Category: عرب ممالک
-

عراق میں 21 افراد کو دہشت گردی کے جُرم میں پھانسی
عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے 21 افراد کو سوموار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے ناصریہ: عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے 21 افراد کو سوموار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔…
-

سعودیہ میں فلسطینیوں پر سیاسی بنیادوں پر ظالمانہ ٹرائل جاری
غزہ: فروری 2019ء کو سعودی پولیس نےملک میں موجود فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون شروع کیا۔ اس کریک ڈاون کے دوران درجنوں افراد کو ظالمانہ طریقے سے اور غیرقانونی طور پرحراست میں لے لیا گیا۔ انہیں کئی ماہ تک جبری طور پر لاپتا رکھا گیا اور دوران حراست ان کے ساتھ…
-

فلسطینی قوم پراسرائیلی مظالم اور یہودی آباد کاری کا سلسلہ بند کیا جائے
تونس: تونس نے فلسطینی قوم پر اسرائیلی ریاست کے مظالم اور فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا ظالمانہ عمل فوری طور پربند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق تونس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں پر مظالم کی روک تھام اور…
-

سعودی عرب میں بم دھماکہ ، 4 زخمی
سعودی عرب میں جنگ عظیم اوّل کے خاتمے کی مناسبت سے غیر مسلم کے مختص قبرستان میں ہونے والی یادگاری تقریب پر بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جدہ: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یادگار تقریب میں بارود سے بھری کار…
-

سعودی عرب نے ’کفالہ‘ سے متعلق اٹھایا بڑا قدم، 26 لاکھ ہندوستانیوں کو پہنچے گا فائدہ!
کفالہ سسٹم میں اس اصلاح کا فائدہ ایک کروڑ غیر ملکی مزدوروں کو ملے گا جو سعودی عرب کی کل آبادی کا ایک تہائی ہیں۔ سعودی عرب اس اصلاح کے ذریعہ سب سے باصلاحیت مزدوروں کو متوجہ کرنا چاہتا ہے۔ سعودی عرب نے بیرون ملکی مزدوروں کے حق میں ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس…
-

کویت کے ایک سرکردہ عالم دین نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والی عرب کمپنیوں کے بائیکاٹ کرنے کا کیا مطالبہ
کویت: (ایجنسیاں) کویت کے ایک سرکردہ عالم دین اور دانشور الشیخ طارق السویدان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے اور لین دین کرنے میں ملوث عرب ملکوں کی کمپنیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خیر خواہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والی کمپنیوں اور شخصیات کا بائیکاٹ…
-

’قبلہ‘ کا رُخ تعین کرنے میں مددگار نادر فلکیاتی لمحہ
سال 2020 میں پہلی مرتبہ 6 مارچ کو چاند کعبہ کے عین اوپر تھا، اس کے بعد 30 اپریل کو چاند کعبہ کے اوپر نظر آیا تھا۔ اس سے قبل خانہ کعبہ کے عین اوپر چاند دکھائی دینے کا منظر 2018 میں بھی دیکھا گیا تھا۔ عرب فلکیاتی یونین اور اسپیس سائنسز کے مطابق آج…
-

اب متحدہ عرب امارات میں غير شادی شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا و شراب نوشی جائز
متحدہ عرب امارات نے سخت اسلامی قوانين ميں تبديليوں کا اعلان کيا ہے۔ اب وہاں غير شادہ شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا سميت شراب خريدنا اور پينا جائز ہے۔ متحدہ عرب امارات ميں نئے قوانين کے مطابق اکيس سال يا اس سے زائد عمر والے افراد کے شراب پينے، بيچنے يا شراب ساتھ رکھنے پر…
-

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کا پورا گاؤں مسمار کر دیا، 80 افراد بے گھر
اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع وادیِ اردن میں فلسطینی بدوؤں کے ایک پورے گاؤں کو مسمار کر دیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 80 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں کے ساتھ منگل کی شب یہ کارروائی…
-

عراق: بصرہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خون ریز تصادم
دبئی: کل اتوار کے روز عراق کے شہر بصرہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یہ واقعہ اندلس اسکوائر میں دھرنا منتشر کرنے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔ پولیس نے حکومت کے خلاف دھرنا دینے والےمظاہرین پر…