Category: عرب ممالک
-

ایران پر طالبان کے بہترین جنگجوﺅں کو تربیت دینے کا سنگین الزام
طالبان اور افغان حکام کے مطابق ایرانی اسپیشل فورسز سینکڑوں طالبان عسکریت پسندوں کو ایرانی فوجی اداروں میں اعلی درجے کی عسکری تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ افغان سرزمین پر واشنگٹن اور تہران کی پراکسی جنگ میں تیزی آئی ہے۔ تہران(ایجنسیاں) مشہور برطانوی اخبار دا ٹائمز کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق ایران کی طرف…
-

تیونس میں پہلی مرتبہ میئر کے عہدے پر خاتون کا انتخاب ،درجنوں خواتین نے انتخابات میں لیا تھا حصہ
اعتدال پسند اسلامی جماعت کی رکن ایک خاتون کو دارلحکومت تیونس سٹی کا میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ تیونس میں کسی خاتون کو ایسا کوئی عہدہ ملا ہے۔ تیونس (ایجنسیاں) مسلم اکثریتی شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت کا نام بھی تیونس ہے۔ تیونس شہر میں میئر کے عہدے…
-

شادی کی تقریب پر بمباری ۔11 افراد جاں بحق
صنعائ(ایجنسیاں) یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے شمالی یمن کے شہر ’سادا‘ میں رات گئے فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔فضائی بمباری میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ، زخمیوں…
-

دہشت گردانہ سازش رچنے کے الزام میں ایک ایرانی سفارت کا رجرمنی سے گرفتار
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایرانی حزبِ اختلاف کی کانفرنس کے دوران دہشت گردی کے حملے کی سازش کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور اس کی اطلاع پر جرمنی میں ایک ایرانی سفارت کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے تہران(ایجنسیاں بیلجیئم کے فیڈرل پراسیکیوٹر نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایرانی…
-

یمن کے الحدیدہ سے حوثیوں کا انخلاءسیاسی پیچیدگی کا شکار ،یواین مندوب کی کوششوں سے ہوسکتاہے حتمی فیصلہ
یمن کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے الگ الگ بیانات میں بھی حوثی باغیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ تین بنیادی اصولوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے الحدیدہ گورنری سے نکل جائیں صنعاء(ایجنسیاں) یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا کے الحدیدہ شہر سے مکمل اور غیر…
-

ایران میں پانی کا شدید بحران ۔عوام سڑکوں پر سراپا احتجاج
مظاہرین نے بازاروں میں کئی دوکانوں کے شیشے توڑنے کے ساتھ ساتھ کیش کی خودکار مشینوں کو بھی تہس نہس کر دیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے کچرہ دانوں کو بھی آگ لگائی اور متعدد عمارتوں کو نقصان پہچانے سے بھی گریز نہیں کیا تہران(ایجنسیملت ٹائمز) ایران کے جنوبی حصے میں پانی کی کمیابی اور…
-
شدید مالی بحران کے شکار اردن کا سعودی عرب نے دیاساتھ ۔2.5 بلین ڈالر امداد فراہم کرنے کا وعدہ
ریاض:تین خلیجی ممالک نے مالی مشکلات کے شکار ملک اردن کو 2.5 بلین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا عہد کیا ہے۔ اس عرب ملک کو بچتی منصوبوں اور ٹیکسوں میں اضافے کے نتیجے میں عوام کے سخت ردعمل کا سامنا ہے۔خبر رساں ادارے اے پی نے میڈیا رپورٹوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ…
-
سعودی عر ب پر حوثیوں کی گولہ باری ،تین شہری جاں بحق
ریاض:یمن کے حوثی شدت پسندوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان پر گولہ باری کا واقعہ پیش آیاہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین شہری جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثی شدت پسندوں نے…
-
اردن کی معاونت کے لیے مکہ مکرمہ میں چار ملکی اجلاس کا انعقاد ،اقتصادی بحران پر ہوگی بات چیت
مکہ مکرمہ:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں چار ملکی اجلاس طلب کیا ہے جس میں اردن کو اس وقت درپیش اقتصادی بحران سے باہر آنے میں سپورٹ کے طریقہ کار کو زیر بحث لایا جائے گا۔ اجلاس میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، کویت اور اردن…
-
دہشت گردانہ کاروائی انجام دینے کیلئے ایرانی فوج کے تربیت یافتہ شہریوں کو سعودی عرب نے سنائی موت کی سزا
سزائے موت پانے والے چاروں مجرموں نے ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب کے کیمپوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے فوجی تربیت حاصل کی تھی۔ ریاض:سعودی عرب میں ایک خصوصی فوجداری عدالت نے چار افراد کو ایران میں عسکری تربیت کے بعد دہشت گردی کا سیل تشکیل دینے کے الزام میں قصور وار قرار…