Category: عرب ممالک
-

عمرہ پروگرام کے تیسرے مرحلہ کا آغاز، بیرون ملک کے معتمرین کو بھی شرکت کی اجازت
سعودی عرب میں صحت کے سخت پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ مناسک کی ادائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج اتوار سے ہو رہا ہے، عمرہ مناسک کے تیسرے مرحلے میں بیرون ملک سے بھی معتمرین شرکت کر رہے ہیں سعودی عرب میں صحت کے سخت پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ…
-

عالمی برادری مسلم مخالف اقدامات کو فوجداری جرم قرار دے: شیخ الازہر
مصر کی تاریخی دانش گاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹراحمد الطیب نے عالمی برادری سے مسلم مخالف اقدامات اور کارروائیوں کو فوجداری جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے قاہرہ: مصر کی تاریخی دانش گاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹراحمد الطیب نے عالمی برادری سے مسلم مخالف اقدامات اور کارروائیوں کو فوجداری جرم قرار دینے…
-

انبیا کی توہین دہشت گردوں کی خدمت ہے: سعودی کبائر علماء کونسل
سعودی عرب کی کبائر علما کونسل کا کہنا ہے کہ انبیاء کی توہین کا فائدہ صرف دہشت گردوں کو پہنچتا ہے جو معاشروں میں نفرت پھیلانا چاہتے ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ نے علماء کونسل کے اتوار کے روز جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’دنیا…
-

توہین آمیز خاکوں کے خلاف کویت میں فرانسیسی مصنوعات کا اجتماعی بائیکاٹ
دنیا کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب میں فرانسیسی سپرمارکیٹ ’کارفور‘ کے بائیکاٹ کے لیے ٹویٹر پر مہم چلائی جارہی ہے اور کل اس کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ دوسرے نمبر پر تھا۔ فرانس میں اظہاررائے کی آزادی کے نام پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی انتہائی توہین پر مبنی خاکوں کی ایک…
-

ادلیب پر روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے 5 شہری جاں بحق
ہمیم فوجی اڈے سے اڑان بھرنے والے روسی طیاروں نے ادلیب کے جنوبی علاقوں پر بمباری کی شامی شہر ادلیب میں روسی لڑاکا طیاروں کی شہری آبادیوں پر بمباری سے 5 شہری ہلاک ہو گئے۔ ادلیب سول دفاعی تنظیم کے کارکن حسن الا احمد نے انادولو ایجنسی کو بتایا ہے کہ روسی لڑاکا طیاروں کے…
-

مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں گرفتاریاں اور دراندازی
رام اللہ: قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی رات اور بدھ کی صبح مغربی کنارے کے متعدد علاقوں میں چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ الخلیل میں قابض صہیونی فوجویں نے شہر کے شمال میں بیت امر قصبے میں27 سالہ سابق اسیر حمزہ العلمی کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کے سامان…
-

سعودی عرب کی 11 سالہ ناول نگار کا نام ’گینیز بک‘ میں شامل کرنے کے لیے نامزد
ریتاج الحازمی کے دو ناول شائع ہو چکے ہیں جب کہ وہ مزید دو ناولوں پر کام کر رہی ہے، ان کو ایک کم سن مصنفہ کے طور پر جانا جاتا ہے، وہ عربی اور انگریزی روانی کے ساتھ بولتی ہیں اور اب جاپانی سیکھ رہی ہیں سعودی عرب کی ایک 11 سالہ ریتاج الحازمی…
-

صدر اردوان کے بیان پر سعودی عرب حکومت کا شہریوں سے ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
ریاض: ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے اسرائیل سے معاہدے اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق بیان پر سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے ترک اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی اقوام متحدہ میں تقریر اور حالیہ بیان میں اسرائیل…
-

دھڑوں میں منقسم فلسطینیوں کے نصب العین کی کوئی دوسرا کیا وکالت کرے؟ شہزادہ بندر بن سلطان
بندر بن سلطان نے کہا ’’غربِ اردن میں فلسطینی اتھارٹی غزہ کی خود ساختہ حکمراں جماعت حماس کو غدار قرار دیتی ہے۔ اس صورت حال میں کوئی دوسرا ان کے نصب العین کی کیا وکالت کر سکتا ہے؟‘‘ سعودی عرب کے امریکہ میں سابق سفیر اور سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان نے…
-

یہودی آباد کاری پر اسرائیل سے تعلق بحال کرنے والوں کی مجرمانہ خاموشی
رام اللہ: فلسطین میں دفاع ارضی و مزاحمت یہودی آباد کاری کمیٹی کی طرف سے جاری ایک رپورٹمیں کہا گیا ہے کہ حالیہ ایام میں اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے لیے نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے مگر فلسطین میں صہیونی ریاست کے استعماری منصوبوں پر صہیونی…