Category: عرب ممالک
-

مناسکِ حج کا آغاز :حجاج کرام مِنی کی جانب رواں دواں
دیارِ مقدّسہ پہنچنے والے عازمین کی تعداد بیس لاکھ ہو چکی ہے۔ سعودی حکام نے اللہ کے مہمانوں کے استقبال اور ان کی خدمت کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہونے کی تصدیق کی ہے۔ مکہ مکرمہ (ایجنسیاں) مناسکِ حج کے پہلے روز عازمینِ حج مکہ مکرمہ سے آٹھ کلومیڑ دور مِنیٰ پہنچ رہے ہیں۔…
-

امیر قطر کا کیرالہ سیلاب متاثرین کیلئے 5 ملین امریکی ڈالرکی امداد کا اعلان
جنوبی ہندکی ریاست کیرالہ میں سیلاب اور بارش سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر امیر قطر شیخ تمیم بن احمد الثانی پانچ ملین امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے ۔ دوحہ(ملت ٹائمز) جنوبی ہندکی ریاست کیرالہ میں سیلاب اور بارش سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر امیر قطر شیخ تمیم بن…
-

کنیڈا کو اپنی غلطی کا احساس ،سعودی عرب سے سفارتی کشیدگی ختم کرنے کیلئے کوششیں تیز
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کے ساتھ جاری سفارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے کینیڈا نے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے ریاض کے ساتھ کشدگی ختم کرانے کے لیے اتحادی ملکوں جرمنی اور سویڈن سے بات چیت کی ہے۔کینیڈین حکومت کے ایک سرکردہ عہدیدار نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا…
-

ادلب میں ایک اور جنگ متوقع،مزید 7 لاکھ افرادہوسکتے ہیں بے گھر
جنیوا( ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے زیر قیادت امدادی ایجنسیوں کے ایک گروپ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام کے صوبے اِدلب میں بشار حکومت کی جانب سے اپوزیشن جنگجوو¿ں پر آئندہ حملے کے نتیجے میں 7 لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہو سکتے ہیں۔ یہ تعداد کچھ عرصہ…
-

یمن کے الحدیدہ میں بمباری، 55 افراد ہلاک، 170 زخمی
یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عسکری اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم پچپن افراد ہلاک اور ایک سو ستر زخمی ہو گئے ہیں۔ سعودی عسکری اتحاد نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ صنعائ(ڈی ڈبلیو) یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی…
-

ایران کی بڑھتی انتہاءپسند ی کو روکنے کیلئے ”عر ب نیٹو “ کا منصوبہ زیر غور ،ٹرمپ کی میزبانی میں ہوگا یہ سربراہی اجلاس
ایرانی انتہا پسندی کے انسداد کے لیے خلیج فارس کی چھ عرب ریاستوں بشمول مصر اور اردن ایک سمٹ میں شریک ہوں گے۔ رواں برس کی آخری سہ ماہی میں یہ سربراہ اجلاس امریکا میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ ریاض(ملت ٹائمز ڈی ڈبیلو) ایرانی اثر و رسوخ کو محدود کرنے کے لیے رواں برس…
-

صرف تین ماہ میں دولاکھ سے زائد غیر ملکی ملازمین کی سعودی عرب سے چھٹی ،اندرون ملک بھی بے روزگاری میں اضافہ
رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران 2لاکھ 34ہزار سے زائد غیرملکی سعودی مارکیٹ سے نکل چکے ہیں، سعودی مردوں میں بیروزگاری کی شرح 7.6 فیصد اور خواتین میں 30.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے ریاض(ایجنسیاں) سعودعرب میں اب ملازمین کو جتنی تعداد میں بحال کیاجارہاہے اس سے کئی گنی زیادہ تعداد میں ملازمین…
-

شام میں کاربم دھماکہ ۔18 افراد جاں بحق
شام کے صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے دمشق (ایجنسیاں) شام کے صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے مشرقی صوبے دیر الزور کے علاقے البشرا میں حملہ آور…
-

یمن جنگ کے نتیجے میں دوملین بچوں کا کیریئر تباہ :ذمہ دار کون؟
جنگ کے باعث 45 لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں۔ اسکولوں کو دانستہ طورپر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حوثیوں کے حملوں میں ملک بھر میں 2372 اسکول کلی یا جزوی طورپر تباہ ہوچکے ہیں جب کہ 1500 اسکولوں کو حوثیوں نے اپنے کیمپوں میں تبدیل کررکھا ہے۔ صنعائ:یمن کی حکومت نے الزام…
-

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ
حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب میں شہری آبادی کو دانستہ طورپر نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے جاری رکھ کر اقوام متحدہ کی قراردادوں 2231 اور 2216 کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس…