان نے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔ استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ ایسا اولین رابطہ تھا۔ ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ ایردوآن اور سعودی بادشاہ…